21/08/2025
"کمر درد "عرق النساء "کیا آپ کو کمر کے نچلے حصے میں درد ہے؟کیا درد ٹانگ کی طرف جاتا ہے؟یا پٹھوں میں کمزوری، سن ہونا، یا جھٹکے لگتے ہیں؟تو یہ ہو سکتا ہے ڈسک کا پھسل جانا یا نس کا دب جانا – جسے ہم شاٹیکا بھی کہتے ہیں۔اس کا علاج صرف دوائی نہیں فزیوتھراپی، اور مشینوں کے ذریعے ڈسک کو واپس اپنی جگہ لایا جاتا ہے✅ پٹھوں کو مضبوط اور اعصاب کو آزاد کیا جاتا ہے✅ بغیر آپریشن کے درد ختم اور مریض صحتیاب ہو جاتا ہے۔📍
کلینک کی معلومات آخر میں:
Moon Light Physiotherapy, X-Ray & ECG ClinicNear Faqeerni Gate👨⚕️
Dr. Umair Khan Marwat
DPT, MS (Neuro PT) ISB
Contact.0313 9396488 #عرقالنسا #کمردرد #