08/10/2022
اگر اپ کا کسی ایسے شخص/عورت کے ساتھ تعلقات ختم ہو گے ہیں جس سے اپ بے پناہ محبت کرتے تھے تو تعلق ختم ہونے پر اس شخص کے راز اسکی باتیں اسکے کمزور لمحے سب کو ایک صندوق میں قید کر کے کسی قبرستان میں دفنا دے کبھی کوئی بھی ناں جان پاے وہ شخص کیا تھا کیا راز تھے اسکے کیا باتیں تھیں قصہ مختصر یہ کے تعلقات ختم ہوجاے مگر احترام باقی رہنا چاہیے
Copied ❤️