Jabal Himalaya Pink Salt Inhaler

Jabal Himalaya Pink Salt Inhaler Our efforts are focused to determine what honey and himalayan salts exactly helps clear phlegm

Salted Air Inhalation is practiced all over the world as natural and traditional support to clear blocked nose and sinuses.

 #پولن الرجی کے اثرات دور کرنے کے لئے خصوصی جنگلی چھوٹی مکھی کے شہد اور کچھ خاص نمک کا صحت بخش امتزاج نہایت محنت سے تیار...
26/02/2023

#پولن الرجی کے اثرات دور کرنے کے لئے خصوصی جنگلی چھوٹی مکھی کے شہد اور کچھ خاص نمک کا صحت بخش امتزاج نہایت محنت سے تیار کردہ غذا جو انسانی مدافعت کو طاقتور کرے۔ بس ایک چاول کے دانے کے برابر صبح و رات چکھ لیں۔
15 گرام ڈراپر پیکنگ روپیہ 287۔ لازمی فائیدہ دے۔

پولن الرجی سے نجات کچھ غذاؤں میں پوشیدہ ہے۔ Jabal HimalayaHalite HoneyRs. 300 (15 gram).
26/02/2023

پولن الرجی سے نجات کچھ غذاؤں میں پوشیدہ ہے۔
Jabal Himalaya
Halite Honey
Rs. 300 (15 gram).

کسی کو بھیج کر یہ منگوا لیں ۔۔۔۔ ہماری تعارفی کھیپ ختم بھی ہو گئی ہے ۔۔۔۔۔ آنے والے دن جو کھانسی سے بھرے ہیں ۔۔ان دنوں م...
01/01/2023

کسی کو بھیج کر یہ منگوا لیں ۔۔۔۔ ہماری تعارفی کھیپ ختم بھی ہو گئی ہے ۔۔۔۔۔ آنے والے دن جو کھانسی سے بھرے ہیں ۔۔ان دنوں میں اس نمکین شہد کا آدھا ایم ایل صبح و رات چٹا دینے میں دن رات کا سکون بھرا ہے۔ آج سے اسکی قیمت روپیہ تین سو پچاس ہے۔

خاص چنا گیا گلابی نمک اور پوٹھواری پھلائی کے شہد کے ساتھ ایک قدیمی پیشکش جو نزلہ و کھانسی میں لازمی کمی کا باعث ہے اور ا...
29/12/2022

خاص چنا گیا گلابی نمک اور پوٹھواری پھلائی کے شہد کے ساتھ ایک قدیمی پیشکش جو نزلہ و کھانسی میں لازمی کمی کا باعث ہے اور اسکے علاؤہ بھی بےشمار مدافعاتی قوتوں کا خزانہ ہے۔ ملک بھر سے ڈسٹریبیوٹر رابطہ کریں۔

28/12/2022

JABAL HIMALAYA PINK SALT INHALER PRICE HAS INCREASED TO PAK.Rs. 990 /-
Includes Postage

16/12/2022

کھانسی رکتی ہی نہ ہو۔۔۔ تمام ادویات استعمال کرچکے ہوں۔۔۔ کیے حکیم، ہومیو اور کیے انگریزی ہسپتال کے علاج۔۔۔ مگر کھانسی نہ رکی۔ ایک بار یہ خصوصی گلابی نمک کا انہیلر ضرور ٹرائی کر لیں ۔ کھیوڑا کی کان سے حاصل شدہ نمک میں سے کچھ خاص رنگ کے نمک کو چنا گیا، صاف کیا گیا، دھویا گیا، خشک کر کے میڈیکل گریڈ کے پلاسٹک انہیلر میں بند کیا گیا۔ بس اس میں سے چند سانسیں اندر کھینچ لیں اور ایک گھنٹے میں کھانسی کو گڈ بائی کہ دیں۔ کچھ عرصہ لگاتار استعمال ضروری ہے۔ ھائی بلڈ پریشر والے افراد نمک کا استعمال اپنے ڈاکٹر کی ہدایت پر کریں۔

Salt Washing with hot water sweeps away half of it's weight in a minute... Then Salt is roasted for 3 minutes on very hi...
30/11/2022

Salt Washing with hot water sweeps away half of it's weight in a minute... Then Salt is roasted for 3 minutes on very high flame, before cool off period and then packed after each pellet is selected under a magnifying glass - because we don't want any other color being filtered except the special mix that we have chosen.

دمہ اگر پرانا ہو تو لوگ قدرتی مددگار علاج ضرور ڈھونڈتے ہیں، سانس کا مسلہ بہرحال ایک تنگ کرنے والا مسلہ ہے۔ اس سلسلے میں ...
27/07/2022

دمہ اگر پرانا ہو تو لوگ قدرتی مددگار علاج ضرور ڈھونڈتے ہیں، سانس کا مسلہ بہرحال ایک تنگ کرنے والا مسلہ ہے۔ اس سلسلے میں قدرتی گلابی نمک کے انہیلر دنیا میں میسر ہیں گو کہ ان میں کوئی دوا نہیں ہوتی، بلکہ گلابی نمک کے ٹکڑے ڈالے جاتے ہیں۔ اسے تین چار سانسیں منھ سے لیکر ناک سے نکالتے ہیں، دو دو یا تین تین گھنٹے بعد۔ اسکا اثر ماحولیاتی ہوتا ہے، جیسے کھیوڑا کان میں دمہ کے مریضوں کے لئیے کمرے بنے ہیں۔

یہ مکمل رقم واپسی کی گارنٹی کے ساتھ دیا جارہا۔۔۔ ایک اہم بات کہ اگر کسی کو بلڈ پریشر کا عارضہ ہے تو وہ کوئی بھی نمک استعمال کرنے سے قبل اپنے ڈاکٹر سے مشورہ کرے۔

یہ پہلی اگست سے روپیہ دو ہزار کا دستیاب ہوگا۔۔۔ اور اسے استعمال پلاسٹک میں بند رکھیں تاکہ موسمی رطوبت سے نمک پانی نہ بن جائے ۔۔

24/07/2022

خاص گلابی نمک کے انہیلر دمہ اور سانس کی الرجی میں بے حد کارآمد قدرتی طور پر فائیدہ مند ہوتا ہے۔ تین چار سانس اس انہیلر کے لینے سے پرانے دمہ میں سانس آسان ہو جاتی ہے، عام طور پر ہر تین گھنٹے کے وقفے سے استعمال کر سکتے ہیں۔ یہ تعارفی قیمت بارہ سو پر پہلی اگست تک میسر ہے، اسکے بعد قیمت بڑھائی جا رہی ہے۔ ہماری تمام پراڈکٹس خرید کے دس دن بعد تک واپس کی جاسکتی ہیں اور کمپنی کو وصول شدہ رقم آپ کو واپس کر دی جائیگی۔۔۔ آج تک کسی نے واپس نہیں کیا۔ یہ بہت عرصہ چلتا ہے اگر نمک کو پانی نہ لگے اور استعمال کے بعد پلاسٹک لفافے میں بند رکھا جائے۔ اسلام آباد آفس سے خرید سکتے ہیں۔

Address

16, Malik Plaza, F-8 Markaz
Islamabad
44000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jabal Himalaya Pink Salt Inhaler posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram