Islamabad Hijama and Herbal clinic

Islamabad Hijama and Herbal clinic Hijama Cupping therapy, leech therapy, venesection, fasad, Physiotherapy, Herbal Medi Dietotherapist

05/11/2024

Elon Musk Now Controls Two-Thirds of All Active Satellites:

Will the benefits outweigh the repercussions?

In September, Musk launched the 7,000th Starlink satellite into orbit, dramatically increasing his footprint around Earth.

According to data from CelesTrak, SpaceX currently has 6,370 active Starlink satellites in orbit, accounting for over 62% of all operational satellites globally. And there are several hundred more in orbit that are inactive.

Ultimately, his network of satellites has been increasing (and continues to increase) by about three satellites every day.

This rapid expansion of Starlink offers clear benefits, particularly in terms of global internet access. But there are also very notable drawbacks to this development.

By providing high-speed internet to remote areas, Starlink has the potential to bridge the digital divide in regions that have traditionally been underserved by conventional internet infrastructure.

The satellite network currently operates in 102 countries and serves more than three million customers, with plans to expand into dozens more.

However, SpaceX’s growing dominance has raised concerns about the concentration of power in the hands of one individual. With Musk controlling not only SpaceX and Starlink but also Tesla and X (formerly Twitter), some worry that his influence on global communications, economic data, and access to information could become too vast.

Moreover, the sheer number of satellites launched by SpaceX has sparked concerns about overcrowding in low-Earth orbit, which could increase the risk of collisions and debris, affecting future space operations.

And so, it remains to be seen whether this will be a net positive or negative for humanity.

04/11/2024

So much truth. 💯✨

03/11/2024
03/11/2024
16/08/2024
آسمانی طریقے ہائے علاج میں سے  حجامہ اور فصد  بھی یے جو بلاشبہ موجودہ دور میں ناقابل یقین حد تک اپنے شفایابی اثرات سے دن...
06/07/2024

آسمانی طریقے ہائے علاج میں سے حجامہ اور فصد بھی یے جو بلاشبہ موجودہ دور میں ناقابل یقین حد تک اپنے شفایابی اثرات سے دنیا کو مبعوث کر رہے ہیں ان میں سے ایک حجامہ بھی ہے جسکی فضیلت و اہمیت درجہِ ذیل ہے۔

امراض دموی اور سوداوی میں حجامہ سنت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے رزلٹ 100% گارنٹیڈ ہیں بفضل للہ تعالیٰ
حجامہ کی فضلیت

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ بُدَيْلِ بْنِ قُرَيْشٍ الْيَامِّيُّ الْكُوفِيُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِسْحَقَ عَنْ الْقَاسِمِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ هُوَ ابْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ ابْنِ مَسْعُودٍ قَالَ حَدَّثَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ لَيْلَةِ أُسْرِيَ بِهِ أَنَّهُ لَمْ يَمُرَّ عَلَى مَلَإٍ مِنْ الْمَلَائِكَةِ إِلَّا أَمَرُوهُ أَنْ مُرْ أُمَّتَكَ بِالْحِجَامَةِ قَالَ أَبُو عِيسَى وَهَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ مِنْ حَدِيثِ ابْنِ مَسْعُودٍ

ترجمہ : عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہﷺ نے معراج کی رات کا حال بیان کیا کہ آپ فرشتوں کی جس جماعت کے پاس سے گزرے انہوں نے آپ کو یہ حکم ضرور دیاکہ اپنی امت کو پچھنالگوانے کا حکم دیں۔
امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث ابن مسعودکی روایت سے حسن غریب ہے۔

جامع ترمذی حدیث نمبر: 2052

کتاب: طب (علاج ومعالجہ) کے احکام ومسائل

پچھنالگوانے کابیان​

حکم: صحيح
حَدَّثَنَا عَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ أَخْبَرَنَا النَّضْرُ بْنُ شُمَيْلٍ حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ مَنْصُورٍ قَال سَمِعْتُ عِكْرِمَةَ يَقُولُ كَانَ لِابْنِ عَبَّاسٍ غِلْمَةٌ ثَلَاثَةٌ حَجَّامُونَ فَكَانَ اثْنَانِ مِنْهُمْ يُغِلَّانِ عَلَيْهِ وَعَلَى أَهْلِهِ وَوَاحِدٌ يَحْجُمُهُ وَيَحْجُمُ أَهْلَهُ قَالَ وَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ قَالَ نَبِيُّ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نِعْمَ الْعَبْدُ الْحَجَّامُ يُذْهِبُ الدَّمَ وَيُخِفُّ الصُّلْبَ وَيَجْلُو عَنْ الْبَصَرِ وَقَالَ إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حِينَ عُرِجَ بِهِ مَا مَرَّ عَلَى مَلَإٍ مِنْ الْمَلَائِكَةِ إِلَّا قَالُوا عَلَيْكَ بِالْحِجَامَةِ وَقَالَ إِنَّ خَيْرَ مَا تَحْتَجِمُونَ فِيهِ يَوْمَ سَبْعَ عَشْرَةَ وَيَوْمَ تِسْعَ عَشْرَةَ وَيَوْمَ إِحْدَى وَعِشْرِينَ وَقَالَ إِنَّ خَيْرَ مَا تَدَاوَيْتُمْ بِهِ السَّعُوطُ وَاللَّدُودُ وَالْحِجَامَةُ وَالْمَشِيُّ وَإِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَدَّهُ الْعَبَّاسُ وَأَصْحَابُهُ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ لَدَّنِي فَكُلُّهُمْ أَمْسَكُوا فَقَالَ لَا يَبْقَى أَحَدٌ مِمَّنْ فِي الْبَيْتِ إِلَّا لُدَّ غَيْرَ عَمِّهِ الْعَبَّاسِ قَالَ عَبْدٌ قَالَ النَّضْرُ اللَّدُودُ الْوَجُورُ قَالَ أَبُو عِيسَى هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ لَا نَعْرِفُهُ إِلَّا مِنْ حَدِيثِ عَبَّادِ بْنِ مَنْصُورٍ وَفِي الْبَاب عَنْ عَائِشَةَ

