SarKaar-1

SarKaar-1 SarKaar-1 wellfare trust �
We serve humanity �

31/01/2019

Assalam O Alaikum
Kindly forward this massage.
This information may help some one needy in Pakistan

RAVI HOSPITAL*
Lahore.

Is providing medical care to poor patients free of cost.
Standard of care is equal to Aga khan & Shaukat Khanum hospital
even, *Angioplasty* is being done free of cost.

At this time, following specialities are fully working;

*Urology,*
*Nephrology,*
*Orthopaedics,*
*Cardiology,*
and
*Cardiac Surgery.*

Please pass this information to needy patients.

Contact:
*Dr. Manzoor Malhi.*
0331-4425062,
042-35112709 to 17

Sirf aek msg kisi ki jaan bacha sakta hay,
*Thank you for Forwarding.*

HEPATITIS (B & C)📢
ھپٹائٹس B اور ھپٹائٹس C ایک خطرناک جان لیوا مرض ہے ۔اس کا علاج Interferon انجکشن ہے جس کی قیمت 13000 ہزار روپے فی انجکش ہے ۔
ایسے نادار مریض جو اسے خریدنے کی استطاعت نہیں رکھتے ۔
وہ درج نمبروں پر رابطہ کرکے اسے مفت حاصل کرسکتے ہیں۔

محمد منصور معیز صاحب۔
0300-3253403
021-32729166
0333-2731568
0305-3315024
0307-0214592
0333-3452207
0346-2011407
0347-3690704
0341-1317755
0301-2263476
0312-2008836
0344-2553659
0333-0515052
0344-0216319
0331-3661739
0333-3452207
0333-2195906
0316-5272976
0347-2180932
0305-3301471
0312-3341952
0316-2252091
0333-3375182
0304-2102187
0347-9871450
0321-6030998
0300-0275105

کسی کی جان بچانے پر اللہ تعالی اپ کو بھی دنیا اور آخرت کی کامیابی عطاء فرمائے . آمین 🤲🏻🕋

13/11/2018

"میں تو لنڈا بازار ضرور جاؤں گا"

سردیاں آرہی ہیں، اس بار ایک مرتبہ لنڈا ضرور جائیں

کرنا کیا ھے؟؟؟

دوسو، پانچ سو، ہزار یا جتنی آسانی ہو، کے سویٹر اور گرم جرسیاں لے لیں، کچھ موزے بھی لے لیں
بچوں کے سائز کے
بہت سارے آجائیں گے....

اگر ان کو دُھلوا سکیں تو بہت اچھی بات، ورنہ ایسے ہی سہی

اب یہ سویٹر، یہ جرسیاں ، یہ موزے جہاں کوئی سردیوں میں بچہ، سڑک کنارے پڑا کوئی مجذوب، کسی مزدور یا غریب شخص جس کا لباس سردیوں کے حساب سے ناکافی ہو اسے دے دیں

گھوم پھر کر بھی دیکھا جاسکتا ھے

اب کچھ لوگ کہیں گے کہ لنڈے کے کیوں، نیا کیوں نہیں؟؟؟

تو عرض ھے کہ...

ایک نیا جتنے میں آئے گا اس میں دس بارہ بچوں یا بڑوں کے لئے سردیوں کا انتظام ہوجائے گا

ہاں اگر...

آپ کے گھر میں اضافی ہوں تو ضرور دیں

ایک مشورہ ہی ھے، جو آسانی سے کرسکے

انشاءاللہ میں تو اس پہ عمل کروں گا

آپ سب بھی عمل کریں، مدد کریں لوگوں کی

یہ کوئی مشکل کام نہیں، انتہائی آسان اور سستا نسخہ ھے

نہیں کرسکتے؟؟؟
کوئی بات نہیں!!

پوسٹ کاپی کریں، اپنے نام سے پوسٹ کریں، شیئر کریں، یہ بھی نیکی ھے

کسی ایک شخص نے بھی آپ کی پوسٹ سے متاثر ہوکر کسی ٹھٹھرتے جسم کو گرم کپڑے سے ڈھانپ دیا تو سمجھئے آپ کاکام ھوگیا

پھر آپ جارہے ہیں نا...؟؟

01/11/2018
20/05/2018

رمضان مین کسی کو راشن کی زرورت ہو تو وہ اس نمبر پر رابطہ کرے
0316-2917373
0300-4476444
اور اگر ہو سکے تو شئر کرین
اللہ پاک آپکو اس کا اجر دے گا
امین
[10/05 12:11 pm] ‪+92 306 7308978‬: HEPATITIS (B & C)📢
ھپٹائٹس B اور ھپٹائٹس C ایک خطرناک جان لیوا مرض ہے ۔اس کا علاج Interferon انجکشن ہے جس کی قیمت 13000 ہزار روپے فی انجکش ہے ۔
ایسے نادار مریض جو اسے خریدنے کی استطاعت نہیں رکھتے ۔
وہ درج نمبروں پر رابطہ کرکے اسے مفت حاصل کرسکتے ہیں۔

محمد منصور معیز صاحب۔
0300-3253403
021-32729166
0333-2731568
0305-3315024
0307-0214592
0333-3452207
0346-2011407
0347-3690704
0341-1317755
0301-2263476
0312-2008836
0344-2553659
0333-0515052
0344-0216319
0331-3661739
0333-3452207
0333-2195906
0316-5272976
0347-2180932
0305-3301471
0312-3341952
0316-2252091
0333-3375182
0304-2102187
0347-9871450
0321-6030998
0300-0275105

19/05/2018





14/04/2018
14/04/2018


14/04/2018



سکندر مزاجوں سےبس اتنا کہنا،قلندر مزاجوں میں ہم بیٹھتے ہیں،جانتے ہیں گر بادشاہی کے سارے،مگر بادشاہوں میں کم بیٹھتے ہیں۔۔...
14/04/2018

سکندر مزاجوں سےبس اتنا کہنا،
قلندر مزاجوں میں ہم بیٹھتے ہیں،

جانتے ہیں گر بادشاہی کے سارے،
مگر بادشاہوں میں کم بیٹھتے ہیں۔۔

چیئرمین
سرکار۔1

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SarKaar-1 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share