Jugnoo - A Ray of Hope

Jugnoo - A Ray of Hope E-Counseling & Psychotherapy Services

Workshops, Trainings, Career Guide

Certified Therapist Panel.

31/03/2025

Eid Mubarak ❤️

Happy Pakistan Resolution Day!Today, we commemorate the historic Lahore Resolution, adopted on March 23, 1940, which pav...
23/03/2025

Happy Pakistan Resolution Day!

Today, we commemorate the historic Lahore Resolution, adopted on March 23, 1940, which paved the way for the creation of Pakistan.

As we celebrate this momentous occasion, let's also acknowledge the importance of creating a mentally peaceful state within ourselves and our society.

Just as our ancestors strived for a separate homeland, let's strive for a state of inner peace, calmness, and serenity.

May we work together to build a nation that values mental well-being, empathy, and compassion.

Emotional AwarenessRecognizing and understanding your emotions is the first step towards emotional healing.Take a moment...
22/03/2025

Emotional Awareness

Recognizing and understanding your emotions is the first step towards emotional healing.

Take a moment to reflect:

What am I feeling right now?
Why am I feeling this way?
What can I do to manage these emotions?

By acknowledging and accepting your emotions, you can begin to release emotional baggage and cultivate emotional well-being.

Share with us: How do you practice emotional awareness?

Breaking the stigma around mental health!Did you know that 1 in 4 people will experience a mental health issue each year...
21/03/2025

Breaking the stigma around mental health!

Did you know that 1 in 4 people will experience a mental health issue each year?

It's time to talk, listen, and support each other!

At Jugnoo - A Ray of Hope, we're committed to creating a safe space for mental health discussions.

Share with us:

What does mental health mean to you?
How do you prioritize your mental well-being?
What's one thing you wish people understood about mental health?

Let's break the silence and shine a light on mental health awareness!


Did you know that taking small steps towards self-care can greatly impact your mental well-being?Today, we invite you to...
20/03/2025

Did you know that taking small steps towards self-care can greatly impact your mental well-being?

Today, we invite you to take a minute to focus on your breath. Yes, just one minute!

Sit comfortably, close your eyes, and breathe in deeply through your nose. Hold it for a second, and exhale slowly through your mouth.

Repeat this process, focusing on your breath, and let go of any thoughts or worries.

This simple exercise can help calm your mind, reduce stress, and increase oxygen flow to your brain.

Take care of yourself, one breath at a time.

زمانے بھر کی عدالتوں میںنساء کی پہلی وکیل زہرا ع 🥀
08/03/2025

زمانے بھر کی عدالتوں میں
نساء کی پہلی وکیل زہرا ع 🥀

Don't miss the chance! Get yourself registered now!
15/11/2024

Don't miss the chance! Get yourself registered now!

چارلی چپلن 88 سال زندہ رہے۔ اس نے ہمارے لیے 4 بیانات چھوڑے: (1) اس دنیا میں کچھ بھی ہمیشہ کے لیے نہیں ہے، یہاں تک کہ ہما...
02/10/2024

چارلی چپلن 88 سال زندہ رہے۔
اس نے ہمارے لیے 4 بیانات چھوڑے:
(1) اس دنیا میں کچھ بھی ہمیشہ کے لیے نہیں ہے، یہاں تک کہ ہمارے مسائل بھی نہیں۔
(2) مجھے بارش میں چلنا پسند ہے کیونکہ کوئی میرے آنسو نہیں دیکھ سکتا۔
(3) زندگی کا سب سے کھویا ہوا دن وہ ہے جس دن ہم ہنستے نہیں ہیں۔
(4) دنیا کے چھ بہترین ڈاکٹر...:
1. سورج
2. آرام
3. ورزش
4. خوراک
5. عزت نفس
6. دوست
اپنی زندگی کے ہر مرحلے پر ان سے جڑے رہیں اور صحت مند زندگی سے لطف اندوز ہوں...
چاند دیکھو گے تو خدا کا حسن دیکھو گے۔
سورج کو دیکھو گے تو خدا کی قدرت دیکھو گے...
آئینہ دیکھیں تو اللہ کی بہترین تخلیق نظر آئے گی۔ تو یقین کرو۔
ہم سب سیاح ہیں، خدا ہمارا ٹریول ایجنٹ ہے جس نے پہلے ہی ہمارے راستوں، بکنگ اور منزلوں کی نشاندہی کر رکھی ہے... اس پر بھروسہ کریں اور زندگی سے لطف اندوز ہوں۔
زندگی بس ایک سفر ہے! لہذا، آج زندہ رہو!
کل نہیں ہو سکتا۔

Book your Appointment now
+92-321-2252943

🥀 *برداشت کریں پھر برداشت کریں* 🥀 اگر آپ دنیا کو تبدیل کرنے کا عزم رکھتے ہیں تو ایک لمحے کے لیے رک کر سوچیں فرض کریں کہ ...
01/10/2024

🥀 *برداشت کریں پھر برداشت کریں* 🥀

اگر آپ دنیا کو تبدیل کرنے کا عزم رکھتے ہیں تو ایک لمحے کے لیے رک کر سوچیں فرض کریں کہ آپ کو سانپ کاٹ لے اور علاج کرانے کے بجائے آپ سانپ کے پیچھے دوڑ پڑیں آپ بھاگتے ہیں سانپ مل بھی جاتا ہے اور آپ اسے مار بھی دیتے ہیں لیکن کیا اس سے آپ کے جسم میں پھیلتا زہر رک جائے گا
کیا آپ کی جان بچ جائے گی؟
نہیں، بالکل نہیں!
زہر تو آپ کے جسم میں پھیل چکا ہوگا اور آپ کے اپنے وجود کی سلامتی داؤ پر ہوگی یہ مثال زندگی کے بہت سے پہلوؤں کو عیاں کرتی ہے جب ہمیں کسی سے تکلیف پہنچتی ہے یا کوئی ناپسندیدہ صورتحال درپیش ہوتی ہے تو ہمارا فوری ردعمل ہوتا ہے کہ ہم انتقام لیں یا غصے میں آ کر کوئی اقدام کریں مگر ہم یہ بھول جاتے ہیں کہ اس دوران ہمارے اپنے دل و دماغ میں غصے اور نفرت کا زہر پھیل رہا ہوتا ہے یہ زہر ہمیں اندر سے کھوکھلا کر دیتا ہے اور ہم اپنی فلاح کی بجائے دوسروں کی شکست کے پیچھے لگ جاتے ہیں زندگی میں ہمیں بارہا اس حقیقت کا سامنا کرنا پڑتا ہے کہ دوسروں کو موردِ الزام ٹھہرانے یا ان سے بدلہ لینے سے نہ ہمارے دکھ کم ہوتے ہیں اور نہ ہی ہمارے مسائل حل ہوتے ہیں اصل کامیابی تو تب ہے جب ہم اپنے اندر کی منفی کیفیات غصہ نفرت اور انتقام کو قابو میں رکھتے ہیں اور اپنی توانائی کو مثبت کاموں کی طرف لگاتے ہیں سی طرح دنیا کو تبدیل کرنے کے لیے سب سے پہلا قدم اپنے آپ سے شروع کرنا ہوتا ہے معافی اور برداشت کا درس ہمیں صرف کتابوں میں نہیں بلکہ زندگی کے تجربات میں بھی ملتا ہے اگر ہم اپنی نفرتوں اور شکایتوں کو دل میں پالنے کی بجائے معاف کرنے کا راستہ اختیار کریں تو ہم نہ صرف اپنے اندر کے زہر سے نجات پائیں گے بلکہ دنیا میں بھی بہتری کا ذریعہ بن سکیں گے زندگی میں جنہیں ہم اپنے دشمن سمجھتے ہیں ان سے مقابلہ کرنا یا انہیں نیچا دکھانا مسئلے کا حل نہیں ہوتا اصل مسئلہ تو وہ زہر ہے جو ہمارے دل میں پل رہا ہوتا ہے ہمیں اپنے دل کی صفائی کرنی چاہیے، اپنی سوچ کو مثبت رخ دینا چاہیے اور اپنی زندگی کے مقصد کو وسیع کرنا چاہیے اگر واقعی دنیا کو بدلنا چاہتے ہیں تو انتقام غصہ اور نفرت کی بجائے معافی برداشت اور محبت کو اپنانا ہوگا دنیا کو بدلنے کا یہ سب سے بہترین طریقہ ہے
Book your Appointment now
+92-321-2252943

فرانز کافکا (1883-1924) نے  شادی نہیں کی تھی۔ چالیس سال کی عمر میں وہ ایک دن برلن کے ایک پارک میں چہل قدمی کر رہے تھے جب...
01/10/2024

فرانز کافکا (1883-1924) نے شادی نہیں کی تھی۔ چالیس سال کی عمر میں وہ ایک دن برلن کے ایک پارک میں چہل قدمی کر رہے تھے جب انھیں ایک چھوٹی بچی ملی جو رو رہی تھی۔ پوچھنے پر اس نے بتایا کہ اس کی سب سے پسندیدہ گڑیا کھو گئی ہے۔ کافکا نے بچی کے ساتھ مل کر گڑیا ڈھونڈنے کی کوشش کی لیکن ناکام رہے۔
کافکا نے بچی سے کہا کہ وہ کل وہیں ملے اور وہ ایک مرتبہ پھر گڑیا ڈھونڈنے کی کوشش کریں گے۔

اگلے دن جب انھیں گڑیا نہیں ملی تھی تو کافکا نے بچی کو ایک خط دیا جو اس "گڑیا" نے لکھا تھا۔ خط میں لکھا تھا کہ: "میری دوست، رو مت! میں دنیا گھومنے جا چکی ہوں اور میں تمھیں اپنے حیرت انگیز سفر کے بارے میں بتاؤں گی"۔

یوں ایک ایسی کہانی کی ابتدا ہوئی جو کافکا کی زندگی کے اختتام تک جاری رہی۔

بچی سے ملاقاتوں کے دوران کافکا اس گڑیا کے خطوط پڑھتے جس میں حیرت انگیز سفر اور مزے مزے کی کہانیاں ہوتیں جسے وہ بچی اپنی گڑیا کے خطوط سمجھ کر پڑھتی اور اسے دلی سکون ملتا۔

بالآخر ایک دن کافکا نے اس بچی کو ایک گڑیا لا کر دی اور کہا کہ اس کی گڑیا دنیا کے سفر سے برلن واپس آ گئی ہے۔ بچی نے کہا کہ یہ گڑیا تو بالکل بھی میری گڑیا جیسی نہیں لگتی۔ کافکا نے بچی کو ایک اور خط دیا جس میں گڑیا نے لکھا تھا کہ: "دنیا بھر کے سفر سے میں تبدیل ہوگئی ہوں۔"

چھوٹی معصوم بچی نے گڑیا کو گلے سے لگایا اور خوشی خوشی اپنے گھر لے گئی۔ ایک سال بعد کافکا کی موت ہوگئی۔ کئی سال بعد جب وہ بچی اپنی جوانی میں داخل ہوئی تو ایک دن گڑیا کو الٹتے پلٹتے اسے اس کے اندر سے فرانز کافکا کا دستخط شدہ ایک خط ملا جس پر لکھا تھا:

"ہر وہ چیز جس سے تم محبت کرتی ہو، ایک دن گم ہو جائے گی، لیکن بالآخر تمھیں کسی اور شکل و صورت میں ہی سہی، لیکن محبت ضرور ملے گی۔"

Based on a true story about Franz Kafka
( Author : Larissa Theule
(Illustrator : Rebecca Green)

Book your Appointment now:
+92-321-2252943

موبائل نہ رکھنے والی ماں چاہیئے سوچنے پر مجبور کرنے والا واقعہ۔۔۔  پانچویں جماعت کے طلباء سے بات کرنے کے بعد، استاد نے ا...
30/09/2024

موبائل نہ رکھنے والی ماں چاہیئے
سوچنے پر مجبور کرنے والا واقعہ۔۔۔
پانچویں جماعت کے طلباء سے بات کرنے کے بعد، استاد نے انہیں ایک مضمون لکھنے کو کہا کہ انہیں کیسی "ماں پسند ہے"؟
سب نے اپنی ماں کی کتنی تعریف کی، اور اس پر مضمون لکھا۔ لیکن ایک بچے نے مضمون کے عنوان میں لکھا:
"آف لائن ماں"

مجھے "ماں" چاہیے، لیکن مجھے آف لائن چاہیے۔
مجھے اَن پڑھ ماں چاہیے، جو "موبائل" استعمال نہ کرتی ہو، لیکن جو میرے ساتھ کہیں بھی جانے کے لیے تیار اور پُرجوش ہو۔
مجھے ایسی ماں چاہیے جو بچے کی طرح مجھے گود میں سر رکھ کر سلائے۔
مجھے "ماں" چاہیے، لیکن "آف لائن"۔

اس کے پاس "میرے اور میرے پاپا کے لیے" موبائل" سے زیادہ وقت ہونا چاہیے۔

آف لائن "ماں" ہوگی تو پاپا سے جھگڑا نہیں ہوگا۔
جب میں شام کو سونے جاؤں گا، تو وہ مجھے ویڈیو گیم کھیلنے کے بجائے ایک کہانی سنائے گی اور سلائے گی۔

ماں، آن لائن پیزا آرڈر نہ کرو۔ گھر میں کچھ بھی بنا لو؛
پاپا اور میں مزے سے کھا لیں گے۔ مجھے بس آف لائن "ماں" چاہیے۔

اتنا پڑھنے کے بعد پوری کلاس میں مانیٹر کے رونے کی آواز سنائی دی۔ ہر طالب علم اور کلاس کے استاد کی آنکھوں سے آنسو بہہ رہے تھے۔

Book your appointment now
+92-321-2252943

جب آپ جینا سیکھ لیں گے تو جان جائیں گے کہ آج تک دوسروں کے جملوں پر افسردہ ہو کر آپ نے زندگی کے کئی خوب صورت لمحے ضائع کر...
30/09/2024

جب آپ جینا سیکھ لیں گے تو جان جائیں گے کہ آج تک دوسروں کے جملوں پر افسردہ ہو کر آپ نے زندگی کے کئی خوب صورت لمحے ضائع کر دیے۔
آپ بہت اہم ہیں بلکہ بہت زیادہ اہمیت کے حامل ہیں لہٰذا اپنی خوشی کو ایسے انجوائے کریں جیسے اس دنیا میں آپ سے زیادہ خوش کوئی نہیں ہے۔
اگر آپ کسی تکلیف یا پریشانی میں مبتلا ہیں تو تنہائی کی چادر اوڑھ کر سو جائیں یا پھر غموں کے آنسوؤں کا دریا بہا دیں لیکن جوں ہی کسی محفل میں شریک ہوں تو دیکھنے والے آپ کو دیکھتے رہ جائیں یعنی غم خود تک رکھیں اور دوسروں تک وہ پہنچائیں جس کے بعد آپ کو ترس کی نگاہوں سے نہ دیکھا جائے۔۔۔

زندگی بہت خوب صورت ہے۔ مجھے ہر ایسے شخص پر افسوس ہوتا ہے جو زندگی کی خوبصورتی محسوس کرنے کی بجائے ایسے لوگوں کو جواب دینے لگے جو در اصل خود کے لیے بھی ٹاکسک ہوتے ہیں۔
زندگی زندہ دلی کا نام ہے۔ آپ جہاں خوش ہیں وہاں خوش رہیں جہاں سے منفیت کی بو آتی ہے وہاں سے کوسوں دور نکل جائیں۔ اپنی فرینڈ لسٹ اور زندگی میں سکون چاہتے ہیں تو تنقیدی لوگوں کو باقی رہنے دیں لیکن منفی سوچ کے حامل اور بدتمیز لوگوں سے فاصلہ اختیار کر لیجیے۔

Book your appointment now.
+92-321-2252943

Address

Islamabad

Telephone

+923212252943

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jugnoo - A Ray of Hope posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Jugnoo - A Ray of Hope:

Share

Jugnoo A Ray Of Hope

Jugnoo aims to create Mental Health Awareness. To accomplish this goal, we are providing online counselling and Therapy services for mental health issues by taking certified professionals and clinical psychologists on board. However, jugnoo intends to spread it's light in terms of conducting trainings, workshops and sessions to mark the difference in the society.