ترجمہ : عکرمہ کہتے ہیں: ابن عباس رضی اللہ عنہما کے پاس پچھنالگانے والے تین غلام تھے ، ان میں سے دو ابن عباس اور ان کے اہل وعیال کے لیے غلہ حاصل کرتے تھے اورایک غلام ان کواوران کے اہل وعیال کو پچھنالگاتاتھا ، ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ نبی اکرمﷺ نے فرمایا:' پچھنا لگانے والاغلام کیا ہی اچھاہے ، وہ (فاسد) خون کودور کرتاہے، پیٹھ کو ہلکا کرتاہے ، اورآنکھ کوصاف کرتاہے' ۔ آپﷺ معراج میں فرشتوں کی جس جماعت کے پاس سے گزرے انہوں نے یہ ضرورکہا کہ تم پچھنا ضرورلگواؤ، آپ نے فرمایا:' تمہارے پچھنالگوانے کا سب سے بہتر دن مہینہ کی سترہویں، انیسویں اوراکیسو یں تاریخ ہے'، آپﷺنے مزید فرمایا:' سب سے بہتر علاج جسے تم اپناؤ وہ ناک میں ڈالنے کی دوا، منہ کے ایک طرف سے ڈالی جانے والی دوا، پچھنا اوردست آوردواہے'، رسول اللہﷺ کے منہ میں عباس اورصحابہ کرام نے دواڈالی ، رسول اللہﷺ نے پوچھا:' میرے منہ میں کس نے دواڈالی ہے ؟' تمام لوگ خاموش رہے تو آپ نے فرمایا:' گھر میں جوبھی ہو اس کے منہ میں دواڈالی جائے، سوائے آپ کے چچاعباس کے' ۔
راوی عبدکہتے ہیں: نضرنے کہا: لدودسے مراد 'وجور'ہے (حلق میں ڈالنے کی ایک دوا) ہے۔
امام ترمذی کہتے ہیں:۱- یہ حدیث حسن غریب ہے ، ہم اسے صرف عباد منصور ہی کی روایت سے جانتے ہیں۔ ۲-اس باب میں عائشہ رضی اللہ عنہا سے بھی روایت ہے۔
جامع ترمذی: 2053
نوٹ( سنت تاریخیوں کے علاوہ بھی حجامہ لگوایا جا سکتا ہے)
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ شفاء تین چیزوں میں ہے
شہد حجامہ اور اگ کے داغنے میں لیکن میں اپنی امت کو اگ سے داغنے سے منع کرتا ہوں)

