Shahi dawa khana

Shahi dawa khana 100% pure desi nuskhy

20/10/2023

*مردانہ طاقت کورس اعلیٰ۔*
*HAKEEM OSAMA ONLINE*
*03475509821
مباشرت کے وقت عضوِ تناسل میں تناؤ میں کمی
مباشرت کے دوران چند سیکنڈ کی ٹائمنگ اور اخراج
کسی لڑکی سے بات کرتے، سیکس کا خیال آتے یا کوئی فلم دیکھتے قطرے آنا،
اپنے ہاتھ سے نفس کو رگڑنا اور منی نکالنا، بدفعلی کی وجہ سے نفس میں سختی کا نا ہونا، ٹیرھا پن، اور نفس کا بے حد کمزور ہونا۔

مباشرت کے بعد کپکپی طاری ہوناجو دل ❤️ کی کمزوری کی علامت ہے۔
ایک دفعہ ہمبستری کرنے کے بعد
دوبارہ تیار نہ ہونا
ایک ہفتہ تک جسم تیار نہ ہونا مباشرت کیلئے۔جنسی کمزوری کی علامت ہے
عضو تناسل کے نیچے والی سائیڈ کا زیادہ حساس ہوناجو مشت زنی کی وجہ پیدا ہوتی ہے

*عضو تناسل کو ہر وقت ایسا محسوس ہونا کہ وہ سیکس کر رہا ہے تھوڑی سی گرمی محسوس کرے تو اخراج ہو جانا* جو زکاوت۔حس کی علامت ہے
منی کا پانی کی طرح پتلا ہونا، سپرم کا کم ہونا، اولاد کے سپرم کم ہونا۔پریشر کا نا ہونا

جسمانی کمزوری.
ہر وقت تھکاوٹ رہنا
چلنے سے پنڈلیوں میں درد رہنا
نظر میں کمی
حافظہ میں کمی
غصہ میں اضافہ
گرمیوں میں ہاتھ پاؤں کی تلوں کی جلن جبکہ سردیوں میں حد سے زیادہ سردی لگنا
قبض
جریان ,اح**ام , دھات . پیشاب کے بعد مادہ منویہ کے قطروں کا آنا کافی لمبے عرصے چلتا رہا تھا
کمر کے پٹھوں میں درد
پیٹ کا بڑھنا
قبض، گیس، تیزابیت
سب ایک ہی مریض کی علامات ہیں،
ان سب علامات کا بہترین اور مکمل کورس کریں،
مکمّل اور مستقل علاج کےلئے
مردانہ طاقت کورس، مستقل 2 ماہ استعمال کریں

17/10/2023

*شادی شدہ مرد و خواتین اب جوانی والے مزے لوٹیں،بس ایک بار یہ چھوٹاسانسخہ استعمال کرلیں*
کھجور وہ پھل ہے جس کا ذکر قرآن پاک میں متعدد بار آیا ہے. حضرت مریم علیہاالسلام کو دوران حمل کھجوریں کھانے کی ہدایت کی گئی جس سے ثابت ہوتا ہے کہ یہ پھل انتہائی مقوی غذا ہے. اطباء و معالج اسے کئی اعتبار سے دیگر پھلوں پر فوقیت دیتے ہیں. شہد اور کھجور کا مزاج گرم ہے اس وجہ سے یہ موسم سرما میں بہت مفید ہے. یہ دمے کے مریضوں کیلئے بہترین غذا کا درجہ رکھتی ہے

اور ساتھ ہی ہاضمہ بھی درست رکھتی ہے، خون صافرکھنے کے ساتھ ساتھ یہ جسم میں تازہ خون بھی پیدا کرتی ہے، شہد اور کھجور بلغم کا خاتمہ اور پھیپھڑوں کو بھی طاقت بخشتی ہے۔جسم کے ساتھ ساتھ دماغ‘ اعصاب قلب معدے اورجسم کے پٹھوں کیلئے بھی بےحد مفید ہے. جن لوگوں کا وزن کم ہو یا خون کی کمی ہو انہیں پابندی کے ساتھ کھجور اورشہد کا استعمال کرناچاہئے۔یہ امراض قلب میں بھی فائدہ مند ہے اس کے معدنی نمکیات دل کی دھڑکن کو منظم کرتے ہیں اور اس کے بعض اجزاء کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ خون بننے میں مدد دیتے ہیں کھجور کے ریشے میگنیشم کیلشیم کے حصول کا عمدہ ذریعہ ہےاور ان میں پوٹاشیم کی بھی وافر مقدار موجود ہوتی ہے. کھجور فیٹ سوڈیم اور کولیسٹرول فری ہے

میں نے ان عورتوں کو چلتے دیکھا ہے جنہیں نہ شوہر کی محبت ملی نہ توجہ نہ عزت نہ احترام چلتی پھرتی روحیں نظر آ ئیں مجھے بے جان جسم عورت کی اپنی زندگی یہی ہے کہ اس کا شوہر اس سے پیار کر تا ہو اس کی عزت کر تا ہو اس کے نخرے اٹھا تا ہو اگر یہ نہیں ہے تو اس کی کوئی زندگی نہیں ہے۔ اگر کسی مرد نے اپنی بیوی کو پیار نہیں دیا عزت نہیں دی ، چاہے کسی بھی وجہ سے نہیں دی چاہے کسی بھی اعلیٰ وار فع مجبوری کی وجہ سے نہیں دی حقیقت یہی ہے کہ اس نے اسے زندگی نہیں دی اس نے اسے جینے نہیں دیا اس نے اسے مار دیا ہے۔ شوہر کی محبت ہی تو عورت کی زندگی ہے اس کی عزت ہی تو اس کی سانسیں اس کی خوشیاں ہیںاگر اسے اپنے شوہر سے محبت اور عزت نہیں ملی تو اسے زندگی نہیں ملی اسے جیتے جی مار دیا گیا ہے

اس کے سامنے کوئی ریزن کاؤنٹ نہیں ہو گی اسے زندہ در گور کر نا کہتے ہیں۔ ویسے میں ایک چیز سمجھنے سے قاصر ہوں بصد کوشش سمجھ نہیں آسکی آپ اپنی بیوی کو اپنے ماں باپ کے سامنے بو لتا پسند نہیں کر تے نہ کر یں آپ اپنے بہن بھائیوں کو اگنور نہیں کر سکتے، نہ کر یں آپ اسے آمدنی کی ساری تفصیل نہیں دے سکتے، نہ دیں۔ آپ اس کے گھر والوں کو سر پر نہیں بٹھا سکتے ، نہ بٹھا ئیں اور آپ ایسی ہی کوئی اور چیز بھی نہیں کر سکتے، نہ کر یں اس میں نفرت کر نے یا بے عزتی کر نے کا اختیار کہاں سے مل جا تا ہے آپ کو؟؟؟ آپ یہ سارے کام نہ کر یںلیکن محبت اور عزت تو دیں اور مجھے پتہ ہے ان سب کاموں کو نہ کر کے بھی آپ کسی کو محبت اور عزت دے سکتے ہیں

اسے اس کی اپنی نظروں میں گرنے سے بچا سکتے ہیں۔ مت بھو لیں آپ کی بیوی آپ کا باطن ہے آپ کا اندر ہے آپ کا ضمیر، آپ کی نیت، آپ کی حرام و حلال میں تمیز ہے۔ اسے گندہ اور پو لیوت نہ کر یں اسے ڈیگر یڈ نہ کر یں جتنا ہو سکے ہمت اور حوصلہ برداشت سے کام لیں خدا کی رحمت سے کبھی مایوس نہ ہوں

17/10/2023

*مختلف بیماریوں میں مفید غذائیں*
▪️لوز موشن کی بیماری میں چاول ، دہی، چھاچھ اور کیلا استعمال کرتے رہنا مفید رہتا ہے۔

▪️خارش کا مرض لاحق ہو جائے تو پالک، مولی کے پتے، پیاز، ٹماٹر، امرود اور پپیتا زیادہ استعمال کریں، لیموں اور چنبیلی کا تیل برابر برابر وزن ملا کر مالش کریں اس سے خشک اور برساتی خارش دور ہو جاتی ہے۔

▪️یرقان / پیلیا ہو جائے تو رس دار پھل، پھلوں کا رس، گنے کا رس اور گلوکوز پیتے رہنا مفید ہے۔

▪️بخار کے دوران دودھ مونگ کی دال کا پانی، منقی، ساگودانہ اور مسمی استعمال کرتے رہنے سے بخار ٹھیک ہوجاتا ہے بخار اُترنے کے بعد چار پانچ دن یہی خوراک لیتے رہنا چاہئے۔

▪️ٹانسلز بڑھ جائیں یا گلا درد کرتا ہو تو چائے کی پتی پانی میں ابال کر غرارے کرنے یا نیم گرم پانی میں پھٹکری اور نمک ملا کر غرارے کرنے سے گلے کا درد اور ٹانسلز ٹھیک ہو جاتے ہیں۔

▪️چیچک نکل آئے تو دودھ، انگور، انار، مسمی اور میٹھے پھل کھانا فائدہ مند ہے۔

▪️پتھری بن جائے تو موسم گرما میں پیدا ہونے والی سبزیاں اور پھل کھاتے رہنے سے پتھری نکل جاتی ہے۔

17/10/2023

*یورک ایسڈ
یورک ایسڈ کاربن، نائٹروجن، آکسیجن اور ہائیڈروجن کا ایک ہیٹروسائکلک مرکب ہے جس کا فارمولہ C₅H₄N₄O₃ ہے۔ یہ آئنوں اور نمکیات کی تشکیل کرتا ہے جو urates اور acid urates کے نام سے جانا جاتا ہے، جیسے امونیم ایسڈ urate۔ یورک ایسڈ پیورین نیوکلیوٹائڈس کے میٹابولک خرابی کی پیداوار ہے، اور یہ پیشاب کا ایک عام جزو ہے۔

-اوسٹیو ارتھرائٹس اس وقت ہوتا ہے جب جوڑوں کے اندر کارٹلیج اور دیگر ٹشوز ٹوٹ جاتے ہیں یا ان کی ساخت میں تبدیلی آتی ہے۔ جوڑوں پر سادہ ٹوٹ پھوٹ کی وجہ سے ایسا نہیں ہوتا۔ اس کے بجائے، ٹشو میں تبدیلیاں خرابی کو متحرک کر سکتی ہیں، جو عام طور پر وقت کے ساتھ آہستہ آہستہ ہوتا ہے۔عمر اور ثانوی وجوہات جیسے کہ سوزش والی گٹھیا اور پہلے کی چوٹ/ صدمے کے علاوہ، کئی دیگر خطرے والے عوامل اوسٹیو ارتھرائٹس کے بڑھنے کے امکانات کو بڑھاتے ہیں جن میں موٹاپا، ذیابیطس، کولیسٹرول، جنس اور جینیات شامل ہیں۔ موٹاپا اوسٹیو ارتھرائٹس، خاص طور پر گھٹنے کے لیے ایک خطرے کا عنصر ہے۔
*کمرمیں درد کا ہونا* ۔
*مہروں کا ہل جانا* ۔
*گردن کا درد و کچھاؤ* ۔
*اعصابی درد کا ہونا* ۔
*کندھوں میں درد کا ہونا* ۔
*جوڑوں کا درد ہونا* ۔
*گٹھنوں کا درد ہونا* ۔
*گٹھنوں سے کڑ کڑ کی آوازوں کا آنا* ۔
*گٹھنوں کے درد کی وجہ سے دو قدم چلنا دشوار ہو جانا* ۔
*گٹھنوں کی ہڈیوں میں گیپ آ جانا* ۔
*کمر کی تکلیف کیوجہ سے سیدھا نہ ہو سکنا اور جھک کر چلنے پر مجبور ہونا* ۔
*صبح بستر سے اٹھنا محال* ۔
*کمردرد کیوجہ اٹھنے میں دشواری* ۔
*سستی و کاہلی* ۔
*جن لوگوں کا یورک ایسڈ نارمل سے بڑھ کر زیادہ ھو گیا اور اس وجہ سے وہ جوڑوں کے درد میں مبتلاء ہو چکے ہوں وغیرہ*
*نوٹ : نسخہ زعفران ۔ھربل کیلشیم اور جڑی بوٹیوں کے اِضافے کے باوجود ۔ ھم نے ان کیپسولز کی قیمت میں اضافہ نہیں کیا تاکہ ھر ضرورتمند شخص ان سے فائدہ حاصل کر سکے*
-کمر درد ایک عام طور پر سننے میں آنے والی جسمانی شکائت ہے۔ عمر بڑھنے کے ساتھ ساتھ اس کے شکار ہونے کا امکان بھی بڑھ جاتا ہے۔ لیکن دیگر بھی کئ وجوھات ہو سکتی ھیں حقیقت تو یہ ہے کہ ہم میں سے ہر کوئی کبھی نہ کبھی کمر کے درد کا شکار ضرور ہوتا ہے۔ تاہم بہت سے لوگوں میں یہ ایک مستقل شکل اختیار کر لیتی ہے۔
-ہر گھر میں کوئی نہ کوئی فرد اس مرض کا شکار نظر آتا ہے ۔ آج کے مشینی دور میں کم جسمانی سرگرمیوں ، ناقص غذا اور فاسٹ و جنک فوڈز کیوجہ سے کمر درد کی شکایت بڑھتی جا رہی ہے۔اس مرض میں کمر کے نچلے حصے یا درمیانی حصے میں بہت زیادہ درد محسوس ہوتا ہے ۔
یا پھر ساری کمر میں درد ہونے لگتا ہے ۔کندھے بھی اس سے متاثر ہو سکتے ھیں جس سے چلنا پھرنا مشکل ہوجاتا ہے مہروں پر دباؤ یا چوٹ پٹھوں کا اکڑ جانا یا گردن میں بل بھی پڑ جانا ھے
*کمر درد کی وجوہات*
کمر کے پٹھوں کا کھنچاؤ
یہ کمر درد کی وجوہات میں سب سے عام وجہ ہے جو کسی بھاری وزن کے غلط طریقے سے اٹھانے یا کمر کو جھٹکا لگنے سے جنم لیتی ہے۔ یہ بہت زیادہ جسمانی مشقت کی وجہ سے بھی ہو سکتی ہے؛
تا دیر بیٹھے رہنا یا بیٹھنے کا غلط انداز بھی
کمر کی قدرتی ساخت میں کسی خرابی کا واقع ہو جانے کا باعث بن سکتی کمردرد جب ایک حد سے بڑھ جاتا ھے تو زندگی اپنے لیے بوجھ اور دوسروں کیلئے وبال بن جاتی ھے
ایسے تمام حالات میں یورک ایسڈ کورس (جس کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں) خالص جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ "کمر، درد، جوڑوں کا درد اور شوزش inflammation کو دور کر کے ایسے افراد جن کا کام سارا دن میز کرسی پر کرنا ھے جن کو اٹھننے بیٹھنے میں کمردرد، جوڑوں کے درد کا ھر بار سامنا ہو۔ جو لوگ صبح بستر سے اٹھنے پر کمر میں تکلیف کیوجہ سے سیدھے نہ ھو سکتے ھوں اسوجہ سے بستر اٹھنا محال ہو ایسے مریض جو کمر اور جوڑوں کے درد کی وجہ سے عبادت اور زندگی کی ضروری حاجات سے بھی عاجز ہیں ان کیلئے یورک ایسڈ کورس"کمر درد جوڑوں کے درد خاص تحفہ اورمسرت کا پیغام ہے۔

17/10/2023

*مسمی( #سنگترہ )کی ایک قسم ہیں*
جو بے پناہ #فوائد اپنے اندر سموئے ہوئے ہے۔
سبز رنگت لئے ہوئے یہ پھل ہر عام وخاص کی پسند ہے ،عام طور پر اسکا جُوس بنا کر پیا جاتا ہے ۔

اسے میٹھا #لیموں بھی کہا جاتا ہے اسکا مزاج سرد تر ہے ، #گرم مزاجوں کے لئے بے حد مفید ہے ،
مسمی میں پانی،پروٹین،چکنائی،معدنی نمک،کیلشیم،فاسفورس،آئرن اور تھوری سی مقدار پوٹاشیم بھی پائی جاتی ہے اور وٹامن اے اور سی کی بہت زیادہ مقدار پائی جاتی ہے.

#فوائد:
اس کے فوائد لیموں سے بھی زیادہ ہیں،جسمانی طاقت کے لئے بہت مفید ہے اسکا تازہ رس بخار کے مریضوں کو پلانا چاہیے،
جب اُنکا کچھ کھانے کو دل نہ کرے تو اسکا رس بہت سکُون دیتا ہے اور بیماری کے خلاف لڑنے کی طاقت دیتا ہے
نوٹ(بخار کے ساتھ اگر #کھانسی یا #نزلہ کی بھی شکائت ہو تو اسکا رس استعمال مت کریں.

مسمی کا رس #معدہ کی #تیزابیت کو دُور کرتا ہے ،ہاضمہ کو درست کر کے #بھُوک میں اضافہ کرتا ہے ،پیٹ کی گیس کو ختم کرتا ہے ،
#مسمی کو کھانے سے #دانت مضبوط ہوتے ہیں ،مسمی میں پایا جانے والا پوٹاشیم #یرقان کے مریضوں کے لئے مفید ہے .
#جگر کو از حد طاقت دیتا ہے ،مسمی کا رس لگا تا ر استعمال کرنے سے #دل کو #طاقت ملتی ہے اور #خون میں موجود #کولیسٹرول کی مقدار میں کمی آتی ہے ،بڑھے ہوئے بلڈ پریشر کو نارمل کرتا ہے.

اس کے علاوہ #دردِگردہ ،پیشاب کی نالی کے امراض کے لئے مفید ہے

اسکا رس جِلدی امراض جیسے خارش ،الرجی ،پھوڑے ،پھنسی کے لئے مفید ہے خُون کی صفائی اور گرمی دُور کرنے والا قُدرتی ٹانک ہے.

چہرے کاے #کِیل ، #چھائیاں ،مہاسے دُور کرنے کے لئے مسمی کے چھلکوں کو سُکھا کر پاوڈر بنا لیں اسکلے بعد گلیسرین ،لیموں کا رس اور بیسن ملا کر پیسٹ بنائیں اور چہرے پر بلا ناغہ لگائیں اور روزانی اسکا جوس پیءں اور تلی ہوئی اشیا ء کھانا بند کر دیں.

حاملہ عورتوں کو اسکا جوس روزانہ پلانے سے بچے کی ولادت میں آسانی ہوتی ہے
مسمی کو بچہ ،بوڑھا ،جوان،عورتیں سب استعمال کر سکتے ہیں.

17/10/2023

*ہماری صحت اور خُشکی*
عزیز ممبرز، بہت سے لوگوں کیلئے یہ نئی بات ہو گی۔ ایک حکیم کی نظر میں خشکی سردی کی انتہاء کا یا حرارت کی کمی کا نام ہے۔جیسا کہ سردی کے موسم میں ہر انسان خشکی کا شکار ہو جاتا ہے۔وہ بہت سے تیل اور ویزلین وغیرہ استعمال کرتا ہے لیکن خشکی جان نہیں چھوڑتی۔ جیسے ہی سردی کی حدت کم ہوتی ہے، سورج کی حرارت بڑھتی ہے، سب لوگوں کی خشکی سے جان چھوٹ جاتی ہے۔

*اسی طرح انسانی جسم میں حرارت پیدا کرنے کیلئے جگر ہے۔اگر ہمارا جگر درست کام کرے تو ہمارے جسم میں خشکی پیدا نہیں ہو گی۔جگر درست افعال سرانجام تب دے گاجب اُس کی غذا اُسے ملے گی۔اتنا لکھنے کے بعد کچھ سوالات پیدا ہوتے ہیں کہ خشکی سے کیا ہوتا ہے*
؟خشکی سے چیزیں پھٹ جاتی ہیں۔ جسم کے اعضا ء میں سکیڑ پیدا ہوتا ہے۔ خشکی سے اعضاء دبلے پتلے ہو جاتے ہیں، نیند ختم ہو جاتی ہے۔

*اگر خشکی حد سے بڑھ جائے تو ایسی علامات ظاہر ہوتی ہیں جن کو بیماریاں کہا جاتا ہے* جیسے کہ قبض۔ انتڑیوں میں خشکی سے سکیڑ پیدا ہو جاتا ہے۔ خون گاڑھا ہونے کی شکایت ہوتی ہے۔ معدہ میں تیزابیت رہتی ہے۔کولیسٹرول بڑھ جاتاہے۔ ٹینشن سوار رہتی ہے۔ کان بجنا، کان کی خشکی سے ہوتا ہے۔ہونٹوں کا پھٹنا، بواسیر، زبان کا پھٹنا، ناخن کا پھٹنا، ناخن کا بیٹھ جانا، جلد کا پھٹنا، چنبل، جلد سے چھلکے اترنا، جلد کی خشکی۔

جگر ٹھنڈا ہو جانے سے اس پر چربی آنی شروع ہو جاتی ہے، کیونکہ جس نے بذات خود چربی کو تحلیل کرنا تھا وہ ہی ٹھنڈا ہو چکا ہے، اس کی غذا نہ ملنے کی وجہ سے۔ یوں ڈاکٹر صاحب الٹراساونڈ کے بعد فیٹی فیٹی لیور لکھتے ہیں۔
دماغ میں خشکی بڑھ جانے سے انسان ماضی کی تمام باتیں، لمبی لمبی کہانیاں اور تاریخی واقعات تک سنا دیتا ہے، لیکن حال کی چیزیں یاد نہیں رہتیں۔ حتیٰ کہ بات کرتے کرتے بھول جاتا ہے۔ پھر جلد یاد کرنے سے بھی یاد نہیں آتی بلکہ کافی وقت گزرنے پر پھر کسی اور لمحے وہ بات یاد آ جاتی ہے۔ ایسا دماغ میں خشکی سے ہوتا ہے۔
خشکی یا حرارت کی کمی سے تیزابیت بڑھ کر جگر اور گردوں کو نقصان دینے لگتی ہے۔ جس سے جگر اور گردوں میں خشکی ہو جاتی ہے اور وہ سکڑنے لگتے ہیں جس سے جگر اور گردے متاثر ہوتے ہیں۔جب جگر کی غذا نہ ملنے سے جگر سے صفراوی نمکیات آنتوں پر گرنے کی رفتار کم ہوجاتی ہے توجسم میں زہریلے مادے رکنے شروع ہو جاتے ہیں اور گردوں میں سکیڑ سے اس کے فضلات خارج نہیں ہوتے کیونکہ گردوں میں لگے فلٹر تیزابیت سے بند ہو رہے ہوتے ہیں اور پیشاب گاڑھا سرخ زردی مائل ہو جاتا ہے۔
یہی گردوں کا خراب ہونا اور ہیپاٹائٹس ہے جس سے میری قوم تبا ہو رہی ہے۔یہ ایسی علامات ہیں جن کا خشک اثرات رکھنے والی ادویات سے علاج ہوتا نظر نہیں آتا۔

*بیان کردہ مسائل کا حل کیا ہے؟*
کسی ماہر طبیب سے اپنی تشخیص کروائیں جو تشخیص جانتا ہو۔ جو یہ بتا سکتا ہو کہ یہ بیماریاں کب کہاں کیسے کیوں اور کس سے پیدا ہوتی ہیں۔غذا کی شکل میں میری معصوم قوم خود بھی ان سے بچ سکتی ہے۔ تشخیص کے بعد اگر تھوڑا غور و فکر سے کام لیں تو بہت جلدی ان بیماریوں سے جان چھوٹ سکتی ہے۔

*اول تو تشخیص لازمی ہے۔ دوم اُوپر بیان کردہ مسائل کا حل کچھ اس طرح بھی کیا جا سکتا ہے*

*اگر آپ اپنی طبیعت میں ایسی علامات محسوس کرتے ہیں تو خشکی کے اثرات پیدا کرنے والی غذائیں کم کر دیں۔*

ان میں خشک ناریل، ترش دہی، بھنے چنے، بیسنی پکوڑے، مچھلی، شامی کباب، بینگن ،سبز چنے، ٹماٹر، کڑھی، گوبھی، لوبیا، باجرہ، بڑاگوشت، چکن، اوجھڑی، کریلے، میتھی، پالک، کچنار، دال چنا، دال مسور اور مٹر شامل ہیں۔اور اپنے غذائی چارٹ میں درجہ ذیل غذائیں شامل کریں۔مربہ ادرک، حلوہ بادام دیسی گھی کا، گندم کا دلیہ دیسی گھی والا، پراٹھا دیسی گھی والا، میٹھے دیسی انڈے، گاجر، گھیا توری، شلجم، سری پائے کا سالن، گوشت بکرا، دیسی مرغ، بٹیر، تیتر، چڑیا، کبوتر، مرغابی کا گوشت، کلیجی، دال مونگ، مونگرے، کدو، ٹینڈے، زیتون، اور کھانے دیسی گھی میں پکائیں.

*سلاد میں سبز پودینہ، پیاز اور سنڈھ، زیرہ، کالی مرچ، ہلدی، گائے کا دودھ، شہد، پھلوں میں آم شیریں، خربوزہ، امرود پکے ہوئے، انگور میٹھے،پپیتا، کھجور وغیرہ اپنے غذائی چارٹ میں زیادہ شامل کریں تو چند دنوں میں آپ کی صحت بہتر ہو جائے گی*.

17/10/2023

*منی گاڑھا کرنے حیرت انگیز نسخہ*
*HAKEEM OSAMA ONLINE*
*03475509821*
جنسی قوت اور ہم بستری کا مزا لینے کے لیے اور افزائش نسل کے لیے منی کو گاڑھا کرنے کے لیے یہ نسخہ بہت ضرروی ہے. جتنی منی گاڑی ہو گی. ایک تس ٹائمنگ زیادہ لگے گی کیونکہ پیلی منی میں کچا پن ہوتا ہے. اور یہ پانی کی طرح نکل جاتی ہے. اور گاڑھی منی نکلتے وقت اچھل اچھل کر نکلے گی. اور منی جتنی اچھل اچھل کر نکلے گی انزال کی لذت اتنی بڑھ جائے گی.
اور گاڑھی منی میں افزائش نسل کے سپرم کی تعداد زیادہ اور پختہ ہوتی ہے. اگر منی گاڑھی ہو تو مرد جنسی طور پر فٹ ہوتا ہے. ورنہ پتلی منی نہ تو افزائش نسل کے قابل ہوتی ہے اورنہ ہی مرد جنسی طور پر فٹ ہوتا ہے. کچی پتلی منی کی انزال میں کوئی لذت نہیں ہوتی۔۔۔۔۔۔۔
منی کو گاڑھا کرنے کے لیے ایک زبردست امساکی
👇
موصلی سفید 20 گرام
موصلی سیاہ 10گرام
ثعلب مصری 50گرام
بیج بند 10گرام
تخم اوٹنگن 10گرام
سبز الائچی 10 دانے
شنگری مصری 50گرام
ثعلب پنجہ 20 گرام
بیہمن سفید 20 گرام
موچرس 20 گرام
زعفران 10گرام
بادام دیسی ایک پاٶ
بادام ایرانی ایک پاٶ
کاجو 20گرام
مغز پستہ 12گرام
۔۔۔۔۔۔
#فوائد:
سرعت انزال کے لیے لاجواب نسخہ ہے، منی کو گاڑھا کر کے سپرم کی تعداد میں اضافہ کرتا ہے. بے حد زور دار امساکی نسخہ ہے اس کے چند دن استعمال سے خون کے کمی کو دور کرتا ہے. نیا خون پیدا کرتا ہے. جسم سے اعصابی و جسمانی کمزوری ختم کر کے جسم کو مضبوط بناتا ہے. اس کو اعلیٰ درجے کے امساکی جنسی نسخے میں استعمال کیا جاتا ہے کیونکہ آسان استعمال اور سستا ایک طبی نسخہ ہے۔۔
مزید معلومات اور رابطہ کرنے کے لیے نیچے موجود نمبر پر رابطہ کری.
ہم سے کسی بھی مرض کے متعلق علاج کی معلومات فری مشورہ اور معیاری تیار شدہ ادویات حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں..
*03475509821*

17/10/2023

*نامردی_کا_ایک_سبب*...
*HAKEEM USAMA ONLINE*
*03475509821*
نوجوان اور مرد حضرات جب بھی واش روم نہانے چلے جائیں، تو لازم ہے کہ ایک منٹ تک اپنے #فوطوں Testicles پر ٹھنڈا پانی بہائے رکھیں...

مگر کیوں ؟

عضو تناسل کا وہ حصہ جو باہر کی طرف لٹکا ہوتا ہے...
یہ ایک تھیلی کی طرح ہوتا ہے اور بہت لچکدار ہوتی ہے، یہ بچے کی پیدائش سے قبل کے مراحل کے دوران پیٹ میں ہوتی ہے لیکن قدرت درجہ حرارت کے تناسب کیلئے اس کو باہر نکالتی ہے...
گرمیوں میں خصئے لٹکے رہتے ہیں، تاکہ زیادہ حرارت سے محفوظ رہیں...اور سردیوں میں سکڑکر جسم کے ساتھ مل جاتے ہیں تاکہ مناسب حرارت ملے...
یہ اسلئے کہ زیادہ حرارت ، یا زیادہ سردی لگنے کے باعث اس میں سپرم کمزور ہوجاتے ہیں، یا مرجاتے ہیں...
اسلئے جتنا ہوسکے اضافی حرارت سے محفوظ رکھنا بہتر ہے...

یوں تو نامردی اور بانجھ پن کے چند دیگر اسباب بھی ہیں، ان میں یہ سبب بھی ہے کہ اکثر لوگ، جن میں لوہار، بھٹیوں اور گرم فیکٹریوں میں مزدوری کرنے والے لوگ ہوتے ہیں، بعض ان میں ایسے ہوتے ہیں جن کے خصئے کام کے دوران، یا مخصوص جگہوں میں بیٹھ کر مسلسل کام کرنے کے باعث تپ کررہ جاتے ہیں اور یہ یا تو نامرد ہوجاتے ہیں، یا ان کے ہاں بیٹیوں کی شرح پیدائش زیادہ ہوتی ہے...
اسلئے حتی الامکان خصیوں کو اضافی حرارت سے بچائے رکھیں...غرض یہ ہے کہ خصیوں کی بہتری اس میں ہے کہ یہ نسبتاً فریش رہیں، ٹھنڈے رہیں...یاد رہے کہ بہت ٹھنڈک بھی نقصاندہ ہے...

نوجوان اور مرد حضرات جب بھی واش روم نہانے چلے جائیں، تو لازم ہے کہ ایک منٹ تک اپنے فوطوں Testicles پر ٹھنڈا پانی بہائے رکھیں...

14/10/2023

*شوگر،بلڈ پریشر ،معدہ ،جگر،کولیسٹرول ، یورک ایسڈ،گردوں اور ان جیسی بڑی بڑی امراض سے بچنے کے لٸے ہمیں پانچ کام کرنا ہونگے*
*HAKEEM Osama*
1-کھانا
سب سے ذیادہ بیماریاں گلے ہوۓ کھانے سے ہوتی ہیں۔
گلے ہوۓ کھانے اور پکے ہوۓ میں فرق ھے۔جسطرع ایک سیب پکا ہوا ہوتا ھے۔
اور ایک گلا ہوا۔گلا ہوا سیب أپ أرام سے چمچ کے ساتھ بھی کھا سکتے ہیں۔اور اسے چبانا بھی نہیں پڑے گا۔
مٹی کے برتن میں کھانا أہستہ أہستہ پکتا ھے۔اس کے برعکس سلور، سٹیل ، پریشر ککر یا نان سٹک میں کھانا گلتا ھے۔تو سب سے پہلے اپنے برتن بدلیں۔ یقین جانیں جن لوگوں نے برتن بدل لٸے ان کی زندگی بدل جاۓ گی۔

2-کوکنگ أٸل

کوکنگ أٸل وہ استعمال کریں جو کبھی جمے نہ۔۔۔
اگر أپ اپنے گھر کی دیوار پر پر ہاتھ پھیریں تو ہاتھ کو مٹی لگتی ھے۔کیونکہ مٹی جمتی ھے۔
دنیا کا سب سے بہترین تیل جو جمتا نہیں وہ زیتون کا تیل ھے۔لیکن یہ مہنگا ھے۔
ہمارے جیسے غریب لوگوں کے لٸے سرسوں کا تیل ھے۔یہ بھی جمتا نہیں۔سرسوں کا تیل واحد تیل ھے جو ساری عمر نہیں جمتا۔اور اگر جم جاۓ تو سرسوں نہیں ھے۔
ہتھیلی پر سرسوں جمانے والی بات بھی اسی لٸے کی جاتی ھے۔کیونکہ یہ ممکن نہیں ھے۔
سرسوں کے تیل کی ایک خوبی یہ بھی ھے کہ اس کے اندر جس چیز کو بھی ڈال دو گے۔اس کو جمنے نہیں دیتا۔ اس کی زندہ مثال اچار ھے۔جو اچار سرسوں کے تیل کے اندر رہتا ھے اس کو فنگس نہیں لگتی۔اور انشا ٕاللہ جب یہ ہی سرسوں کا تیل أپ کے جسم کے اندر جاۓ گا تو أپ کو کبھی بھی فالج ،مرگی یا دل کا دورہ نہیں ہوگا۔أپ کے گردے فیل نہیں ہونگے۔پوری زندگی أپ بلڈ پریشر سے محفوظ رہیں گے۔
کیونکہ؟
سرسوں کا تیل نالیوں کو صاف کرتاھے۔جب نالیاں صاف ہوجاٸیں گی تو دل کو زور نہیں لگانا پڑے گا۔
سرسوں کے تیل کے فاٸدے ہی فاٸدے ہیں۔ہمارے دیہاتوں میں جب جانور بیمار ہوتے ہیں تو بزرگ کہتے ہیں کہ ان کو سرسوں کا تیل پلاٸیں۔
أج ہم سب کو بھی سرسوں کے تیل کی ضرورت ھے۔

3- نمک (نمک بدلو)

نمک ہوتا کیاھے؟
نمک انسان کا کردار بناتاھے۔ہم کہتے ہیں بندہ بڑا نمک حلال ھے۔
یا پھر بندہ بڑا نمک حرام ھے۔
نمک انسان کے کردار کی تعمیر کرتاھے۔ہمیں نمک وہ لینا چاہیٸے جو مٹی سے أیا ہو۔اور وہ نمک أج بھی پوری دنیا میں بہترین پاکستانی کھیوڑا کا گلابی (Pink) نمک ھے۔
پنک ہمالین نمک(Pink Himalya salt) 25 ڈالر کا 90 گرام یعنی 4000 روپے کا نوے گرام اور چالیس ہزار روپے کا 900 گرام بکتا ھے۔اور ہمارے یہاں 10 روپے کلو ھے۔
بدقسمتی دیکھیں ہم گھر میں أیوڈین ملا نمک لاتے ہیں۔
جس نمک نے ہمارا کردار بنانا تھا وہ ہم کھانا چھوڑ دیا۔
اس لٸے میری أپ سے گذارش ھے کہ ہمیشہ پتھر والا نمک استعمال کریں۔

4- میٹھا
ہم سب کے دماغ کو چلانے کے لٸے میٹھا چاہیٸے۔
اور میٹھا اللہ تعالی نے مٹی میں رکھا ھے۔یعنی گنا اور گڑ
اور ہم نے گڑ چھوڑ کر چینی کھانا شروع کر دی۔
خدارہ گڑ استعمال کریں۔

5-پانی
انسان کے لٸے سب سے ضروری چیز پانی ھے۔
جس کے بغیر انسان کا زندہ رہنا ممکن نہیں۔
پانی بھی ہمیں مٹی سے نکلا ہوا ہی پینا چاہیٸے۔پوری دنیا میں أب زم زم سب سے بہترین پانی ھے۔اور اس کے بعد پنچاب کا پانی ھے۔
اس کے بعد مٹی سے نکلنے والی گندم استعمال کرو۔لیکن گندم کو کبھی بھی چھان کر استعمال نہ کریں۔
گندم جس حالت میں أتی ھے اسے ویسے ہی استعمال کریں۔ یعنی سوجی میدہ اور چھان وغیرہ نکالے بغیر
کیونکہ ہمارے أقا کریم حضرت محمدﷺ بغیر چھانے أٹا کھاتے تھے۔
تو پھر طے یہ ہوا کہ ہمیں یہ پانچ کام کرنے چاہیٸے۔
1-مٹی کے برتن
2-سرسوں کا تیل
3-گڑ
4-پتھر والا نمک
5-زمین کے اندر والا پانی
زمین کے اندر والا پانی مٹی کے برتن رکھ کر مٹی کے گلاس میں ںپیٸں۔
اور ان ساری چیزوں کے ساتھ گندم کا أٹا۔

اب سوال یہ پیدا ہوتا ھے کہ ہم یہ ساری چیزیں کیوں لیں؟
یہ ساری چیزیں ہم نے اس لٸے لینی ہیں کہ اللہ تعالیﷻ نے ہمیں مٹی سے پیدا کیا ھے۔اور ہم نے واپس بھی مٹی میں ہی جانا ھے۔

