NOOR Homeo Clinic

NOOR Homeo Clinic Homeo Dr.Abdul Sattar and Homeo Dr.Tamkeen Sattar. Our logo

"Zehni itmenan
Zindagi asaan"

Discover the deep wisdom of Surah Ash-Shu'araa (Chapter 26) with Taleem ul Quran by Miftah un Noor. Join Dr. Engr. Abdul...
05/07/2025

Discover the deep wisdom of Surah Ash-Shu'araa (Chapter 26) with Taleem ul Quran by Miftah un Noor. Join Dr. Engr. Abdul Sattar as he explains the powerful lessons from سورة الشعراء, helping us reflect on the stories of the prophets and the clear signs Allah has given us. Let these verses inspire you to strengthen your faith, understand the truth, and find guidance for your everyday life.

📌 Watch here:

Discover the deep wisdom of Surah Ash-Shu'araa (Chapter 26) with Taleem ul Quran by Miftah un Noor. Join Dr. Engr. Abdul Sattar as he explains the powerful l...

29/05/2025

Remedy Name: Belladonna
Common Name: Deadly Nightshade
Family: Solanaceae
Source: Prepared from the whole flowering plant.

To Remember Belladonna:
Use the acronym "HOTT"

H – Heat, redness, throbbing

O – Onset sudden

T – Thirstless

T – Touch aggravates

20/05/2025

TQ-60 | Surah Al-Ankaboot Ayah 1-4 | Miftah un Noor | Dr. Engr. Abdul Sattar | Taleem ul QuranIn this session, Dr. Engr. Abdul Sattar begins the journey thro...

Read about Homeopathy
09/04/2025

Read about Homeopathy

About Dr Hardy

16/02/2025

🌙 Welcome Ramadan 2025 🌙Ramadan is here! Let’s begin this blessed month with prayers, devotion, and reflection. This video shares an inspiring message abou...

15/02/2025

❓ جب انسان مر جائے تو کیا باقی رہ جاتا ہے؟

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"جب انسان وفات پاتا ہے تو اس کے تمام اعمال منقطع ہو جاتے ہیں، سوائے تین چیزوں کے:
(1) صدقہ جاریہ
(2) نفع مند علم
(3) نیک اولاد جو دعا کرے"
[مسلم: 1631]

یہ تین چیزیں ایسی ہیں جو مرنے کے بعد بھی انسان کے لیے اجر و ثواب کا ذریعہ بنتی رہتی ہیں۔
آئیے ان کو تفصیل سے سمجھتے ہیں۔

1. صدقۂ جاریہ - وہ نیکی جو جاری رہے

صدقہ جاریہ وہ نیکی ہے جو مرنے کے بعد بھی مسلسل فائدہ پہنچاتی رہے اور اس کا ثواب برابر ملتا رہے۔
عام صدقات وقتی ہوتے ہیں، مگر صدقہ جاریہ ہمیشہ جاری رہتا ہے۔

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"سب سے بہترین صدقہ وہ ہے جو طویل مدت تک جاری رہے۔"
[بخاری: 5351]

صدقۂ جاریہ کی مثالیں:
✅ مسجد، مدرسہ، یا اسلامی اسکول کی تعمیر
✅ کنواں یا پانی کا نل لگوانا
✅ قرآن کریم کی اشاعت اور تقسیم
✅ درخت لگانا (جو سایہ اور پھل دے)
✅ اسپتال، یتیم خانہ یا رفاہی ادارے قائم کرنا
✅ فقراء و مساکین کے لیے مستقل مدد کا بندوبست کرنا

آج کے دور میں صدقۂ جاریہ کے جدید طریقے:
- آن لائن اسلامی تعلیمات کا فروغ (ویڈیوز، بلاگز، کورسز)
- ضرورت مند طلبہ کے لیے اسکالرشپ کا اہتمام
- غریبوں کے لیے پائیدار روزگار کے مواقع پیدا کرنا

یہ تمام کام جب تک لوگوں کو فائدہ پہنچاتے رہیں گے، ان کا اجر بھی صدقہ دینے والے کو ملتا رہے گا، چاہے وہ اس دنیا میں نہ ہو۔

2. نفع مند علم - جو لوگوں کو فائدہ دے

علم کی بڑی فضیلت ہے، خصوصاً وہ علم جو دوسروں کی دنیا اور آخرت سنوار دے۔

نفع مند علم کی شکلیں:
✅ قرآن و حدیث کی تعلیم دینا
✅ دینی کتب یا تحقیقی مواد لکھنا
✅ اچھے اخلاق اور دینی مسائل سکھانا
✅ اسلامی اسکالرشپ یا مدرسے قائم کرنا
✅ کسی کو نیکی کی بات سکھا دینا جو وہ آگے پھیلائے

اگر ہم کسی کو نیک کام سکھا دیں اور وہ آگے پھیلاتا جائے، تو ہمیں بھی اس کا اجر ملتا رہے گا، چاہے ہم دنیا میں موجود نہ بھی ہوں۔

3. نیک اولاد - جو دعا کرے

نیک اولاد کی نشانیاں:
✅ فرائض کی پابند ہو
✅ والدین کے حقوق اور دیگر حقوق العباد ادا کرے
✅ حلال کمائے اور حرام سے بچے
✅ اللہ کے قریب ہو اور دعا گو ہو

اولاد میں کون کون میں شامل ہے؟
- بیٹا، بیٹی | پوتا، پوتی | نواسہ، نواسی

اگر کوئی شخص خود نیک نہ ہو، تو کیا اس کی اولاد کی دعا قبول ہو سکتی ہے؟
جی ہاں! اگر اولاد نیک ہے اور خلوص دل سے دعا کرتی ہے، تو اللہ تعالیٰ اسے قبول فرماتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ نیک لوگوں سے تعلق رکھنا بھی فائدہ مند ہوتا ہے، کیونکہ ان کی دعائیں بھی مقبول ہوتی ہیں۔

📌خلاصہ اور عملی اقدامات:

❖ آج ہی کوئی صدقہ جاریہ کا کام شروع کریں.
❖ اپنے علم کو دوسروں تک پہنچانے کی کوشش کریں.
❖ اپنی اولاد کی دینی تربیت پر خاص توجہ دیں۔

یہ تین چیزیں ایسی ہیں جو مرنے کے بعد بھی جاری رہتی ہیں، اس لیے ہر مسلمان کو چاہیے کہ وہ اپنی آخرت کے لیے کچھ نہ کچھ
صدقہ جاریہ، نفع مند علم، اور نیک اولاد
چھوڑ کر جائے۔

کیا آپ نے اپنی آخرت کے لیے کچھ بھیجا ہے؟
آج سے ہی اس پر کام شروع کریں!

ماخوذ ریاض الصالحین سبق 53
آمنہ عرفان

📡 Follow AlHuda International WhatsApp Channel:
https://whatsapp.com/channel/0029VaCWIUF6BIEcnlj0sz1q/1776

12/02/2025

The physician's high and only mission is to restore the sick to health, to cure, as it is termed.

10/01/2025
https://youtu.be/hP0voahpuc8
20/09/2024

https://youtu.be/hP0voahpuc8

Zaad ut Taalibeen | Session 5 | "مَنْ" شرطیہ پر مشتمل احادیثموضوع: مَنْ شرطیہ پر مشتمل احادیث کا مطالعہکتاب: زاد الطالبیناستاد: انجینئر ڈاکڑ عبدالستارتعارفزا...

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NOOR Homeo Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to NOOR Homeo Clinic:

Share

Category