Usman Herbal Duwakhana

Usman Herbal Duwakhana Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Usman Herbal Duwakhana, Medical and health, Islamabad.
(2)

Usman Herbal Duwakhana 👇

All Types of diseases are Treated with the ancient Greek method
Hijama is also done with modern facilities

under the supervision of a qualified physician 💫
For Appointment 👇
phone 03139467173
Whatsapp 03135701229

روزانہ کی چند منٹ کی چہل قدمی آپ کی زندگی بدل سکتی ہے — یہ نہ صرف بلڈ پریشر کو کم کرتی ہے بلکہ موڈ کو خوشگوار بناتی ہے، ...
25/09/2025

روزانہ کی چند منٹ کی چہل قدمی آپ کی زندگی بدل سکتی ہے — یہ نہ صرف بلڈ پریشر کو کم کرتی ہے بلکہ موڈ کو خوشگوار بناتی ہے، ذہن کو تخلیقی سوچ دیتی ہے، شوگر اور موٹاپے سے بچاتی ہے ۔ اگر آپ کو صحت کے کسی بھی مسئلے کا سامنا ہے تو عثمان ہربل دواخانہ آپ کو قدرتی شفا کی طرف رہنمائی کرتا ہے۔

0313 5701229

Usman Herbal Duwakhana
























استـــاد اطبــاء حکــیم کلیـم اختـر مـرزا صـاحب پرنسپل اسلام اباد طبیہ کالجفرماتے ہیں کہ سر ٹھنڈا اور پاؤں گرم رکھیں، یع...
14/09/2025

استـــاد اطبــاء حکــیم کلیـم اختـر مـرزا صـاحب
پرنسپل اسلام اباد طبیہ کالج
فرماتے ہیں کہ
سر ٹھنڈا اور پاؤں گرم رکھیں، یعنی خوب پیدل چلیں۔
اور غصہ اور پریشانیوں کو دماغ سے دُور رکھیں، کیونکہ غصہ اور پریشانی دماغ کو گرم رکھتی ہیں۔
اس لئے خوش رہیں اور لوگوں کے ساتھ خوشیاں تقسیم کریں



Usman Herbal Duwakhana

🌿 قدرتی علاج – قدرتی شفاء 🌿"موسم کے بخار اور کمزوری میں،اللہ کی بنائی جڑی بوٹیاں ہی اصل شفاء ہیں۔"آج کل کے بدلتے موسم می...
13/09/2025

🌿 قدرتی علاج – قدرتی شفاء 🌿
"موسم کے بخار اور کمزوری میں،
اللہ کی بنائی جڑی بوٹیاں ہی اصل شفاء ہیں۔"

آج کل کے بدلتے موسم میں بخار، جسمانی کمزوری اور
وائرل انفیکشن عام ہو گئے ہیں۔
بازار کی کیمیکل دوائیاں وقتی آرام تو دیتی ہیں لیکن اکثر جسم کو مزید نقصان پہنچاتی ہیں۔
الحمدللہ عثمان ہربل دواخانہ میں خالص جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ قدرتی نسخے دستیاب ہیں،
جو جسم کے مدافعتی نظام کو مضبوط کرتے ہیں اور بخار کو جڑ سے ختم کرنے میں مددگار ہیں۔

✨ قدرتی علاج – بغیر کسی سائیڈ ایفیکٹ کے
الحمدللہ، بے شمار مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔

✅ کھانسی اور بلغم کا خاتمہ
✅ بخار اور جسمانی درد سے آرام
✅ قوتِ مدافعت میں اضافہ

قدرتی علاج اپنائیں، صحت مند زندگی پائیں 🌸

0313 5701229
Usman Herbal Duwakhana
#عثمان #ہربل #دواخانہ

"صحت مند زندگی کے لیے قدرتی طریقہ علاج! 🌿حجامہ تھراپی (Cupping Therapy) نہ صرف جسم سے زہریلے مادے نکالنے میں مددگار ہے ب...
07/09/2025

"صحت مند زندگی کے لیے قدرتی طریقہ علاج! 🌿
حجامہ تھراپی (Cupping Therapy) نہ صرف جسم سے زہریلے مادے نکالنے میں مددگار ہے بلکہ درد، تھکن اور دیگر مسائل کا مؤثر حل بھی ہے۔
اپنے جسم کو ریلیکسیشن دیں اور بیماریوں سے بچاؤ کریں۔ آج ہی ہمارے کلینک عثمان ہربل دواخانہ سے رابطہ کریں! 🩺

📞اپائنٹمنٹ کے لیے کال کریں 0313 5701229
📍 وزٹ کریں: [ Usman Herbal Duwakhana ]

حجامہ – سنتِ نبوی ﷺ حضور نبی کریم ﷺ نے فرمایا"تم اپنے علاج میں حجامہ سے بہتر کوئی چیز نہیں پاؤ گے۔" (بخاری)حجامہ کے مسنو...
05/09/2025

حجامہ – سنتِ نبوی ﷺ
حضور نبی کریم ﷺ نے فرمایا
"تم اپنے علاج میں حجامہ سے بہتر کوئی چیز نہیں پاؤ گے۔" (بخاری)

