Doctor Naina

Doctor Naina Doctor Naina Sheikh. I am Student of MBBS in Italy. I can provide you medicine names of common diseas

10/10/2023

🫵🫣
ُھلے_لوگ😱😡

کیا آپ اٹلی میں نرس کی جاب کرنا چاہتے ہیں ؟ تنخواہ پاکستانی 3 لاکھ روپے۔۔
10/10/2023

کیا آپ اٹلی میں نرس کی جاب کرنا چاہتے ہیں ؟
تنخواہ پاکستانی 3 لاکھ روپے۔۔

10/10/2023

نیند آئی نہ مجھ کو رات بھر
خواب بیٹھے رہے قطاروں میں

10/10/2023

خلوص دل سے ملو تو سزا دیتے ہیں لوگ🫀
سچے جذبات کو بھی ٹھکرا دیتے ہیں لوگ😞

06/10/2023

*سب سے بڑی سمجھنے کی بات یہ ہے کہ انسان کو اس بات سے ڈرتے رہنا چاہیے کہ کہیں اس کے گناہ اسکی وفات کے وقت اس کے اور حسن خاتمہ کے درمیان حائل ہو کر اسے رسوا و ناکام نہ بنا دیں۔*♥️🦋

06/10/2023

مفت میں نہیں ملا اداسی میں مسکرانے کا ہنر
بدلے میں زندگی کی ہر خوشی تباہ کی ہے

05/10/2023

*جب یقین ہو مقدر لکھنے والے پر...♥️*

*تو انجام سے گھبرایا نہیں کرتے💯🕊️🦋*

05/10/2023

*الله کا "ڈر" اور الله کا "در" جس شخص کو یہ دو نعمتیں مل گئیں سمجھو اس کو تمام سعادتیں نصیب ہو گئیں.!🩵🥹🌼✨🫀*

*🌹💐5 اکتوبر ٹیچر ڈے🌹💐 جن کے کردار سے آتی ہو صداقت کی مہک ان کی تدریس سے پتھر بھی پگھل جاتے ہیں*
05/10/2023

*🌹💐5 اکتوبر ٹیچر ڈے🌹💐 جن کے کردار سے آتی ہو صداقت کی مہک ان کی تدریس سے پتھر بھی پگھل جاتے ہیں*

دولت ہو تو پردیس میں بھی دیس ہے...اور غربت ہو تو دیس میں بھی پردیس ہے...غربت انسان کو اپنے ہی شہر میں اجنبی بنا دیتی ہے....
05/10/2023

دولت ہو تو پردیس میں بھی دیس ہے...اور غربت ہو تو دیس میں بھی پردیس ہے...غربت انسان کو اپنے ہی شہر میں اجنبی بنا دیتی ہے...!!!🙂🌹✨💯

*خود کو عادت ڈال لیں بھلا کس چیز کی۔۔؟؟ خاموشی کی کیوں۔۔؟؟*کیونکہ اس سے آپ کے دل میں سکون رہے گا اور پتہ ہے کس کس مقام پ...
05/10/2023

*خود کو عادت ڈال لیں بھلا کس چیز کی۔۔؟؟ خاموشی کی کیوں۔۔؟؟*
کیونکہ اس سے آپ کے دل میں سکون رہے گا اور پتہ ہے کس کس مقام پر خاموش رہنا ہے۔۔؟؟ غصہ میں، اداسی میں، ٹھکراۓ جانےپر اتنا عرصہ دیکھ لیا شور کر کے، باتیں کر کے، بحثیں کر کے، مگر کچھ حاصل ہوا۔۔؟؟
*نہیں ناں۔۔؟؟ تو پھر زندگی میں ایک موقع خاموشی کو بھی دے کر دیکھیں🦋♥️*
@

04/10/2023

*دعائیں ہر چیز کا رُخ موڑ سکتی ہیں ♡*
*کیا آپ مجھے ایک نیک دعا دیں گے💕✨❤️*

04/10/2023

-" کیا کہا کسی حسین بدن پر تُو آمادہ نہیں ہوتا
جانے دے یار اتنا بھی کوئی سادہ نہیں ہوتا
پگھل جاتی ہے قرب کی حدت سے پارسائی اکثر
وہ بھی بہک جاتا ہے جس کا ارادہ نہیں ہوتا...❤️‍🔥 "•

🍁

04/10/2023

کس نے چائے پینا ہے+؟
:
:
:



.

#چائے

04/10/2023

*بات مجھ سے ایک شخص نہیں کر رہا*

*خاموش میں ہزاروں کے سامنے ہوں* 🙂💔

04/10/2023

💗🌼💕" جو" کرتے" ہیں"_______ محبت💗🌼💕
💗🌼💕"وہ " کبھی" ستایا " نہیں"_______ کرتے💗🌼💕

💗🌼💕"دیتے" ھیں" جان"________ مگر💗🌼💕
💗🌼💕" آذمایا " نہیں" _______ کرتے💗🌼💕

💗🌼💕" ہر "حال " میں" رکھتے"_____ ہیں💗🌼💕
💗🌼💕" محبت " کا "_______بھرم💗🌼💕

💗🌼💕" کسی" کے" کہنے"______پر💗🌼💕
💗🌼💕"چھوڑ "جایا " نہیں"______ کرتے💗🌼💕

💗🌼💕" ایک" بار " جو " کر" لیتے"_____ ہیں💗🌼💕
💗🌼💕" وعدہ " آنے"_______کا💗🌼💕

💗🌼💕" شعلوں" پہ" چل" کے" آ "جاتے"_____ہیں💗🌼💕
💗🌼💕" گھبرایا " نہیں"________ کرتے🥀🌷🥰
;
:




03/10/2023

میری ہمیشہ کوشش رہی ہے کہ مجھ سے جڑے لوگ ہمیشہ خود کو خاص سمجھیں میں ان کی موجودگی کو خاص سے خاص تر بنادوں لیکن جب وہ خاص بن جاتے ہیں تو مجھے عام کر دیتے ہیں.!🙃
:
:
:
#خاموش۔ #نین #ڈاکٹر


:

:

:

03/10/2023

اب وہ گاؤں کے کسی سکول میں پڑھاتا ہے✨💔
سنا ہے میری ہمنام بچی کا بہت خیال رکھتا ہے🖤🥀

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Doctor Naina posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category