حجامہ کے فوائد
1. خون صاف کرتا ہے اور حرام مغز (Medulla)کو فعَّال بناتا ہے 2.شریانی نظام درست کرتا ہے 3.پٹھوں کے اکڑاؤ کو ختم کرنے کے لیے مفید ہے
4.دمہ اور پھیپھڑوں کے امراض اور انجائنا کے لیے مفید ہے
5. سر درد مائیگرین چہرے کے پھوڑوں دانتوں کے درد کو آرام پہنچاتا ہے
6.انکھوں کی بیماریوں کے لیے بھی مفید ہے
7. رحم کی بیماریوں اور ماہواری کے بند ہو جانے کی تکالیف بے ترتیب سے آنے وغیرہ کے لیے مفید ہے
8. گھنٹیا وعرق النساء نقرس کی دردوں میں مفید ہے
9.یورک ایسڈ کولیسٹرول بلڈ پڑیشر کے لیے مفید ہے
10 ۔کندھوں سینہ اور کمر درد کے لیے مفید ہے
11. کاہلی سستی اور زیادہ نیند انے کی بیماریوں میں مفید ہے 12.ناسور بواسیر , بھگندر ،اور خارش کے لیے مفید ہے
13. دل کے غلاف اور ورم گردہ مہاسوں میں مفید ہے
14. زہریلی خوراک یا ادویات، سیگریٹ ، نشہ جیسی بری عادات چھڑانے کے لیے بھی مفید ہے
15.مواد برے زخموں کے لیے مفید ہے ہر قسم کی الرجی کے لیے مفید ہے
16. کسی جگہ پر درد ہو حجامہ لگانے سے درد دور ہو جاتا ہے
17.صحت یاب لوگ بھی کرا سکتے ہیں کیونکہ یہ سنت ہے اور قوت مدافعت کا کام کرتا ہے
حجامہ کے فوائد
1. خون صاف کرتا ہے اور حرام مغز (Medulla)کو فعَّال بناتا ہے 2.شریانی نظام درست کرتا ہے 3.پٹھوں کے اکڑاؤ کو ختم کرنے کے لیے مفید ہے
4.دمہ اور پھیپھڑوں کے امراض اور انجائنا کے لیے مفید ہے
5. سر درد مائیگرین چہرے کے پھوڑوں دانتوں کے درد کو آرام پہنچاتا ہے
6.انکھوں کی بیماریوں کے لیے بھی مفید ہے
7. رحم کی بیماریوں اور ماہواری کے بند ہو جانے کی تکالیف بے ترتیب سے آنے وغیرہ کے لیے مفید ہے
8. گھنٹیا وعرق النساء نقرس کی دردوں میں مفید ہے
9.یورک ایسڈ کولیسٹرول بلڈ پڑیشر کے لیے مفید ہے
10 ۔کندھوں سینہ اور کمر درد کے لیے مفید ہے
11. کاہلی سستی اور زیادہ نیند انے کی بیماریوں میں مفید ہے 12.ناسور بواسیر , بھگندر ،اور خارش کے لیے مفید ہے
13. دل کے غلاف اور ورم گردہ مہاسوں میں مفید ہے
14. زہریلی خوراک یا ادویات، سیگریٹ ، نشہ جیسی بری عادات چھڑانے کے لیے بھی مفید ہے
15.مواد برے زخموں کے لیے مفید ہے ہر قسم کی الرجی کے لیے مفید ہے
16. کسی جگہ پر درد ہو حجامہ لگانے سے درد دور ہو جاتا ہے
17.صحت یاب لوگ بھی کرا سکتے ہیں کیونکہ یہ سنت ہے اور قوت مدافعت کا کام کرتا ہے

ہائپر یا ہائیپو تھائیرائیڈازم ہماری غذائی بد اعتدالیوں کی وجہ سے پیدا ہونے والے اینڈوکرائن سسٹم کی بد اعتدالیوں میں َہم ...
25/05/2024

ہائپر یا ہائیپو تھائیرائیڈازم ہماری غذائی بد اعتدالیوں کی وجہ سے پیدا ہونے والے اینڈوکرائن سسٹم کی بد اعتدالیوں میں َہم مسئلہ ہے جو فیٹی لیور کے بعد سب سے زیادہ ہے.
ہم قدرتی غذاوں کے استعمال صحت مندطرز زندگی متوازن غذا کا استعمال کرکے ان مسائل سے بچ سکتے ہیں. نوڈلز، فرائی فوڈ، پیزے برگر شوارمے کولڈ ڈرنکس اور چائے وغیرہ کا بکٹرت استعمال ہماری بچوں، خواتین کو بالخصوص اور مردوں کو بالعموم ان بیماریوں کا شکار کر رہا ہے.
نیچروپیتھ ڈاکٹر عمران فراز جتالہ

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Farzana Siddiqui, Saleem Khan, Khadim Ho...
09/05/2024

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Farzana Siddiqui, Saleem Khan, Khadim Houssan

THE DIFFERENCE BETWEEN ARTERIAL AND VENOUS BLOOD..There is a clear disparity in colour and constitute between the two va...
09/05/2024

THE DIFFERENCE BETWEEN ARTERIAL AND VENOUS BLOOD..

There is a clear disparity in colour and constitute between the two varying types of blood samples as can be witnessed in the image below.

Arterial Blood
This is much lighter in colour as it contains freshly oxygenated and nourished blood which is ready to be distributed throughout the body.

Venous Blood
This blood is dark red in colour as this blood has already passed through the body and expended its oxygen and nourishing contents.

It contains much lower levels of oxygen (deoxygenated blood) and nutrients.

الحمدللہ ۔۔۔۔شیئر کیجیے دکھی بے اولاد جوڑوں کی مدد کیجئے
28/04/2024

الحمدللہ ۔۔۔۔شیئر کیجیے دکھی بے اولاد جوڑوں کی مدد کیجئے

24/04/2024

Address

Street 1 Umar Manzil Near Hussian Masjid Razzaq Valley Express Highway
Islamabad
46000

Opening Hours

Monday 15:00 - 19:00
Tuesday 15:00 - 19:00
Wednesday 15:00 - 19:00
Thursday 15:00 - 19:00
Friday 15:00 - 19:00
Saturday 15:00 - 19:00

Telephone

+923185192535

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamabad Hijama and Herbal clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Islamabad Hijama and Herbal clinic:

Share