حجامہ کے مسنون دن:
✨ 17 تاریخ
✨ 19 تاریخ
✨ 21 تاریخ

یہ دن جسمانی و روحانی اعتبار سے زیادہ فائدہ مند اور سنت نبوی ﷺ کے مطابق ہیں۔

🌿 حجامہ صرف جسمانی سکون ہی نہیں دیتا بلکہ خون کی صفائی، ذہنی سکون اور بیماریوں سے نجات کا بھی ذریعہ بنتا ہے۔

🌙 کیا آپ جانتے ہیں؟
حجامہ کے سب سے افضل دن 17، 19 اور 21 تاریخ ہیں
سنت نبوی ﷺ کو اپنائیں اور صحت و سکون پائیں۔

📍 بکنگ کے لیے رابطہ کریں
عثمان ہربل دواخانہ Usman Herbal Duwakhana
0313 5701229

#حجامہ #حجامہ

🌸 والدین کے سائے میں بیٹھنا جنت کی ٹھنڈک جیسا ہے...!وقت نکل جائے گا لیکن والدین کی دعاؤں کا سہارا کبھی ختم نہیں ہوگا ❤️ج...
04/09/2025

🌸 والدین کے سائے میں بیٹھنا جنت کی ٹھنڈک جیسا ہے...!
وقت نکل جائے گا لیکن والدین کی دعاؤں کا سہارا کبھی ختم نہیں ہوگا ❤️
جن کے والدین زندہ ہیں وہ دنیا کے سب سے خوش نصیب ہیں۔۔۔ ان کا سایہ کبھی نہ چھوٹے! 🌸
#سایہ #برکت
#والدین #سکون #محبت #دعا #سایہ #برکت


0313 5701229

نیند نہ آنا آج کے دور کا سب سے عام مسئلہ ہےاس کی اصل وجہ دماغی و اعصابی کمزوری ہے۔اگر آپ بھی بے خوابی کا شکار ہیں، تو اپ...
02/09/2025

نیند نہ آنا آج کے دور کا سب سے عام مسئلہ ہے
اس کی اصل وجہ دماغی و اعصابی کمزوری ہے۔
اگر آپ بھی بے خوابی کا شکار ہیں، تو اپنی خوراک اور عادات درست کریں۔
عثمان ہربل دواخانہ آپ کو فطری سکون کے قریب لاتا ہے 🌿
یہ مسئلہ زیادہ تر درج ذیل وجوہات کی وجہ سے ہوتا ہے:

دماغی کمزوری اور اعصابی کمزوری

کثرتِ فکر و ٹینشن

معدے کی خرابی اور گیس

موبائل اور اسکرین کا زیادہ استعمال

🌿 پرہیز اور احتیاط:
رات کو سونے سے پہلے موبائل اور ٹی وی بند کریں
چائے اور کافی کا استعمال کم کریں
سونے سے پہلے ہلکی واک اور وضو کریں

🥗غذائی علاج

نیم گرم دودھ میں تھوڑا شہد ڈال کر پینا

دودھ میں ایک چمچ خشخاش کا سفوف

اسپغول کا استعمال معدہ و آنتوں کو سکون دیتا ہے

بادام اور اخروٹ صبح منہ کھائیں

🩺 یاد رکھیں نیند نہ آنے کا تعلق زیادہ تر دماغی اور اعصابی مزاج کی خرابی سے ہے، خاص طور پر سوداوی اور صفراوی مزاج والے افراد زیادہ متاثر ہوتے ہیں۔

ہر دوا مزاج کے مطابق استعمال کریں
⚠️ اپنے معالج کے مشورے کے ساتھ استعمال کریں۔"
#نیند #بےخوابی

سیلاب کی اس آزمائش نے ہمارے بھائیوں اور بہنوں کو سخت مشکلات میں ڈال دیا ہے 💔گھروں کے ساتھ ساتھ صحت بھی خطرے میں ہے۔سیلاب...
29/08/2025

سیلاب کی اس آزمائش نے ہمارے بھائیوں اور بہنوں کو سخت مشکلات میں ڈال دیا ہے 💔
گھروں کے ساتھ ساتھ صحت بھی خطرے میں ہے۔
سیلاب کے بعد سب سے زیادہ بیماریاں پھیلتی ہیں: ہیضہ، دست و قے، بخار، ملیریا اور جلدی امراض۔

🌿 اپنی حفاظت کے لیے یاد رکھیں
ہمیشہ صاف پانی استعمال کریں
کھانا ڈھانپ کر رکھیں
مچھر دانی یا جالی کا استعمال کریں
بچوں اور بزرگوں کو خاص احتیاط میں رکھیں

عثمان ہربل دواخانہ اپنے تمام متاثرہ بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے 🤲
ہماری دعائیں اور تعاون ہمیشہ آپ کے ساتھ ہیں۔
#سیلاب #ہیضہ #صحت
#ہربل

انتـــــہائی مقـــــوی ملـــک شــیک 🩸           اجزإکھجور 3عدد،مغز بادام 10عدد،سوگی (کشمش) 1 چمچ، کیلا  ایک عددچھلکا اسپ...
27/08/2025

