25/04/2026
پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کا حالیہ اعلامیہ کچھ ایسا لگتا ہے جیسے کوئی کہہ دے کہ "مردوں کے حاملہ ہونے پر پابندی لگا دی گئی ہے!"
اور ویسے بھی، الائیڈ ہیلتھ پروفیشنلز تو PMDC کے دائرہ اختیار میں آتے ہی نہیں، پتہ نہیں PMDC کو کیا مسئلہ ہو گیا ہے۔ تو بھائی، جس کام کا اختیار ہی نہیں، اُس پر پابندی لگانے کا کیا مطلب؟
سائیکالوجسٹس تو پہلے ہی دوائیاں prescribe نہیں کرتے۔ ہمارا کام اسسمنٹ کرنا، ٹریٹمنٹ پلان بنانا اور سائیکوتھراپی فراہم کرنا ہے۔
صرف "کلینیکل" لکھ دینے سے کوئی ڈاکٹر نہیں بن جاتا۔ تو ایسی پابندی کا ہم سے وہی تعلق ہے جو ٹریفک قوانین کا جہاز اڑانے والوں سے ہے۔
۔
براہِ کرم پہلے سمجھ تو لیں کہ کون کیا کرتا ہے، پھر اس پر قانون سازی بھی کر لیں۔
بشکریہ سائیکالوجسٹ عالم آفریدی
16-D , First Floor, Safdar Mansion, Blue Area Fazal-e-Haq Road Islamabad The Institute of Psychology is situated in the heart of the capital city of Islamabad.