Arjeet Singh

Arjeet Singh Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Arjeet Singh, Medical and health, Islamabad.

About Dengue Fever  🦟
10/09/2022

About Dengue Fever 🦟

بغیر ادویات اور سرجری کے ہر قسم کے درد سے چھٹکارا حاصل کریں۔✅  مہروں کے مسائل✅  گردن کا درد✅  کمر کا درد✅  گھٹنوں کا درد...
10/09/2022

بغیر ادویات اور سرجری کے ہر قسم کے درد سے چھٹکارا حاصل کریں۔

✅ مہروں کے مسائل
✅ گردن کا درد
✅ کمر کا درد
✅ گھٹنوں کا درد
✅ پٹھوں کا درد

Book your appointment to get high-quality treatment to Arjeet Singh
03215152376

ریڑھ کی ہڈی کا گنٹھیا کیا ہوتا ہے؟ (Ankylosing Spondylitis (ASریڑھ کی ہڈی کے گنٹھیا کا آغاز عام طور پر نوجوانی اور نوعمر...
09/09/2022

ریڑھ کی ہڈی کا گنٹھیا کیا ہوتا ہے؟ (Ankylosing Spondylitis (AS
ریڑھ کی ہڈی کے گنٹھیا کا آغاز عام طور پر نوجوانی اور نوعمری میں ہوتا ہے۔ مگر باقی ماندہ تمام زندگی یہ متاثرہ افراد کے ساتھ رہتی ہے۔ عام طور پر ریڑھ کی ہڈی کا گنٹھیا کمرکے نچلےحصے میں درد، گردن کا درد یا کمر کے اوپر والے حصے میں درد شروع ہوجاتا ہے۔ اس کے بعد پوری کمر اور گردن کے پٹھوں میں کھچاؤ اور کمر میں اکڑاو بھی شروع ہوجاتا ہے۔ جو کہ صبح نیند سے اٹھنے کے بعد بہت زیادہ محسوس ہوتا ہے ۔وقت گزرنے کے ساتھ کمر میں اکڑاوسارا دن محسوس ہوتا ہے اور کمر کی لچک کم ہوتی جاتی ہے۔
اس مرض میں مبتلا افراد کے لئے آگے جھکنا ،الٹا لیٹنا اور ایک تکیے پر سر رکھنا دشوار ہوتا جاتا ہے۔مردوں میں یہ مرض زیادہ پایا جاتا ہے۔ خواتین کے مقابلے میں مردوں میں اس کی شرح 3:1ہے۔ اس مرض کا خدشہ 40 سال کی عمر کے بعد کم ہوجاتا ہے۔
کچھ مریضوں کو کولہوں ،کندھوں اور دوسرے جوڑوں کی سوزش بھی ہو سکتی ہے۔
کچھ مریضوں کوآنکھوں کی سوزش (جس کی وجہ سے آنکھیں سۤۤرخ رہتی ہیں) بھی ہوسکتی ہے۔
یہ مرض دیگر اعضاء کو متاثر کر سکتا ہے۔ جن میں آنکھیں،آنتیں، دل اور پھیپھڑے شامل ہیں۔
آپ کا ڈاکٹر آپ سے کمردرد سے متعلق تمام معلومات اور جسمانی معائنے کے بعد آپ کے کچھ سپیشل ٹیسٹ کرے گا۔ جس میں کمر کی لچک، سینے کا پھیلاؤ، جوڑوں اور مہروں کی حرکت/ جام ہوجانا شامل ہے۔
ریڑھ کی ہڈی کے گنٹھیے کا ٹیسٹHLA-B27 ہے۔آپ کا ڈاکٹر ضرورت محسوس ہونے پر تشخیص کو مزید کنفرم کرنے کے لیے یہ ٹیسٹ بھی کروا سکتا ہے۔
ریڑھ کی ہڈی کے گنٹھیا کا علاج کمر کے عام درد سے بالکل مختلف ہے۔ اسپیشل مشینوں کے ذریعے پٹھوں کے کھچاؤکوکم اورمہروں کے جام ہونے کو نرم کیا جاتا ہے۔
پھر اسپیشل ٹیکنیک کے ذریعے مہروں کی حرکت کو بڑھانے کے بعد مخصوص ورزشوں کے ذریعے ان کی حرکت کو واپس لایا جاتا ہے۔ ریڑھ کی ہڈی کے گنٹھیا کے مریض کے لئے اسپیشل ورزشیں ہوتی ہیں۔ جو کہ کمر کے عام درد کے مریضوں سے اورگنٹھیا کے ہر مریض کے لئے مختلف ہوتی ہے۔
آپ اب تک سو سے زائد ریڑھ کی ہڈی کے گنٹھیا کے مریضوں کا علاج کر چکے ہیں اور اب الحمدللہ وہ مریض بغیر درد اور معذوری کے نارمل زندگی گزار رہے ہیں۔ اگر آپ کو بھی بار بار کمرکا درد ہو رہا ہے تواس کو جلد سے جلد از جلد چیک اپ کروائیں۔

