The Fact

The Fact Health Care Tips

12/10/2024

قوم پر قرض ہیں وہ دن جو ناحق زندان میں کاٹے جا رہے ہیں!

ڈی چوک پہنچو!!

12/10/2024
12/10/2024

“اپنی آزادی کیلئے جدوجہد کرنا بہترین جہاد ہے! اللّہ تعالی نے انسان کو آزاد پیدا کیا ہے اور اپنی آزادی کیلئے کوشش کرنا اللّہ کے نزدیک پسندیدہ ترین عمل ہے۔اسی وجہ سے آزادی کی خاطر لڑنے والوں کو شہید کا اعلیٰ ترین درجہ دیا گیا ہےاور شہید کا مقام انبیاء کے بعد سب سے اونچا ہوتا ہے۔ تاریخ گواہ ہے کہ وہ قومیں جنہوں نے غلامی کو قبول کیا وہ کبھی بھی ترقی یافتہ نہیں ہو پائیں۔

اس وقت ہم اپنی آزادی کی تحریک میں ہیں جس کے لئے قربانیوں کی ضرورت ہے۔ میں اس آزادی کی تحریک کیلئے اپنی جان بھی قربان کرنے کو تیار ہوں، میں اپنے لوگ اور اپنا ملک چھوڑ کر کہیں جاؤں گا، میں تو یہیں ملک میں ہوں۔ جتنی مرضی سختی کر لیں یا جو چاہے سزا دے دیں میں ہمیشہ اپنی اور اپنی قوم کی آزادی کیلئے کھڑا رہوں گا!فلسطینی اپنی آزادی کی خاطر ہر روز جانوں کی قربانیاں پیش کر رہے ہیں، میں بھی ہر سختی کیلئے تیار ہوں۔

اس لئے میں اپنی قوم کو پیغام دینا چاہتا ہوں کہ آپ بھی اپنی آزادی کیلئے کسی بھی قسم کی قربانی سے گھبرائیں نہ اس سے پیچھے ہٹیں! آزادی آپ کا حق ہے اور آپ کی اس جدوجہد، ان قربانیوں سے اللّہ تعالیٰ آپ سے راضی ہو گا۔ ہمارے ملک میں جمہوریت اور قانون کی حکمرانی بلکل ختم ہو چکی ہے جس کے حصول لئے ہمیں کڑی جدوجہد کرنا ہو گی!

‏اللّہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو!

پاکستان زندہ باد!”

- پاکستان کے کپتان عمران خان

25/01/2024
25/01/2024
25/01/2024
25/01/2024
25/01/2024

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Fact posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram