E Psychology Clinic

  • Home
  • E Psychology Clinic

E Psychology Clinic Pakistan's 1st Online Psychology Clinic. A Platform for Psychologists, Psychology Teachers, Psychol

21/03/2025
6 laws of Maturity!!!
20/03/2025

6 laws of Maturity!!!

If you want to discuss about fertility, maternity, Newborn and the related topics, then this platform is for you. https:...
20/09/2023

If you want to discuss about fertility, maternity, Newborn and the related topics, then this platform is for you.

https://www.facebook.com/mybabbyyo

Join today and discuss your matters.

بےقصور مکوڑا (Carpenter Ant) بچے کے غصے کی بھینت چڑھ گیا۔۔۔ ایک افسوسناک واقع !!!اسلام آباد کے سیکٹر I-8/3 میں موجود چائ...
17/06/2023

بےقصور مکوڑا (Carpenter Ant) بچے کے غصے کی بھینت چڑھ گیا۔۔۔
ایک افسوسناک واقع !!!
اسلام آباد کے سیکٹر I-8/3 میں موجود چائے کے ڈھابے میں ایک بچہ جو پہلے پودا توڑ رہا تھا اور پھر منع کرنے پر اس نے نزدیک چلنے والے مکوڑے کو بےدردی سے پیروں تلے کچل دیا۔
اس کے باپ ماں باپ کو منت سماجت کی لیکن وہ بچہ اپنا کام دکھا چکا تھا۔ میں نے غصے میں اس کے باپ کو بولا کہ اگر میں آپ کے بچے کو ایسے ماروں تو آپ کو کیسا لگے گا۔ یہ سننا تھا کہ اس کی ماں مجھ پر اور میری بیوی پر چڑھ دوڑیں اور بہت اول فول بولا ، چیخنا چلانا اور کافی کچھ جو بیان کرنا مقصود نہیں۔
قابل ذکر حالت اس مظلوم مرد کی تھی جسے معلوم ہونے کے باوجود کہ اس کا بیٹا غلط تھا وہ نہ صرف اپنی بیگم کی موجودگی میں ٹپوسیاں (رضی دادا کی ڈکشنری سے) مارنے میں مشغل تھے۔
دوسری جانب عورت بات سنے بغیر اپنی رفتار سے لفازی وار کئے جا رہیں تھیں جس سے ان کی زہنی حالت کا بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔
اور وہ قابل احترام فیملی یہ سب بولتی ہوئی ڈھابے کی حدود سے باہر نکل گئی۔
اب یہ واقع عموماً پیش آتا رہتا ہے اور لوگ ایسے ہی جزباتی بھی ہو جاتے ہیں تو آئیں اس فیملی کی زہنی کیفیت پر کچھ بحث کرتے ہیں اور کوئی نتیجہ نکالنے کی کوشش کرتے ہیں۔


Address


44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when E Psychology Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to E Psychology Clinic:

  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram