Dr Sara khan

Dr Sara khan محبتوں میں حدیں اچھی لگتی ہیں۔۔
بس اللّٰہ سے محبت بےحد ?

AssalamualaikumJumma Mubarak
24/02/2023

Assalamualaikum
Jumma Mubarak

افسوس صد افسوس   یونیـورسٹی کے پیپر میں بہن بھائی کے مقدس رشتے کو پامال کرنے والا سوال. سوال کا ترجمہ۔"(بہن و بھائ کالج ...
21/02/2023

افسوس صد افسوس
یونیـورسٹی کے پیپر میں بہن بھائی کے مقدس رشتے کو پامال کرنے والا سوال.

سوال کا ترجمہ۔
"(بہن و بھائ کالج سے گرمیوں کی چھٹیوں میں فرانس گھومنے گئے اور رات سمندر کنارے ایک کیبن میں اکیلے گزاری جس میں دونوں نے ایک دوسرے سے پیار کرنے کے تجربے کا اظہار کیا،بہن نے مانع حمل گولی کھائی اور بھائ نے کنڈوم استعمال کرکے زنا کیا اور پھر اسے خفیہ رکھنے کا وعدہ کیا) طلباء و طالبات اس پہ اظہار خیال کریں"
پاکستان میں فوج و پولیس سے لیکر تمام اداروں میں اکثریت اسلام پسند و غیرت مند مسلمانوں کی ہے، 90 فیصد مسلمانوں کی اکثریت، اہل علم (غلام ذہنیت) کی کثرت باوجود آپ اس بدترین نظام کا، فحاشی پھیلانے والوں کا، اسلام کو چیلنج کرنے والوں کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے تو یقیناً آپ جنگ ہار چکے ہیں!
ایسے غلیظ ذہنیت کے لوگ ہی دین دشمن عناصر کے حمایتی بنتے ہیں۔

14 فروری کے حوالے سے ایک خصوصی پوسٹ - 🍂یہ پوسٹ لڑکیوں کے لئے ہے. 🙏14 فروری کو اگر آپ کا بوائے فرینڈ آپ کا جسم چاہتا ہے ت...
13/02/2023

14 فروری کے حوالے سے ایک خصوصی پوسٹ - 🍂
یہ پوسٹ لڑکیوں کے لئے ہے. 🙏
14 فروری کو اگر آپ کا بوائے فرینڈ آپ کا جسم چاہتا ہے تو اس کے ہاتھ میں کچھ پیسے دے دیں اور اسے بتائیں کہ وہ یہ پیسے لے کے کسی کوٹھے پے چلے جائیں اور اپنی ضرورت پوری کریں۔
میں احمق نہیں ہوں. 😡😡
محبت وہ چیز ہے جو کردار سے ہے، جسم سے نہیں 😡۔
جس کو آپ کا کردار اچھا لگے گا وہ ایک دن آپ کا جسم حاصل کرے گا، لیکن یہ قانونی طور پے نکاح کے ساتھ حاصل کرے گا. ♥️♥️♥️
لہٰذا اس وقت اس کا ہاتھ چھوڑ دو
👈 جو اس وقت تک انتظار نہیں کر سکتا جب تک کہ وہ آپ کو قانونی طور پر حاصل نہیں کر لیتا۔
یاد رکھیں کہ جب پیٹ بھر ا ہو تو کسی کو کھانا کھانے کی حاجت نہیں ہوتی، بلکل اسی طرح اگر مانگ پوری ہو جائے تو وہ آپ کو اپنی زندگی میں نہیں ✍️ رکھے گا۔
اگر کسی کو برا لگا تو،
🙂 یہ اُسکی اپنی ٹینشن ہے میری نہیں 🙇

11/02/2023

دعا ہے کہ کبھی کسی بیٹی

پر داغ نہ لگے..

آمین 🤲

جمعہ مبارک
10/02/2023

جمعہ مبارک

اور ہم نفسا نفسی سے نہیں نکل ریے۔۔صرف ایک منٹ کا جھٹکا. ماں، باپ، بھائی، بہن، بیوی، بچے ،مال دولت ، پراپرٹی، گھر،  بادشا...
09/02/2023

اور ہم نفسا نفسی سے نہیں نکل ریے۔۔
صرف ایک منٹ کا جھٹکا.
ماں، باپ، بھائی، بہن، بیوی، بچے ،مال دولت ، پراپرٹی، گھر، بادشاہی ،سرداری اور وزارت سب ختم۔۔
اللہ پاک رحم کرے یا الله، امت مسلمہ کی اس مشکل گھڑی میں مدد فرما آمین

06/02/2023

*🛑شام اورترکیہ میں تباہ کن زلزلہ، جاں بحق افراد کی تعداد 1136 ہوگی*

06/02/2023

‏ترکیہ اور شام میں7.8 شدت کے زلزلے میں جاں بحق افراد کی تعداد 1000 سے تجاوز کر گئی

ابھی تک سینکڑوں افراد ملبے تلے دبے ہوئے ہیں جنہیں نکالنے کے لئے ریسکیور آپریشن جاری ہے* *اللّٰہ رحم فرمائے آمین

15/01/2023
اگر آپ اپنے سَر پر، عِزَّت کا تاج چاہتے ہیں تَو غرُور ڪو پاؤں کے نیچے رکھا کیجیے...!
04/12/2022

اگر آپ اپنے سَر پر، عِزَّت کا تاج چاہتے ہیں

تَو غرُور ڪو پاؤں کے نیچے رکھا کیجیے...!

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Sara khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category