For more details plz call
03215152376
#

۔یورک ایسڈ کیا ہے؟ علامات، احتیاط اور علاج۔۔    پیورین کے ٹوٹنے کی وجہ سے جسم میں یورک ایسڈ بنتا ہے جو خون سے گردوں تک پ...
08/09/2022

۔

یورک ایسڈ کیا ہے؟
علامات، احتیاط اور علاج۔۔

پیورین کے ٹوٹنے کی وجہ سے جسم میں یورک ایسڈ بنتا ہے جو خون سے گردوں تک پہنچتا ہے اور گردوں سے پیشاب کے ذریعے جسم سے باہر نکلتا ہے۔جب یورک ایسڈ جسم سے باہر نہ نکلے تو یہ جسم کے اندر چھوٹے چھوٹے کرسٹل کی شکل میں جوڑوں میں جمع ہونے لگتا ہے۔ اس کی وجہ سے جوڑ بے کار ہو جاتے ہیں اور مریض کا چلنا پھرنا بھی مشکل ہو جاتا ہے۔

یورک ایسڈ بڑھنے کا تعلق صرف غیر صحت بخش غذا کھانے سے نہیں ہے بلکہ یورک ایسڈ ذہنی امراض اور دل کے جملہ امراض ہونے کے باعث بڑھ سکتا ہے۔یورک ایسڈ کو کنٹرول کرنے کے لئے چند عادات کو ترک کرنا پڑتا ہے اور چند غذائی عادات کو اپنی روز مرہ زند گی میں شامل کرنا پڑتا ہے۔

یورک ایسڈ بڑھنے کی علامات
جوڑوں میں درد ہونا

گانٹھے پڑنا

پیر کے انگوٹھوں میں سوجن

جوڑوں میں سوجن

احتیاط

یورک ایسڈ بڑھنے پر بڑے گوشت کم کر دیں۔

کھانے کو زیتون کے تیل کے علاوہ گھی یا دیگر تیلوں میں مت پکائیں
سری پائے ،کلیجی ،مغز ،ساگ ،پالک ،کولڈ ڈرنکس
بیکری پروڈکٹس ،نان ،تلی ہوئی چیزیں
کم چکنائی والا دودھ استعمال نہ کریں

شراب اور تمباکو نوشی ہر گز نہ کریں

اومیگا 3 فیٹی ایسڈ زیادہ استعمال نہ کریں

فائبر:یونیورسٹی آف میری لینڈ میڈیکل سینٹر کے مطابق ایسے کھانے جن میں فائبر کی مقدار زیادہ ہو استعمال کرنے سے یورک ایسڈ کنٹرول ہوتا ہے ۔
For more details plz call
03215152376

شوگر (Diabetes)جیسے ہی انسان 50 سال کی عمر تک پہنچتا ہے تو %70 لوگ اس بیماری کا شکار ہو جاتے ہیں.اس کی وجہ کیا ہے؟اہم وج...
07/09/2022

