
06/03/2025
اللہ پاک جب کسی کو عطا کرتا ہے تو پھر چھپر پھاڑ کے بھی دیتا ہے۔۔
یہ لڑکا چوک منڈا سے تعلق رکھنے والا محمد شہزاد عرف ویلا منڈا جوکہ سرائیکی زبان میں یوٹیوب پر اپنے کلچر کے ویلاگ بنا کے ڈالتا ہے میں اس بندے کو اس وقت سے دیکھ رہا ہوں جب یہ زیرو تھا اس نے اپنی محنت جاری رکھی یوٹیوب سے شہرت کے ساتھ ساتھ پیسہ بھی بہت کما چکا ہے اللہ پاک نے اس پر اتنا کرم کیا ہے آج اس کی تین گاڑیاں اور بنگلے بن گئے ہیں۔محمد شہزاد نے کل یہ نئی گاڑی لی ہے جوکہ اس کی محنت کا نتیجہ ہے۔۔اللہ پاک اس کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور باقی جو لوگ محنت کرتے ہیں سب پر اپنا کرم فرمائے آمین
محمد شہزادVella MundaVella MundaVella Munda