
06/07/2025
میٹل بریسز — دانت سیدھے کرنے کا آزمودہ اور پائیدار طریقہ!
میٹل بریسز وہ کلاسک اور مضبوط طریقہ ہے جسے دنیا بھر میں سالوں سے دانتوں کی بے ترتیبی کو درست کرنے کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔
یہ بریسز چھوٹے دھاتی بریکٹس اور وائرز پر مشتمل ہوتے ہیں جو دانتوں پر دباؤ ڈال کر انہیں درست پوزیشن میں لاتے ہیں۔
میٹل بریسز کی خصوصیات:
✔ مضبوط اور پائیدار
✔ زیادہ پیچیدہ کیسز میں مؤثر
✔ طویل المدت نتائج فراہم کرتے ہیں
✔ آج بھی دنیا بھر میں مقبول اور کارآمد ہیں
📍 اسلام آباد ڈینٹل ہسپتال میں ماہر آرتھوڈونٹسٹ سے مشاورت کریں اور جانیں کون سا بریسز آپ کے لیے بہترین ہے۔
2232045 51 92 📞