13/10/2024
قومی عدالت اپڈیٹ:
آج تک پاکستانی اسٹیبلشمنٹ نے پشتون وطن پر آپریشنز کی مد میں 64 ارب ڈالر لیے جو 53 کھرب 84 ارب 79 کروڑ پاکستانی روپے بنتے ہیں۔
اور اس کے میں بدلے میں پختونوں کے سرزمین پر
1: 76548 پختونوں کو شہید کیا۔
2: 7538 پشتون شہری بارودی سرنگوں کی وجہ سے معذور ہوئے.
3: 1738 ہمارے مشران زبح ہوئے ہیں'
4: 57 لاکھ idps ہوئے ہیں جن میں سے 23 لاکھ تاحال بے گھر ہے
5: 35 بڑے بازار مسمار کئے گئے۔ جنکا ازالہ آج تک نہیں ہوا۔
6: تین لاکھ ستر ہزار گھر و مساجد مسمار ہوئے ہیں۔ جن میں ڈیڑھ لاکھ صرف جنوبی وزیرستان میں ہیں
7: 6700 پشتون لاپتہ افراد کی لسٹ موجود ہے جن میں سے اکثریت بےگناہ لاپتہ کئے ہیں۔!۔
8: دو لاکھ سترہ ہزار (217000) پشتونوں کے شناختی کارڈ بلاک ہے
9:پولیو کمپین کے دوران پولیو ٹیم کی 213 خواتین کو مارا گیا ہے
10: 9237 دھماکے ہوئے ہیں
11: 200 دھماکے ہمارے مسجدوں پر ہوئے ہیں
12: 7 دھماکے چھوٹے بچوں پر ہوئے ہیں
13: 6 دھماکے صرف عورتوں پر ہوئے ہیں
14: کوئٹہ سے لیکر سوات تک 10 لاکھ ایکڑ زمین قبضہ ہوچکا ہیں
15: ضلع کرم میں شعیہ اور سنی کی آپس میں لڑائی سے 4100 لوگ مر چکے ہیں.! جرگہ رپورٹ
✍️