Hijama Health Clinic Islamabad

Hijama Health Clinic Islamabad Qualified female cupping Therapist
(Mrs.Tineenullah Fahad)
Consultant: Dr.Tineenullah Fahad (USA)
Ge

🟦☑️Benefits of Hijama🟦Even if you are overall fit, a full body detox is our best recommendation.🟦 This is also a prevent...
01/12/2021

🟦☑️Benefits of Hijama

🟦Even if you are overall fit, a full body detox is our best recommendation.
🟦 This is also a preventive Hijama that relieves stress, makes you active and raises your immunity levels.
🟦 It covers the most important sunnah points and also detoxes your main organs i.e lungs, heart, liver, kidneys, stomach, intestines, lower back and neck.

🕘 Time 30 to 45 min

🟥📝MAKE AN APPOINTMENT NOW

For Appointment info please contact only on WhatsApp
🟢 0315-9462266

14/12/2019
09/12/2019

🌺حجامه ضروری معلومات🌺
اسلامى طریقہ علاج حجامہ کے حیرت انگیز طبی فوائد* ⚜

حجامہ ایک ایسا اسلامی طریقہ علاج ہے جس کی وجہ سے انسان کو بہت سی خطرناک بیماریوں سے نجات ملتی ہے۔ یہ طریقہ علاج اس قدر کارگر اور مفید ہے کہ اب جدید سائنس بھی اس کی افادیت سے انکار نہیں کر سکی اور مغربی ممالک میں اس کے ذریعے علاج کیا جاتا ہے۔ نہ صرف مغربی ممالک بلکہ چین میں بھی اس کے ذریعے علاج کیا جاتا ہے ۔

🌻حجامہ کیا ہے🌻
اس طریقہ علاج میں مریض کے جسم پر مختلف حصوں پر گول گول اور کپ کی طرح کے آلات لگا دئیے جاتے ہیں۔ جس کی وجہ سے انگریزی میں اس کو *Cupping Therapy Wet * بھی کہا جاتا ہے۔ اس سے پہلے مذکورہ جگہ پر زیتون یا کلونجی کا تیل لگا دیا جاتا ہے۔ اس طرح کرنے سے ہماری جلد پرسکون رہتی ہے اور بعد میں کپ _(ایک سے زیادہ کپ بھی لگائے جا سکتے ہیں)_ اٹھانے پر تکلیف نہیں ہوتی۔ اس کے بعد خون ان حصوں میں اکٹھا ہونا شروع ہوجاتا ہے اور10 سے 20 منٹ کے بعد ویکیوم کے ذریعے خون کو باہر نکال لیا جاتا ہے۔ اب آپ کا جسم گندے خون سے پاک ہو چکا ہے اور آپ کی بیماریاں کم ہونا شروع ہوجائیں گی۔

🌴حجامہ کے فوائد🌴
اس طریقہ علاج سے کئی خطرناک بیماریوں اور جسم کے دردوں کا علاج کیا جاتا ہے۔ کہا جاتا ہے کہ اس طریقہ میں زہریلا یا بیماریوں والا خون کپ والی جگہ اکٹھا ہو جاتا ہے اور بآسانی اسے نکال کر جسم کے باقی ماندہ خون کو صاف کر دیا جاتا ہے۔ جدید سائنس کا ماننا ہے کہ اس سے جسم میں خون کی روانی میں آسانی پیدا ہوتی ہے، زہریلا مواد نکل جاتا ہے اور ساتھ ہی مریض کی کسی بھی بیماری سے صحت یابی میں تیزی آ جاتی ہے۔ جدید سائنس کا ماننا ہے کہ اس کے ذریعے انسان خطرناک بیماریوں سے بھی بچ جاتا ہے۔ کچھ لوگوں کا یہ بھی کہنا ہے کہ اس طرح انسان جادو کے اثر سے بھی نکل جاتا ہے۔ سب سے بڑھ کر مسنون طریقہ علاج ہونے کی وجہ سے اہل ایمان کو ایک روحانی سکون ملتا ہے۔

🍁حجامہ کب کیا جائے🍁
چاند کی 17، 19 اور21 تاریخ کو کرنا مسنون ہے۔ ابن عمرؓسے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے خالی پیٹ حجامہ کرنے کا کہا ہے، اس سے یاداشت اور ذہنی معیار بہتر ہوتا ہے۔
Copied
HijamaHealthClinic

For order please WhatsApp 03159462266 📲
26/11/2019

For order please WhatsApp 03159462266 📲

26/11/2019

Russian Air Bus full of passengers with one Muslim passenger only was on its way. In mid air both engines failed.
Every one started crying and yelling while the Muslim guy started praying 2rakaat. Pilot came to cabin to calm down the people and was shocked to see only one man who is not worried and praying. When he was done he asked him what did u say to ur God.
He said I have asked him for his mercy, don't worry I am sure now this plane will definitely land safely.
Pilot was surprised to see his confidence.
We went back to cockpit and instantly both engines started working.
When the plane landed pilot went to mosque with that Muslim passenger and accepted Islam.
Subhannalah.
Copied
Hijama health clinic
👇👇👇👇👇👇👇👇👇

25/11/2019
Jummah Mubarak ❤️💕 ❤️♥️
22/11/2019

Jummah Mubarak ❤️💕 ❤️♥️

Are you Possessed by JIN👹 or under influence of Evil Eye 👽/ Witch Craft👿 and sorcery and Living life filled with argumen...
19/11/2019

Are you Possessed by JIN👹 or under influence of Evil Eye 👽/ Witch Craft👿 and sorcery and Living life filled with arguments, misery , sadness and Blockages ?
We will be conducting RUQYAH to help solve above mentioned problems Insha ALLAH.
Please WhatsApp Now for Appointments
Dr. Tineenullahh Fahad
📞+92-0315-9462266

( سائنس کی نظر میں )تدفین کے ایک دن بعد یعنی ٹھیک 24 گھنٹے بعد انسان کی آنتوں میں ایسے کیڑوں کا گروہ سرگرم عمل ہو جاتا ہ...
15/11/2019

( سائنس کی نظر میں )
تدفین کے ایک دن بعد یعنی ٹھیک 24 گھنٹے بعد انسان کی آنتوں میں ایسے کیڑوں کا گروہ سرگرم عمل ہو جاتا ہے جو مردے کے پاخانہ کے راستے سے نکلنا شروع ہو جاتا ہے،
ساتھ نا قابل برداشت بدبو پھیلنا شروع کرتا ہے،
جوکہ در اصل اپنے ہم پیشہ کیڑوں کو دعوت دیتے ہیں۔

یہ اعلان ہوتے ہی بچھو اور تمام کیڑے مکوڑے انسان کے جسم کی طرف حرکت کرنا شروع کر دیتے ہیں اور انسان کا گوشت کھانا شرو ع کر دیتے ہیں۔

تدفین کے 3 دن بعد سب سے پہلے ناک کی حالت تبدیل ہونا شرو ع ہو جاتی ہے۔
6 دن بعد ناخن گرنا شرو ع ہو جاتے ہیں۔
9 دن کے بعد بال گرنا شرو ع ہو جاتے ہیں۔
انسان کے جسم پر کوئی بال نہیں رہتا اور پیٹ پھولنا شروع ہو جاتا ہے۔
17 دن بعد پیٹ پھٹ جاتا ہے اور دیگر اجزاء باہر آنا شرو ع ہو جاتے ہیں۔
60 دن بعد مردے کے جسم سے سارا گوشت ختم ہو جاتا ہے۔ انسان کے جسم پر بوٹی کا ایک ٹکڑا باقی نہیں رہتا۔
90 دن بعد تمام ہڈیاں ایک دوسرے سے جدا ہونا شرو ع ہو جاتی ہیں۔
ایک سال بعد ہڈیاں بوسیدہ ہو جاتی ہیں،
اور بالآخر جس انسان کو دفنایا گیا تھا اس کا وجود ختم ہو جاتا ہے ۔۔۔۔۔۔
۔
تو میرے دوستوں غرور، تکبر، حرص، لالچ، گھمنڈ، دشمنی، حسد، بغض، جلن، عزت، وقار، نام، عہدہ، بادشاہی،
یہ سب کہاں جاتا ہے؟
سب کچھ خاک میں مل جاتا ہے