شوگر (Diabetes)
جیسے ہی انسان 50 سال کی عمر تک پہنچتا ہے تو %70 لوگ اس بیماری کا شکار ہو جاتے ہیں.
اس کی وجہ کیا ہے؟
اہم وجوہات موٹاپا، ورزش نہ کرنا ،مضرِ صحت خوراک، چینی کا غلط استعمال کرنا ہے.
شوگر کی بیماری زہر کی طرح آہستہ آہستہ جسم کو کھا جاتی ہے جس کا پتہ تب چلتا ہے جب کوئی سسٹم مکمل طور پر خراب ہو جاتا ہے.
ایک بار شوگر ہو جائے تو اس کا مکمل علاج مشکل ہے اس لیے احتیاط، علاج سے بہتر ہے.
شوگر سے بچاؤ کے لیے اور کنٹرول کرنے کے لیے روزانہ کی بنیاد پر ورزش، گرین ٹی، صحت مند غزہ شامل ہیں.

انسانی جسم میں ہڈیوں کو جوڑنے اور نقل و حرکت میں جوڑوں کا بڑا عمل دخل ہےجن میں کندھے، کولہے، کوہنیاں اور گھٹنے شامل ہیں،...
07/09/2022

انسانی جسم میں ہڈیوں کو جوڑنے اور نقل و حرکت میں جوڑوں کا بڑا عمل دخل ہے

جن میں کندھے، کولہے، کوہنیاں اور گھٹنے شامل ہیں، ان میں درد کی شکایت ہو تو روزمرہ کی زندگی کافی مشکل ہو جاتی ہے ۔

امریکی ویب سائٹ ’ہیلتھ لائن‘ کے مطابق ماہر ہڈی و جوڑ ’ ویلیم میلیسن‘ کا کہنا ہے کہ جوڑوں میں درد کی کئی وجوہات ہیںجن میں سر فہر ست گٹھیا ’ آرتھرائیٹس‘ ہے۔
ویلیم کا کہنا ہے کہ گٹھیا کی بھی دو اقسام ’آسٹیو آرتھرائٹس‘ اور ’رہیمٹائیدآرتھرائٹس‘ ہیں، امریکا کے کالج آف رہیمٹالوجی کے مطابق اس قسم کا درد 40 سال کی عمر سے زائد افراد میں ہو سکتا ہے جس کے باعث کلائی کے جوڑ، ہاتھوں، کولہےکی ہڈی اور گھٹنوں میں درد ہوتا ہے۔

یہ درد ہڈیوں میں موجود ’کارٹیلیج‘ مرمری ہڈیوں میں فریکچر ہو جانے یا ٹوٹ جانے کے باعث ہوتا ہے، یہ درد مردوں کےمقابلے میں خواتین میں زیادہ پایا جاتا ہے، اس کے سبب جوڑوں میں درد، سوجن، جوڑوں میں پانی کا بھر جانا اور قوتِ مدافعت کا کمزور ہو جانا شامل ہے۔
ہڈیوں میں درد کی علامات :
اگر آپ کی ہڈیوںمیں مندرجہ ذیل اقسام کے درد کی شکایت ہو تو فوراً ڈاکٹر سے رجوع کیجئے۔
ہڈیوںکے آس پاس کے حصوں میں سوجن، اکڑاؤ یا شدید درد.
ہڈیوں میں درد کی مدت تین دن سے تجاوز کر جانا.
نزلہ زُکام نہ ہو مگر آپ مسلسل بخار میںمبتلا ہونا.
ایمرجنسی کی علامات:
اندرونی چوٹ کے فوراً بعد ڈاکٹر کے پاس جائیں۔
ہڈیوں کے درد کے معاملے میں کسی قسم کی دیر یا کسی گھریلو ٹوٹکے یاکو تاہی سے بچتے ہوئے سیدھے ڈاکٹر کے پاس جائیں ۔
ہڈیوںکے درد میں فوراً آرام آجانا نا ممکن سی بات ہے، ادویات سے بھی اس درد کا علاج گھنٹوں میں ممکن نہیں۔
ہڈیوں کے درد سے پٹھوں کی سوجن اور درد میں کمی لانے کے لیے کسی اچھی سی بام سے مساج کریں.

