
06/06/2025
عید الاضحیٰ مبارک!
اللہ تعالیٰ ہم سب کی قربانیاں اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ہمیں حضرت ابراہیم علیہ السلام کی سنت پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
یہ عید محبت، ایثار اور قربانی کا پیغام دیتی ہے۔
دعا ہے کہ آپ کی زندگی خوشیوں، کامیابیوں اور برکتوں سے بھر جائے۔
🌙✨
#عیدالاضحیٰ_مبارک