Dr.Aamir karim

Dr.Aamir karim Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dr.Aamir karim, Doctor, OGDCL Piraan ghaib Road multan, Islamabad.

02/12/2023

اس اسپتال سے بندہ عاجز و احقر نے ڈاکٹری پڑھی۔
دعاؤں میں یاد رکھیں۔

*جناح ہسپتال ( JPMC ) کراچی پاکستان میں*
*اسٹیج ون اور اسٹیج ٹو ، کینسر کا*
*کامیاب ترین ، فوری اور تقریباً یقینی علاج بلکل مفت*

*وہ بھی چند گھنٹوں میں*

*کراچی جناح اسپتال میں درجنوں وارڈ ہیں جہاں مختلف شعبوں میں علاج کی سہولیات فراہم کی جاتی ہیں*

*لیکن جناح ہسپتال کراچی میں ایک ایسا وارڈ بھی ھے جہاں کینسر کے مفت علاج کی سہولت دنیا بھر میں کہیں اور میسر نہیں ہے*

*یہ ایک ایسا جادوئی طریقہ علاج ھے جو کہ صرف چند گھنٹے میں کیسنر سے مکمل نجات دلا دیتا ھے*

*نہ سرجری ھوتی ھے نہ ھی کوئی تکلیف*

*یہاں کی خاص بات یہ ھے کہ پچاس لاکھ روپے کے اس انتہاٸی مہنگے علاج پر مریض کا ایک پیسہ بھی خرچ نہیں ھوتا*

*ذکر ھو رھا ھے سائبر نائف کا یہ ایک ایسا روبوٹ ہے جو الله کے فضل و کرم سے ٹیومر کا جڑ سے خاتمہ کردیتا ھے*

*سائبر نائف سے بیک وقت بارہ سو زاویوں سے شعاعیں نکلتی ہیں*

*جسکے باعث ٹیومر کا خاتمہ ، ریڈیو سرجری کی نسبت زیادہ آسان اور محفوظ ھوتا ھے*

*اسکی کامیابی کی شرح ننانوے فیصد % 99 تک ھے*

*یہاں علاج کے لیئے نہ تو کسی کی سفارش کی ضرورت ھے اور نہ ھی کوئی طویل انتظار کی اذیت*

ڈاکٹرز کے مطابق *اسٹیج ون اور اسٹیج ٹو* کے کینسر کے مریضوں کا آسان ترین اور فوری علاج سائبر نائف سے ممکن ھے

مریض کی آنکھوں کے سامنے *بغیر بے ہوش کیۓ* روبوٹ اپنا کام انجام دیتا ھے اور چند ھی گھنٹوں میں مریض صحتیاب ھو کر اسپتال سے روانہ ھو جاتا ھے

*ساٸبر ناٸف سے ھونے والا علاج تو حیران کن ھے ہی ، مگر ساتھ ھی اس ادارے کا قیام بھی کسی معجزے سے کم نہیں*

*قریباً سات سال قبل*
*ایک پاکستانی کا امریکا میں سائبر نائف کے ذریعے کامیاب علاج ھوا*
*صحت یاب ھونے والے اس نوجوان نے چالیس کروڑ روپے سے زائد مالیت کے سائبر نائف روبوٹ کو پاکستان لانے کی خواہش کا اظہار اپنے دوستوں اور ساتھیوں سے کیا*

*خواھش کو حقیقت کا روپ دینے کے لیئے پاکستان ایڈ اینڈ فاؤنڈیشن میدان میں اتری کارواں آگے بڑھتا رہا اور قافلہ بنتا گیا*

*آخر میں جب سات آٹھ کروڑ کا خسارہ رھا تو عبدالستار ایدھی صاحب نے بھاری رقم عطیہ کر دی کہ اس سے غریبوں کا مفت علاج ممکن ھو گا*

*پانچ سال کے دوران اب تک پانچ ھزار افراد سائبر نائف سے مستفید ھوئے ہیں*
*جن میں بیرون ملک سے آنے والے مریض بھی شامل ہیں*

*خاص بات یہ ہے کہ دنیا میں فی الحال تقریباً ڈھائی سو ( 250 ) سائبر نائف روبوٹس ہیں*

*ان میں صرف پاکستان وہ واحد ملک ھے جہاں پچاس لاکھ روپے کی سرجری بالکل مفت کی جاتی ھے*

*یہی نہیں اس ادارے میں روز بروز جدید ترین ٹیکنالوجی کا اضافہ بھی ھو رھا ھے*

*حال ھی میں یہاں بیٹ اسکین مشین بھی نصب کردی گئی ھے*

*پتہ*
*ساٸیبر ناٸف وارڈ*
*جناح ہسپتال ( JPMC )*
*کراچی ، پاکستان*

CYBER KNIFE
JPMC
Karachi ۔ Pakistan
Phone number
( 92 ) 0213-5140111

*آپ سے درخواست کہ*
*اس پوسٹ کو صدقہ جاریہ کی نیت سے اپنے دوست احباب اور مختلف گروپس میں ضرور شیئر کیجئے*

*ممکن ہے آپکا ایک شیئر کینسر کے کسی مریض کی زندگی بچا سکے*

یااللہ پاک میری توبہ۔ یا اللہ ہم سب کو ہدایت کی عظیم دولت سے مالا مال فرما۔ لاحول ولا قوۃ الا باللہ العلی العظیم۔
10/12/2022

یااللہ پاک میری توبہ۔ یا اللہ ہم سب کو ہدایت کی عظیم دولت سے مالا مال فرما۔ لاحول ولا قوۃ الا باللہ العلی العظیم۔

ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
31/07/2022

ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا

سبحان اللہ سبحان اللہ۔ جزاک اللہ احسن الجزاء۔
26/07/2022

سبحان اللہ سبحان اللہ۔ جزاک اللہ احسن الجزاء۔

25/07/2022

اللہ کے حکموں سے غافل ہو کر ہم کبھی مستحکم معیشیت والے نہی بن سکتے۔ ومن اعرض عن ذکری فان لۂ معیشۃً ضنکا ونحشرہٗ یوم القیٰمۃِ اعمٰی۔ القرآن اللہ پاک کے فرمان کا مفہوم: جو شخص یا قوم اللہ کے ذکر سے منہ پھیرے گی ہم اس کی معیشیت کو تنگ کر دینگے اور روزِ قیامت اسے اندھا اٹھائینگے۔ جو بدعملی اور اللہ سے دوری کی حالت ہم منافق پاکستانی عوام کی ہے اس قوم پر سونے چاندی کی بارش بھی ہو جاۓ تو حالت اچھی نہی ہوگی۔ آج اللہ پاک ہم سے ناراض ہے۔ یااللہ پاک میری توبہ۔ لاحول ولا قوۃ الا باللہ العلی العظیم۔

ایسے مذاق نہی اڑاتے۔ براوقت آتے دیر نہی لگتی۔   یااللہ پاک میری توبہ۔ یا اللہ ہم سب کو ہدایت کی عظیم دولت سے مالا مال فر...
25/07/2022

ایسے مذاق نہی اڑاتے۔ براوقت آتے دیر نہی لگتی۔ یااللہ پاک میری توبہ۔ یا اللہ ہم سب کو ہدایت کی عظیم دولت سے مالا مال فرما۔ لاحول ولا قوۃ الا باللہ العلی العظیم۔

بریکینگ نیوز

Address

OGDCL Piraan Ghaib Road Multan
Islamabad

Telephone

+923155055002

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr.Aamir karim posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr.Aamir karim:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category