نیم گرم پانی میں نمک ڈال کر نہانے والے ٹب میں کچھ دیر بیٹھیں، وزن اٹھانے سے اور سیڑھیاں چڑھنے سے پرہیز کریں، رات میں صحیح زاویے میں سوئیں، مناسب آرام کریں

طبی علاج
میڈیکل ٹریٹمنٹ میں ڈاکٹر آپ کے جوڑوں کے درد کو دیکھتے ہوئے دوائی اور علاج کا فیصلہ کرے گا۔

For more info plz call
03215152376

بغیر ادویات اور سرجری کے ہر قسم کے درد سے چھٹکارا حاصل کریں۔✅  مہروں کے مسائل✅  گردن کا درد✅  کمر کا درد✅  گھٹنوں کا درد...
07/09/2022

بغیر ادویات اور سرجری کے ہر قسم کے درد سے چھٹکارا حاصل کریں۔

✅ مہروں کے مسائل
✅ گردن کا درد
✅ کمر کا درد
✅ گھٹنوں کا درد
✅ پٹھوں کا درد

Book your appointment to get high-quality treatment to Arjeet Singh
03215152376

بے شک اللہ ہر چیز پر قادر ہے ❤️
06/09/2022

بے شک اللہ ہر چیز پر قادر ہے ❤️

نہ سرجری, نہ ادویات اب کرے گی آپ کا علاج جدید ٹیکنیک1  کیا شاٹیکا کا درد یا عرق النساء آپ کے لیے پریشانی کا باعث ہے2  کی...
06/09/2022

نہ سرجری, نہ ادویات
اب کرے گی آپ کا علاج جدید ٹیکنیک
1 کیا شاٹیکا کا درد یا عرق النساء آپ کے لیے پریشانی کا باعث ہے
2 کیاآپ کی گردن اور کندھوں میں ہمیشہ دردرہتاہے
3 کیا آپ فالج, لقوہ, گنٹھیا, جیسے موزی امراض میں مبتلاہیں
4 کیا آپ کمر درد, پٹھوں کی کمزوری, ریڑھ کی ہڈی کے مسائل کا شکار ہیں
5 اگرایسا ہے تو دیر نہ کریں اور آج ہی ہمارے سینٹرتشریف لائیے
درد کو ختم کر یں --- امید کو نہیں
مزید معلومات کے لئے ہمارا نمبر ڈائل کریں اور بکنگ کروائیں۔
ہمیں 03215152376 پر کال کریں

نہ سرجری, نہ ادویات اب کرے گی آپ کا علاج جدید ٹیکنیک1  کیا شاٹیکا کا درد یا عرق النساء آپ کے لیے پریشانی کا باعث ہے2  کی...
06/09/2022

نہ سرجری, نہ ادویات
اب کرے گی آپ کا علاج جدید ٹیکنیک
1 کیا شاٹیکا کا درد یا عرق النساء آپ کے لیے پریشانی کا باعث ہے
2 کیاآپ کی گردن اور کندھوں میں ہمیشہ دردرہتاہے
3 کیا آپ فالج, لقوہ, گنٹھیا, جیسے موزی امراض میں مبتلاہیں
4 کیا آپ کمر درد, پٹھوں کی کمزوری, ریڑھ کی ہڈی کے مسائل کا شکار ہیں
5 اگرایسا ہے تو دیر نہ کریں اور آج ہی ہمارے سینٹرتشریف لائیے
درد کو ختم کر یں --- امید کو نہیں
مزید معلومات کے لئے ہمارا نمبر ڈائل کریں اور بکنگ کروائیں۔
ہمیں 03215152376 پر کال کریں

Posture Correction
05/09/2022

Posture Correction

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arjeet Singh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share