08/06/2025
اسلام وعلیکم ورحمت الله وبرکاة!
نسانیت کو بچانے کیلٸے عطیہ خون کی مقدس جزبے سے سرشار اور تھلیسیمیا مرض سے متاثرہ تمام مجاھد دوست احباب کو عیدالاضحیٰ کی دوسری روز بہت بہت مبارک ہوں۔
اللہ تعالی یہ عید الاضحیٰ تمام انسانیت کیلٸے آمن،سکون اور خوشحالی کا ذریعہ بناکر برعکس تمام مصنوعی و قدرتی افات،حادثات، مشکلات اور پریشانیوں سے ابدی نجات کا سبب بنایاجاٸے ۔۔۔
.
.
.