انسان کی حیثیت ہی کیا ہے؟
مٹی سے بنا ہے، مٹی میں دفن ہو کر مٹی ہو جاتا ہے۔
پانچ یا چھ فٹ کا انسان قبر میں جا کر بے نام و نشان ہو جاتا ہے۔۔۔
دنیا میں اکڑ کر چلنے والا،
اپنے آپ کو طاقت ور سمجھنے والا
دوسروں کو حقیر سمجھنے والا
دنیا پر حکومت کرنے والا
قبر میں آتے ہی اس کی حیثیت، صرف "مٹی" رہ جاتی ہے

لہٰذا انسان کو اپنی ابدی اور ہمیشہ کی زندگی کو خوبصورت اور پرسکون بنانے کے لئے ہرلمحہ فکر کرنی چاہیئے،
اللہ کو یاد کرنا چاہیئے،
ہر نیک عمل اور عبادت میں اخلاص پیدا کرنا چاہیئے
اور
خاتمہ بالخیر کی دعا کرنی چاہیئے۔۔۔!
اللہ تعالیٰ مجھے اور آپ سب کو عمل کی توفیق عطا فرمائے۔۔۔آمین
Copied

HijamaHealthClinic

ہمارے ملک میں بسوں،ٹرکوں۔ویگنوں کے پیچھے کچھ اس طرح کے فضول جملے لکھے ہوتے ہیں ۔ "توں لنگ جا ،ساڈی خیر اے" "دیکھ مگر پیا...
12/11/2019

ہمارے ملک میں بسوں،ٹرکوں۔ویگنوں کے پیچھے کچھ اس طرح کے فضول جملے لکھے ہوتے ہیں ۔
"توں لنگ جا ،ساڈی خیر اے"
"دیکھ مگر پیار سے"
" جلنے والوں کا منہ کالا"
وغیرہ وغیرہ
لیکن باھر کی ایک بس کے پیچھے لکھی چھوٹی سی تحریر میں ہمارے لیئے اہم سبق ہے۔
ترجمہ:
"ایک چھری یا چاقو حضرت اسمٰعیل علیہ السلام کو ذبح نہ کرسکا، آگ حضرت ابراہیم علیہ السلام کو نہ جلا سکی،
ایک مچھلی حضرت یونس علیہ السلام کو نہ کھا سکی
سمندر یا دریا حضرت موسٰی علیہ السلام کو نہ ڈبو سکا
ہمیشہ اللہ کے ساتھ لگاؤ رکھیئے اللہ آپکی حفاظت کرے گا"
حجامہ ہیلتھ کلینک 🚑

09/11/2019
سنت نبوی ﷺ کے مطابق :سونے سے پہلے 3 مرتبہ بستر جھاڑنے ، دائیں کروٹ سونے ، اور سونے سے پہلے وضو کا حکم کیوں دیا گیا ؟ سائ...
08/11/2019

سنت نبوی ﷺ کے مطابق :
سونے سے پہلے 3 مرتبہ بستر جھاڑنے ، دائیں کروٹ سونے ، اور سونے سے پہلے وضو کا حکم کیوں دیا گیا ؟

سائنسدانوں نے تحقیق کی تو نتائج نے سب کو دنگ کر دیا،
ایسی بات کہہ دی کہ آپ بھی بے اختیار

❤ سبحان الله کہہ اٹھیں گے

ہمارے پیارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے آج سے 14 سو سال قبل جو سنت اختیار کی تھی
اور ان پر عمل پیرا ہونے کا حکم دیا تھا آج سائنس بھی ان احکامات کو مسلم تسلیم کر رہی ہے۔

💠 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے احکامات اور سنت سے یہ ثابت ہے کہ سونے سے قبل اپنے بستر کو تین بار جھاڑ لینا چاہئے۔

بظاہر تو ایسا نظر آتا ہے کہ اس حکم کا مقصد بستر پر کیڑے مکوڑوں یا کسی اور نقصان دہ چیز سے صاف کرنا ہے ۔
لیکن سائنسی تحقیق میں ایسا ہوش ربا انکشاف ہوا ہے کہ آپ بھی دنگ رہ جائیں گے ۔

🔬 سائنس کے مطابق انسانی جسم میں میٹابولزم کا عمل 24 گھنٹے جاری رہتا ہے جس کے باعث ہر پل سینکڑوں نئے سیل بنتے اور پرانے ٹوٹتے ہیں۔

