03/02/2026
رسلانا کورشونوا، قزاقستان 🇰🇿 سے تعلق رکھنے والی ایک ماڈل جس نے 2006 میں جیفری اپسٹین کے جزیرے کا دورہ کیا۔۔۔۔ جب وہ چھوٹی تھی۔
وہاں شاید اس نے کچھ زیادہ ہی دیکھ اور جان لیا تھا۔
چنانچہ اس کی واپسی کے کچھ عرصے بعد نیویارک سے اس کا جسد خاکی ملا۔
اور نیوز میں یہ آیا کہ اس نے ایک اپارٹمنٹ بلڈنگ کی 9ویں منزل سے چھلانگ لگا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا ہے۔۔۔۔