As-Siraat Dar Al Shifa

As-Siraat Dar Al Shifa Dar Al Shifa Hospital, an As Siraat – Serving Humanity project, is dedicated to improving health through holistic healing.

We aim to provide state-of-the-art, accessible healthcare that brings health, healing, and hope to underprivileged communities. As-Siraat Dar Al Shifa Hospital - the heartbeat of healthcare in Ahmedpur East.

اعصابی نظام کے مسائل سے اب گھبرائیے نہیں۔8 مارچ بروز اتوار الصراط دارالشفا ہسپتال تشریف لائیں اور ہمارے تجربہ کار نیوروس...
07/03/2026

اعصابی نظام کے مسائل سے اب گھبرائیے نہیں۔

8 مارچ بروز اتوار الصراط دارالشفا ہسپتال تشریف لائیں اور ہمارے تجربہ کار نیوروسرجن ڈاکٹر واصف رضوان کی خدمات سے استفادہ کیجیے۔

اگلے ہفتے کے لیے ڈاکٹروں کا شیڈول دستیاب ہے.ہم آپ کے ساتھ اگلے ہفتے کے لیے اپنے ڈاکٹروں کی دستیابی کا شیڈول شیئر کر رہے ...
06/03/2026

اگلے ہفتے کے لیے ڈاکٹروں کا شیڈول دستیاب ہے.
ہم آپ کے ساتھ اگلے ہفتے کے لیے اپنے ڈاکٹروں کی دستیابی کا شیڈول شیئر کر رہے ہیں۔ براہ کرم اپنا مطلوبہ وقت حاصل کرنے کے لیے پیشگی اپائنٹمنٹ بک کریں۔
اپوائنٹمنٹ کے لیے رابطہ کریں:

03201051000
03231051000

کال کرنے کا وقت: صبح 9 بجے سے رات 9 بجے تک
آن لائن اپائنٹمنٹ بک کرنے کے لیے: https://asdaralshifa.com/appointment/
فِلٹر کلینک پورا دن کھلا رہے گا (صبح 8:30 بجے سے رات 7:30 بجے تک)
ہم آپ کی خدمت کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں۔

اعصابی نظام کے مسائل سے اب گھبرائیے نہیں اورہمارے تجربہ کار نیوروسرجن ڈاکٹر واصف رضوان کی خدمات سے استفادہ کیجیے۔       ...
06/03/2026

اعصابی نظام کے مسائل سے اب گھبرائیے نہیں اور
ہمارے تجربہ کار نیوروسرجن ڈاکٹر واصف رضوان کی خدمات سے استفادہ کیجیے۔

صحت مند جلد،آپ کا اعتماد!جلد، بالوں اور ناخنوں کی بہترین دیکھ بھال کے لیے آج ہی ہمارے او۔پی۔ڈی ڈرمیٹالوجی میں تشریف لایئ...
02/03/2026

صحت مند جلد،آپ کا اعتماد!
جلد، بالوں اور ناخنوں کی بہترین دیکھ بھال کے لیے آج ہی ہمارے او۔پی۔ڈی ڈرمیٹالوجی میں تشریف لایئے ۔

ہر قسم کی ایکنی، الرجی اور ریشز کا علاج
گرتے بالوں جلد کے مسائل کا علاج
ایکزیما، سو رائسز اور جلد کی دیگر بیماریوں کا علاج

ہمارے ماہرین سے انفرادی بنیاد پر جلد کی صحت سے متعلق مشورہ کیجیے صرف 300 روپے میں۔

کیونکہ آپ کی جلد کو چاہیے، بہترین پیشہ ورانہ دیکھ بھال!

آ ج ہی تشریف لایئے ۔
الصراط دارالشفا ہسپتال احمد پور شرقیہ ۔

See less

بروقت جانچ، بہتر زندگی!الصراط دارالشفا ہسپتال میں طبی معائنے پیکجز اب %60 رعایت کے ساتھ دستیاب ہیں۔آج ہی اپنی صحت کو ترج...
28/02/2026

بروقت جانچ، بہتر زندگی!

الصراط دارالشفا ہسپتال میں طبی معائنے پیکجز اب %60 رعایت کے ساتھ دستیاب ہیں۔

آج ہی اپنی صحت کو ترجیح دیں، کیونکہ بروقت تشخیص بہتر زندگی کی ضمانت ہے۔

اگلے ہفتے کے لیے ڈاکٹروں کا شیڈول دستیاب ہے.ہم آپ کے ساتھ اگلے ہفتے کے لیے اپنے ڈاکٹروں کی دستیابی کا شیڈول شیئر کر رہے ...
27/02/2026

اگلے ہفتے کے لیے ڈاکٹروں کا شیڈول دستیاب ہے.

ہم آپ کے ساتھ اگلے ہفتے کے لیے اپنے ڈاکٹروں کی دستیابی کا شیڈول شیئر کر رہے ہیں۔ براہ کرم اپنا مطلوبہ وقت حاصل کرنے کے لیے پیشگی اپائنٹمنٹ بک کریں۔
اپوائنٹمنٹ کے لیے رابطہ کریں:

03201051000
03231051000

کال کرنے کا وقت: صبح 9 بجے سے رات 9 بجے تک
آن لائن اپائنٹمنٹ بک کرنے کے لیے: https://asdaralshifa.com/appointment/
فِلٹر کلینک پورا دن کھلا رہے گا (صبح 8:30 بجے سے شام 4:00 بجے تک)
ہم آپ کی خدمت کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں۔

خون سے متعلق مسائل کی درست تشخیص اور مؤثر علاج کے لیے ہمارے ماہر ہیماٹولوجسٹ ڈاکٹر عرفان خان سے مشورے اور علاج کے لیے تش...
27/02/2026

خون سے متعلق مسائل کی درست تشخیص اور مؤثر علاج کے لیے ہمارے ماہر ہیماٹولوجسٹ ڈاکٹر عرفان خان سے مشورے اور علاج کے لیے تشریف لائیے۔

کیا آپ اپنی صحت کے مسائل سے پریشان ہیں؟تو گھبرائیے نہیں،کیونکہالصراط دارالشفاء ہسپتال میں تجربہ کار اور مستند ماہرین صح...
23/02/2026

کیا آپ اپنی صحت کے مسائل سے پریشان ہیں؟
تو گھبرائیے نہیں،
کیونکہ
الصراط دارالشفاء ہسپتال میں تجربہ کار اور مستند ماہرین صحت ہمہ وقت آپ کی خدمت کے لیے موجود ہیں۔
یہاں مختلف شعبہ جات سے منسلک با اخلاق اور قابل ڈاکٹر یہ یقینی بناتے ہیں کہ آپ کو بروقت, معیاری, مناسب اور مکمل علاج فراہم کیا جائے۔

اگلے ہفتے کے لیے ڈاکٹروں کا شیڈول دستیاب ہے.ہم آپ کے ساتھ اگلے ہفتے کے لیے اپنے ڈاکٹروں کی دستیابی کا شیڈول شیئر کر رہے ...
20/02/2026

اگلے ہفتے کے لیے ڈاکٹروں کا شیڈول دستیاب ہے.

ہم آپ کے ساتھ اگلے ہفتے کے لیے اپنے ڈاکٹروں کی دستیابی کا شیڈول شیئر کر رہے ہیں۔ براہ کرم اپنا مطلوبہ وقت حاصل کرنے کے لیے پیشگی اپائنٹمنٹ بک کریں۔
اپوائنٹمنٹ کے لیے رابطہ کریں:

03201051000
03231051000

کال کرنے کا وقت: صبح 9 بجے سے رات 9 بجے تک
آن لائن اپائنٹمنٹ بک کرنے کے لیے: https://asdaralshifa.com/appointment/
فِلٹر کلینک پورا دن کھلا رہے گا (صبح 8:30 بجے سے رات 7:30 بجے تک)
ہم آپ کی خدمت کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں۔

ہم بہت ہی قابل اور اپنے شعبے کے ماہر ڈاکٹر اسامہ احمد کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ تو آج ہی الصراط دارالشفا ہسپتال تشریف لایئ...
17/02/2026

ہم بہت ہی قابل اور اپنے شعبے کے ماہر ڈاکٹر اسامہ احمد کو خوش آمدید کہتے ہیں۔

تو آج ہی الصراط دارالشفا ہسپتال تشریف لایئے جہاں آپ کی صحت محفوظ ہاتھوں میں ہے۔

Address

Chakki Mor, Kotla Musa Khan Road
Ahmadpur East

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 21:00
Saturday 09:00 - 21:00
Sunday 09:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when As-Siraat Dar Al Shifa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to As-Siraat Dar Al Shifa:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category