🔬 حیران کن بات یہ ہے کہ سونے کے دوران جسم میں ٹوٹنے والے سیل بستر ہی پر گر جاتے ہیں جو انتہائی چھوٹے ہونے کے سبب نظر نہیں آتے۔

🔬 اگر بستر کو بغیر جھاڑے اس پرسونے کیلئے لیٹ جائیں تو یہ مردہ سیل جسم میں داخل ہو کر کئی مہلک بیماریوں کا سبب بنتے ہیں

اور سائنس نے بھی یہ ہی ثابت کیا ہے کہ ان مردہ سیلوں کو صاف کرنے کیلئے بستر کو کم از کم تین بار جھاڑنا لازمی ہوتا ہے اور ایسا کرنے سے خطرہ ٹل جاتا ہے۔

💠 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سوتے ہوئے دائیں کروٹ پر لیٹنے کا حکم بھی دیا ہے۔

🔬 اور اس ضمن میں سائنس کا کہنا ہے کہ ایسا کرنے سے دل پر دباﺅ بہت کم ہوتا ہے

جس کے باعث دل صحیح بہتر طریقے سے کام کرتا ہے اور سونے کے دوران بھی پورے جسم کو خون کی سپلائی بہترین انداز میں ہوتی ہے جبکہ دل کے دورے کے خطرات بھی کم ہو جاتے ہیں۔

🔬 اس کے علاوہ دائیں کروٹ پر سونے سے معدہ بھی اوپر کی جانب ہوتا ہے اور اسے رات میں کھائی جانے والی غذا کو ہضم کرنے میں آسانی ہوتی ہے۔

رات سونے کے دوران معدے میں موجود غذا اچھی طرح ہضم ہوتی ہے جس کے باعث انسان بیدار ہونے پر خود کو تروتازہ محسوس کرتا ہے اور تیزابیت بھی نہیں ہوتی۔

💠 ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے احکامات کے مطابق سونے سے قبل باوضو ہو کر سونے کا حکم دیا گیا ہے ۔

۔عشاء کی نماز سے قبل دانتوں کو مسواک کرنے یا برش کرنے اور پھر باوضو حالت ہی میں سونے کا حکم موجود ہے۔

🔬 اس کی سائنسی توجیح آج کے سائنسدان یہ پیش کرتے ہیں کہ رات میں دانت صاف کرنے کے سبب انسان دانتوں کی بیماریوں کے ساتھ ساتھ دل کی مہلک بیماریوں سے اور معدے کی بیماریوں سے محفوظ رہتا ہے۔

🔬 منہ میں موجود کھانے کے ذرات کو اگر سونے سے پہلے صاف نہ کیا جاۓ تو وہ جراثیموں کا سبب بنتے ہیں ۔رات میں وضو کے بعد کچھ نہ کھانے پینے کا بھی حکم ہے۔

۔اس کا مطلب یہ ہے کہ سونے سے قبل جب انسان وضو کرتا ہے تو اپنا مثانہ پیشاب سے خالی کر لیتا ہے جس کے سبب انسان گردوں کی بھی کئی بیماریوں سے محفوظ رہتا.

اللّه پاک سنت کے مطابق ہمیں سونے کی توفیق عطا فرمائے آمین ۔

07/11/2019

Friday is here 🥰
الحمداللہ

Smile 😊 it's Sunnah

Hijama helps in detoxifying the blood and stimulating the formation of new blood  💖
07/11/2019

Hijama helps in detoxifying the blood and stimulating the formation of new blood 💖

01/11/2019

Show respect even to people who don't deserve it. Respect is a reflection of your character, not theirs
Jumma Mubarak

30/10/2019

It will start on 10th December
IN SHA ALLAH

27/10/2019

""Benefits of Hijama""

✓ .. It removes toxins and other waste material from the blood...

✓ .. It creates a negative pressure in the applied area thus relieving pain and pressure ...

✓ .. It forces body to increase its blood circulation and boost the immune system ...

✓ .. it can help those people who are under some magic spell or who are under the influence of some evil beings...

✓ .. Hijama aur cupping is a safe non-invasive and economical way of curing and preventing many diseases...

Address

Islamabad
44000

Opening Hours

Monday 15:00 - 22:00
Tuesday 15:00 - 22:00
Wednesday 15:00 - 22:00
Saturday 03:00 - 21:00

Telephone

+923105908148

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hijama Health Clinic Islamabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share