
07/01/2025
سائنسدانوں کا کہنا ہے
25 جنوری 2025 کو سات سیارے سورج کے سامنے ایک لائن میں آجائیں گے اور
ایسا پہلی بار جنوری 1665 میں ہوا تھا
چار سیارے کو کھلی آنکھ جبکہ باقی کو ٹیلی سکوپ سے رات کو دیکھا جاسکے گا
سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ
کیا یہ محض اتفاق یا کوئی بڑی تبدیلی کا اشارہ!!!!