14/10/2023

*کمزور مردو خواتین صرف* *کھوپرا کھائیں اور کمال دیکھیں*

اگر ماں بننے والی خواتین دوران حمل روزانہ دو تولہ کھوپرا مصری کے ساتھ کھائیں تو بچے تندرست اور خوبصورت پیدا ہوں گے اور پیدا ہونے والے بچوں کو ماں کا دودھ بھی وافر مقدار میں میسر ہوگا۔
ناریل بیک وقت غذا بھی ہے دوا بھی، ناریل کا پانی تازہ سنگترے سے بہتر یوں سمجھا جاتا ہے کیونکہ اس میں حرارے‘ کیلوریز کم ہوتی ہیں۔ ناریل کےپانی میں دیگر چیزوں کے علاوہ الیکٹرو لائٹس اور پوٹاشیم کی وافر مقدار موجود ہوتی ہے۔ پوٹاشیم بلڈپریشر کو معمول کے مطابق رکھنے میں مددگار ہوتا ہے اوراس سے دل کی کارکردگی بہتر ہوتی ہے۔ ناریل کا پانی بچوں کیلئے ڈبے میں محفوظ دودھ سے اس لیے بہتر ہے کہ اس کے پانی میں Lauric Acidبھی ہوتا ہے جو ماں کے دودھ میں پایا جاتا ہے۔ ناریل کو کھانوں‘ مٹھائیوں‘ مقوی معجونوں اور دواؤں میں ڈالا جاتا ہے۔ کھوپرا کھانے سے جسم موٹا اور تندرست ہوجاتا ہے۔ اس میں کیلوریز کی بڑی مقدار پائی جاتی ہے۔ اس لیے کمزور صحت کے حامل افراد کو کھوپرا خاص طور پر استعمال کرنا چاہیے۔ حاملہ خواتین کیلئے ناریل کا پانی پینا اور تازہ یا خشک ناریل روزانہ کھانا مفید بتایا گیا ہے۔ ناریل کا پانی پینے سے متلی قے اور گھبراہٹ میں بھی فائدہ ہوتا ہے۔ اطباء کہتے ہیں کہ اگر ماں بننے والی خواتین دوران حمل روزانہ دو تولہ کھوپرا مصری کے ساتھ کھائیں تو بچے تندرست اور
خوبصورت پیدا ہوں گے اور پیدا ہونے والے بچوں کو ماں کا دودھ بھی وافر مقدار میں میسر ہوگا۔ مائیں جب تک اپنے بچوں کو دودھ پلائیں اس وقت تک وہ ناریل کا استعمال جاری رکھیں تو انہیں فائدہ ہوگا۔ البتہ ایسی خواتین جنہیں ان کے معالجوں نے وزن بڑھانے سے منع کیا ہو انہیں ناریل کے زیادہ استعمال کے سلسلے میں احتیاط سے کام لینا چاہیے۔ دماغ اور بینائی کو بھی اس کے استعمال سے تقویت ملتی ہے۔ ایسے افراد جن کے گردے کمزور ہوں وہ بھی ناریل سے فائدہ اٹھاسکتے ہیں۔ ناریل کو دماغی امراض کے علاج اور فالج کے بعد اعضاء کو طاقت دینے کیلئے بھی استعمال کروایا جاتا ہے۔ جنسی کمزوری میں مبتلا افراد کی شکایت ناریل کے استعمال سے بڑی حد تک دور ہوجاتی ہے۔ خاص طور پر مادہ تولید کو بڑھانے میں ناریل اہم کردار ادا کرتا ہے۔ پیٹ کے کیڑوں کو ہلاک کرنے اور انہیں جسم سے خارج کرنے کیلئے بھی ناریل کھلایا جاتا ہے۔ تیز بخار میں مبتلا مریضوں، بواسیر اور معدے یا آنتوں کے زخم کے شکار افراد کو بھی اس کے استعمال کا مشورہ دیا جاتا ہے۔ ناریل کا پانی، جسم میں پانی اور نمکیات کی کمی کو بھی دور کردیتا ہے۔ پیشاب میں جلن محسوس ہو تو ناریل کاپانی مفید ہے۔ ناریل کا تیل گھی کی طرح کثرت سے استعمال کروایا جاتا ہے۔ اس میں بھی جسمانی صحت کو بہتر بنانے اور جسم کوفربہ بنانے کی خاصیت موجود ہے۔ دوا کے طور پر اس کا استعمال کالی کھانسی میں بہت مفید ہے۔ بچوں کے اس شدید مرض کی صورت میں ناریل کا تیل چائے کا ایک چمچ دن میں تین بار پلایا جاتا ہے۔ چھوٹے بچوں کیلئے اس کی مقدار دن میں تین بار تین تین گرام ہے۔ بالوں کو نرم، لمبا اور گھنا کرنے کیلئے ناریل کا تیل بڑا کارآمد ہے۔ اس سےبالوں کی کھوئی ہوئی چمک واپس آجاتی ہے‘ جلد کی خشکی رفع کرنے اور
کسی وجہ سے پیدا ہونے والے درد کو دور کرنے کیلئے ناریل کے تیل کی مالش کی جاتی ہے۔ ناریل کا پانی قدرتی طور پرنتھرا ہوا صاف شفاف ہوتا ہے یہ پانی ناریل کے ریشوں اور چھلکوں سے چھن کر اندرونی خ*ل میں جمع ہوتا ہے۔ ناریل کے پانی کو Isotonicمشروب قرار دیا جاتا ہے یعنی اس میں نمک کی مقدار اتنی کم ہوتی ہے کہ اس سے خون کے سرخ ذرات کو کوئی نقصان نہیں پہنچتا۔

Address

Islamabad Phase 3
Islamabad

Telephone

+923475509821

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shahi dawa khana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram