
15/09/2025
HPV ..? کیا ہے
ایک وائرس سے ہیں جو کہ
skin contact
سے پھیلتا ہے STD
HPV . human papillomavirus
خواتین میں بچہ دانی کی کینسر کا باعث بنتا ہے جیسے
cervical cancer of utrus
کہتے ہیں اس وائرس سے بچاؤ کیلئے
HPV Vaccine پاکستان میں دستیاب ہے اور Vaccine اب سندھ پنجاب اور آزاد کشمیر میں میں 9 سے لیکر 14سال کے
فیمل بچوں کو لگایا جائےگا
ایچ پی وی (HPV) ویکسین
تقریباً 2006 سے متعارف ہوئی ہے اور تب سے اب تک یہ لاکھوں خواتین اور بچیوں کو لگائی جا چکی ہے۔
🌍 دنیا میں شروعات اور تاریخ
2006: میں آسٹریلیا اور امریکہ نے سب سے پہلے اپنی قومی ویکسی نیشن پروگرام میں شامل کیا۔
اس کے بعد یورپ، کینیڈا اور جاپان نے بھی اسے اپنایا۔
آج دنیا کے 125 سے زائد ممالک میں یہ ویکسین قومی سطح پر یا پرائیویٹ سیکٹر میں دستیاب ہے۔
🏥 اسلامی ممالک میں صورتحال
سعودیہ عرب
ترکی
یو اے ای
مصر
ملائشیا
اور کئی دوسرے اسلامی ممالک میں بھی یہ ویکسین استعمال ہو رہی ہے۔
👉 مختصر الفاظ میں:
یہ ویکسین پچھلے 18 سالوں سے کامیابی کے ساتھ دنیا بھر میں استعمال ہو رہی ہے اور لاکھوں خواتین کو بچہ دانی کی کینسر
سے بچا چکی ہے۔