انتـــــہائی مقـــــوی ملـــک شــیک 🩸

اجزإ
کھجور 3عدد،
مغز بادام 10عدد،
سوگی (کشمش) 1 چمچ،
کیلا ایک عدد
چھلکا اسپغول ایک چمچ
تل سفید ایک چمچ ۔۔
صبح نہارمنہ آدھاکلو دودھ میں ڈال کر شیک بنالیں ....
چینی کے جگہ شہد ڈال لیجئے وہ زیادہ بہتر ہے

فوائد
جسمانی کمزوری کی جوھروقت شکایت کرتےھیں انکے لئیے بہترین ٹانک ہے
جسمانی کمزوری کو دور کرتاہے
مقوی دماغ و اعصاب ہے
سستی, کمزوری ,نقاہت کو دور کرتاہے...
مناسب ضروری حرارت و رطوبت پیدا کرتاہے
جگر اور معدہ کو طاقت دیتاہے، گرمی خشکی دور کرکے صالح خون بناتا ہے ، چند دن کے استعمال سے ہی چہرہ نکھر جاتا ہے

اپنے صحت کے حوالے سے کسی بھی قسم کی مشورے کے لیے نیچے دی گئی واٹس ایپ ائیکن پر کلک کریں اور میسج کریں ہم کوشش کریں گے جلد از جلد اپ کو میسج کا جواب دیا جائے
0313 5701229

Usman Herbal Duwakhana

#عثمان #ہربل

قدرتی اشارے، قدرتی شفاء 🌿اللہ نے ہر غذا میں ایک نشانی رکھی ہے۔ جو کھاؤ گے، وہی جسم کو طاقت دے گا۔قدرتی خوراک اپنائیں، صح...
19/08/2025

قدرتی اشارے، قدرتی شفاء 🌿
اللہ نے ہر غذا میں ایک نشانی رکھی ہے۔
جو کھاؤ گے، وہی جسم کو طاقت دے گا۔
قدرتی خوراک اپنائیں، صحت مند زندگی پائیں۔
قدرت نے ہر غذا میں علاج رکھا ہے۔
اخروٹ دماغ جیسا، ٹماٹر دل جیسا، لوبیا گردے جیسا۔
یہ کوئی اتفاق نہیں، بلکہ حکمت ہے۔
🍃 فطرت کو اپنائیں اور بیماریوں سے بچیں۔

🥕 گاجر آنکھوں کے لیے
🥜 اخروٹ دماغ کے لیے
🍅 ٹماٹر دل کے لیے۔
قدرتی غذا = قدرتی شفاء۔
اپنی پلیٹ میں فطرت کے رنگ بھریں، صحت آپ کے ساتھ ہوگی۔

🌿 جس طرح غذا کا نقشہ جسم پر ہے
اسی طرح شفاء کا راز بھی انہی میں چھپا ہے۔
قدرتی غذائیں نہ صرف طاقت دیتی ہیں بلکہ ہر عضو کو سہارا بھی۔
قدرتی علاج اپنائیں، دوا کی ضرورت کم کریں۔

اپنے صحت کے حوالے سے کسی بھی قسم کے مشورے کے لیے نیچے دیے گئے واٹس ایپ ائیکن پر کلک کریں اور میسج کریں ہم کوشش کریں گے کہ جلد از جلد اپ کو جواب دے سکے

0313 5701229

Usman Herbal Duwakhana

#قدرتیکاعلاج #قدرت #صحتمندزندگی #غذاءصحي #غذا


#ایچپایلوری







معدے کی صحت                           عثـــمان ہـــربل دواخـــانہ کا پیغام🍸🌡️ برسات اور گرمی کے دنوں میں معدے کے امراض ع...
18/08/2025

معدے کی صحت
عثـــمان ہـــربل دواخـــانہ کا پیغام🍸

🌡️ برسات اور گرمی کے دنوں میں معدے کے امراض عام ہو جاتے ہیں:

بدہضمی اور بھوک کا کم لگنا

اسہال اور پیچش

پیٹ پھولنا اور گیس

بھاری پن اور تھکن

✅ احتیاطی تدابیر

ہمیشہ تازہ اور سادہ کھانا کھائیں

گندے پانی یا کھلی چیزوں سے پرہیز کریں

کولڈ ڈرنکس اور برف کے زیادہ استعمال سے بچیں

دہی، لسی اور ہلکی غذا کا استعمال کریں

🌿 عثمان ہربل دواخانہ میں معدے کے تمام امراض کا شافی علاج خالص جڑی بوٹیوں سے کیا جاتا ہے۔
ہماری تیار کردہ ہربل ادویات معدے کو طاقتور اور ہاضمہ درست کرتی ہیں۔

📍 پتہ: ترنول، اسلام آباد
📞 رابطہ: [ 0313 5701229 ]

Usman Herbal Duwakhana


#ایچپایلوری

Address

Islamabad

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 21:00
Friday 09:00 - 12:00
Saturday 09:00 - 21:00
Sunday 09:00 - 21:00

Telephone

+923135701229

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Usman Herbal Duwakhana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram