Astrologer Muhammad Ali

Astrologer Muhammad Ali "Astrology is an art to translate the language of Planets "

Astrologer , Palmist ,Consultant, Career & Marriage counselor,
Shows about astrology with PTV, Radio Pakistan, and many other TV Channels and Radio of Lahore and Islamabad.

18/05/2026

پڑھئیے۔۔۔۔۔ آج کا دن کیسا رہ سکتا منگل 19 مئی 2026*حمل (Aries) ♈️*آپ کا حاکم سیارہ مریخ آپ کے برج میں موجود ہے۔ مالی معا...
18/05/2026

پڑھئیے۔۔۔۔۔ آج کا دن کیسا رہ سکتا
منگل 19 مئی 2026

*حمل (Aries) ♈️*
آپ کا حاکم سیارہ مریخ آپ کے برج میں موجود ہے۔ مالی معاملات پر توجہ دے ، بہت آسانی سے معاملات بہتر کرنے کا دن ہو سکتاہے۔ برج حمل والی خواتین اپنے بہن بھائیوں سے مت الجھیں، سسرال کیساتھ اچھا وقت گزر سکتا۔ احتیاط: فضول خرچی سے بچیں۔ آج کا لکی نمبر: 1, لکی کلر: سرخ, دوست برج: Leo, Sagittarius, دشمن برج: Cancer, Capricorn۔

*ثور (Ta**us) ♉️*
جسمانی صحت میں بہتری آ سکتی ہے۔ رشتوں کے معاملات ذیلی گفتگو رہ سکتے۔ ذہنی رجحان خواہشات کی تکمیل کی طرف راغب رہ سکتا، نیا کام شروع کرنے سے پہلے مشورہ کریں۔ احتیاط: خود کو دوسروں کی نظر سے محفوظ رکھیں۔ آج کا لکی نمبر: 2, لکی کلر: سبز, دوست برج: Virgo, Capricorn, دشمن برج: Scorpio, Aquarius۔

*جوزا (Gemini) ♊️*
چاند آپ کے برج میں ہے، بہت اچھا دن ہو سکتا ہے! کریر کے اہم مگر تھا دینے والا دن۔ دفتری معاملات گھر پر مت لایں۔ شریک کے مسلے سنیں ۔ احتیاط: اپنے رازوں کو محفوظ رکھیں۔ آج کا لکی نمبر: 3, لکی کلر: زرد, دوست برج: Libra, Aquarius, دشمن برج: Virgo, Pisces۔

*سرطان (Cancer) ♋️*
آج آپ کے جذبات میں بہتری آ سکتی ہے۔ میڈیٹیش کرنا ، یوگا کرنا بہت بہتر رہے گا۔ بہت رش والی جگہوں سے دل اکتا سکتا۔ اپنی کامیابیوں کا ذکر شریک حیات سے ضرسی ضرور کریں۔ احتیاط: اوور ریئکٹ نہ کریں۔ آج کا لکی نمبر: 4, لکی کلر: سفید, دوست برج: Scorpio, Pisces, دشمن برج: Aries, Libra۔

*اسد (Leo) ♌️*
اپ کا مالی استحکام، آپ کا سرمایہ ، آپ کی معاشی ترقی آج دھیان ادھر رہ سکتا ہے۔ سیلز مارکیٹنگ، والے اسد اور سرکاری ملازمین اچھی خبریں سن سکتے۔ احتیاط: بلا وجہ دوسروں کے معاملات میں ٹانگ مت اڑائے۔ آج کا لکی نمبر: 5, لکی کلر: نارنگی, دوست برج: Aries, Sagittarius, دشمن برج: Ta**us, Scorpio۔

*سنبلہ (Virgo) ♍️*
آج آپ کے گھر کے معاملات میں بہتری آ سکتی ہے ۔ اپنے خیالات کو کنٹرول میں رکھیں اور دوسروں کے معاملات میں دخل نہ دی۔ احتیاط: خود کو دوسروں کی نظر سے محفوظ رکھیں۔ آج کا لکی نمبر: 6, لکی کلر: آبی, دوست برج: Ta**us, Capricorn, دشمن برج: Gemini, Sagittarius۔

*میزان (Libra) ♎️*
مالی معاملات میں بہتری آ سکتی ہے، نئے مواقع مل سکتے ہیں۔ اپنے اخراجات پر کنٹرول رکھیں اور بچت کریں۔ احتیاط: غیر ضروری اخراجات سے بچیں۔ آج کا لکی نمبر: 7, لکی کلر: بنفشی, دوست برج: Gemini, Aquarius, دشمن برج: Cancer, Capricorn۔

*عقرب (Scorpio) ♏️*
رشتوں میں بہتری، سفر کے مواقع مل سکتے ہیں۔ اپنے خیالات کو واضح طور پر بیان کریں اور دوسروں کی باتوں میں نہ آئیں۔ احتیاط: اپنے رازوں کو محفوظ رکھیں۔ آج کا لکی نمبر: 8, لکی کلر: سیاہ, دوست برج: Cancer, Pisces, دشمن برج: Ta**us, Leo۔

*قوس (Sagittarius) ♐️*
گھر کے معاملات بہتر، صحت میں بہتری کی امید ہے۔ اپنے جذبات کو کنٹرول میں رکھیں اور سوچ سمجھ کر فیصلے کریں۔ احتیاط: اوور ریئکٹ نہ کریں۔ آج کا لکی نمبر: 9, لکی کلر: بنفشی, دوست برج: Aries, Leo, دشمن برج: Gemini, Virgo۔

*جدی (Capricorn) ♑️*
کاروبار میں ترقی، روابط بہتر ہو سکتے ہیں۔ لوگ آپ کی تعریف کر کے اپنا کام نکلوانے کی کوشش کر سکتے ہیں، ہوشیار رہیں۔ احتیاط: بلا وجہ دوسروں کے معاملات میں ٹانگ مت اڑائے۔ آج کا لکی نمبر: 10, لکی کلر: خاکی, دوست برج: Ta**us, Virgo, دشمن برج: Aries, Libra۔

*دلو (Aquarius) ♒️*
مالی معاملات بہتر، نئے مواقع مل سکتے ہیں۔ نوکریاں حاصل کرنے اور انٹر ویوز کیلے بہت مثبت دن ہو سکتاہے۔ احتیاط: غیر ضروری اخراجات سے بچیں۔ آج کا لکی نمبر: 11, لکی کلر: نیلا, دوست برج: Gemini, Libra, دشمن برج: Ta**us, Scorpio۔

*حوت (Pisces) ♓️*
رشتوں میں بہتری، سفر کے مواقع مل سکتے ہیں۔ کاروباری معاملات میں احتیاط سے کام لیں اور اپنے فیصلوں میں توازن رکھیں۔ احتیاط: خود کو دوسروں کی نظر سے محفوظ رکھیں۔
لکی نمبر: 12, لکی کلر: سبز,
دوست برج: Leo, Sagittarius, دشمن برج: Virgo, Gemini۔

Read .18th May ( Horoscope)(English translation)Moon, Mercury, and Venus Conjunction in Gemini at 5:30 AMDear friends, ❤...
18/05/2026

Read .18th May ( Horoscope)
(English translation)

Moon, Mercury, and Venus Conjunction in Gemini at 5:30 AM

Dear friends, ❤️💓
Since this conjunction is happening in Gemini, let's first take a look at Gemini.

Gemini (♊️):
This combination in your zodiac house can enhance your charm, communication skills, and mental abilities. You may become more attractive, social, and expressive, making it a good time for new relationships and creative work. As the ruler of your sign is in its own house with friendly planets like Venus, it's a great opportunity to make the most of it. Even if Mercury is weak in your birth chart, this conjunction with Venus brings happiness in marriage and family life.

Brief overview of this aspect on other 11 zodiac signs:

1. Aries (♈️): Improved communication, better relationships with siblings, and creative writing. Good news from afar. Be mindful of expenses

2. Ta**us (♉️): Financial gains, family happiness, and improved communication. New investments and job opportunities. Focus on your positive role at home.

3. Gemini (♊️): (Your sign is explained above)

4. Cancer (♋️): Be cautious of misunderstandings in love due to others. Balance duties and desires. Those seeking to go abroad, start paperwork. Don't be suspicious of people.

5. Leo (♌️): Social charm, favorable time for media and entertainment. Politics and social work will bring success. Express your desires for marriage.

6. Virgo (♍️): Popularity at work, creative recognition, and support from seniors. Father's health improves. Good time for family business.

7. Libra (♎️): Good time for travel, art, and education. Improve romantic relationships. Trust your intuition.

8. Scorpio (♏️): Intense relationships, sudden romantic or financial opportunities. Avoid legal issues. Resolve old issues through communication.

9. Sagittarius (♐️): Favorable for marriage, partnerships, and business. Improve romantic life. Financial gains through partners.

10. Capricorn (♑️): Avoid misunderstandings at work. Be cautious of signing documents. Improve physical health.

11. Aquarius (♒️): Good time for creative work and family. Focus on spiritual growth. Spend time with elders.

12. Pisces (♓️): Improve home life, family harmony, and emotions. Receive blessings from elders. Do charity and avoid jealousy.

Read ...  Monday 18th May ...  پڑھیے۔۔ پیر 18 مئی  2026چاند، عطارد ، زہرہ  ایک ساتھ  جوزا میں ۔ 5 بجکر 30 منٹ صبح۔دوستو ...
18/05/2026

Read ... Monday 18th May ...
پڑھیے۔۔ پیر 18 مئی 2026
چاند، عطارد ، زہرہ ایک ساتھ جوزا میں ۔
5 بجکر 30 منٹ صبح۔

دوستو ❤️💓 چونکہ یہ کنجنکشن جوزا میں ہو رہی ہے، پہلے ایک نظر برج جوزا پر اس سے پہلے۔۔ چند گزارشات...!!!.

آپ کو ہماری کاوش پسند آئے تو اپنی رائے کا اظہار بمعہ اپنا برج اور شہر کا نام کمنٹ کیجیے۔ کسی جنرل سوال پر جو بروج یا سیاروں کے باریے ہو ہماری رائے جاننے کیلئے بھی کمنٹ کیا جا سکتا۔ اپنی ذاتی زندگی سے متعلق سوالات اور اپنی تاریخ پیدائش پبلک کمنٹ میں نہ لکھیں۔ جزاک اللہ ۔

چلیے اب چلتے ہیں آج کی اس اہم move کی طرف آج سب سے پہلے جوزا دوست 😊

جوزا (Gemini ) ♊️
آپ کے زائدی گھر جواز میں یہ مجموعہ آپ کی کشش، گفتگو کی صلاحیت اور ذہنی صلاحیتوں کو بڑھا سکتا ہے۔ آپ زیادہ دلکش، معاشرتی اور اظہار کرنے والے ہو سکتے ہیں، جو نئے تعلقات بنانے اور تخلیقی کاموں کے لیے اچھا وقت ہے۔خود اپنے برج کا حاکم جب اپنے ہی گھر میں آپ جائے اور ساتھ اسکو دوست سیارے(جیسا کے زہرہ اس گھر میں ) کا،ساتھ مل جائے تو کیا کہنے۔ اپنے اچھے وقت کے منتظر جوزا،دوست اس سے بھرپور فائدہ اٹھائں۔ اگر آپکے پیدائشی زائچے میں مرکری کمزور ہے تب بھی ۔زہرہ کے ساتھ مرکری کی یہ آمد ، ازدواجی اور خاندانی خوشیوں کی تحریر بناتی ہے۔

دیگر 11 بروج پر اس Aspect کا مختصر جائزہ:۔۔۔۔۔ 👇👇👇

1. حمل ♈️ (Aries)*:
گفتگو میں بہتری، بہن بھائیوں کے ساتھ تعلقات میں بہتری اور تخلیقی تحریر۔دور دراز سے اچھی خبریں ملنے کے امکانات روشن۔ اور حمل افراد میں روشن خیالی پیدا ہوتی ہے۔ محلفلیں لوٹنے اور دل جیتنے کی صلاحیت عروج پر پڑھی جاتی۔ مگر خرچ سوج سمجھ کر کریں۔

-
ثور ♉️ (Ta**us) یہ 3 سیاروں کا،اکٹھ آپکے دوسرے گھر میں ہوا ہے۔ دولت میں اضافہ، خاندانی خوشی اور گفتگو میں بہتری۔نئی سرمایۂ کاری ۔ نوکریوں پر معاہدے اور گھروں کے اندر آپ کے مثبت کردار کی طرف اشارہ ہے۔ لوگوں کیا سوچیں گے یہ آپ مت سوچیں۔

3. جوزا ♊️ (Gemini)
(یہ آپ کا نشان ہے، اوپر بیان کیا گیا ہے)

4. سرطان ♋️ (Cancer)
محبت میں جھگڑے یا غلط فہمیاں لوگوں کیوجہ سے ہوا کرتیی ہیں اس،بات کا دھیان رہے ۔ فرائض اور خواہشات کو متوازن رکھنا،اس،وقت آپکے بایں ہاتھ کا کھیل ہے۔ بیرون ملک جانے کئے خواہشمند خواتیں و حضرات کاغذات پر کام شروع کریں۔ انشاءاللہ آسانی ہو گی۔ بد گمانیاں مت پالیں۔ لوگ کبھی کبھی واقعی اچھے مل جاتے ہیں۔💓🙂

-5. اسد ♌️ (Leo
معاشرتی کشش، شو بز اور میڈیا والے اسد افراد خواہشات کی تکمیل۔ کا،وقت شروع ہے۔ سیاست ، اور فلاحی کاموں سے وابسطہ اسد افراد بہت اچھی کارکردگی دکھا کر نام کما سکتے ہیں ۔ شادیوں کے خواہاں اسد بھی تمناؤں کا،اظہار اب کر ہی دیں۔ والدین کی طرف سے مثبت رویہ کی توقع ہے۔ لوگوں کے رازوں کی حفاظت کریں۔

-سنبلہ ♍️ (Virgo)
مرکری اپ کا بھی حاکم سیارہ ہے آپکے مال و دولت کے گھر میں زہرہ اور چاند کے ساتھ موجود ہے۔ کام میں مقبولیت، تخلیقی کام کی تعریف اور سینیئرز کی حمایت۔والد کی صحت بہتر اور ان سے معاش فائدے لینے کا وقت شروع ہے۔ فیملی بنزس کرنے والوں کے لیے اچھی move ہے ۔

-7. میزان ♎️ (Libra)
سفر، فن اور مزید تعلیم مراقبے ، meditation ہکے۔ ساتھ ساتھ رومانوی تعلقات کو بہتر کرنے کیلے اچھے وقت کا،آغاز۔ اپنی چھٹی حس سے فایدہ لیں۔ اس،وقت آپ کا موقف واضح اور مضبوط ہے۔
۔

8. عقرب ♏️ (Scorpio)
شدید تعلقات، اچانک رومانوی یا مالی مواقع۔ کورٹ کچہری،
اور قانونی معاملات سے بچیں۔ پرانے معاملات گفتگو سے حل کرنے کا بہترین موقع۔ خواتین ازدواجی معاملات بڑوں کے سامنے رکھیں۔ کوئی جذباتی فیصلوں کا وقت نہیں ہے۔ اپننی سادگی سے دوسروں کو فائدہ مت اٹھائیں دیں۔ کبھی کبھی straightforward یونٹ سے حکمت کی خاموشی اچھی

- قوس ♐️ (Sagittarius)
شادی، شراکت داری اور بیزنز اتحادیوں کے لیے موافق؛ رومانوی زندگی میں بہتری۔ کاروباری پارٹنرز سے مالی فائدے مگر تکرار کا خدشہ۔ بے یقینی کو دک میں جگہ نہ دیں۔ آمدن میں اضافہ پارٹنرز کی نہیں آپ کی حکمتءعملی سے ممکن ہے۔

10. جدی ♑️ (Capricorn)
کام میں محبت کے جھگڑے یا غلط فہمیاں؛ زیادہ لکھنے سے بچیں۔۔ کوئی بھی ایگریمنٹ، آفر لیٹر، یا قانونی کاغذات بغیر پڑھیے دستخط نہ کریں۔ جسمانی صحت اب مزید بہتر۔ دستوں سے مل کر مسائل پر بات کرنا بہتر رہ

11. دب ♒️ (Aquarius)
تخلیقی کام اور بچوں سے خوشی کے لیے بہترین۔ وقت کا آغاز ۔ اولاد کی طرف سے سکھ اور آرام لینے کا،وقت۔ مذہبی رجحان عروج پر ہے۔ نوجوان دلو افراد گھر کے بزرگوں کیساتھ کچھ وقت گزاریں۔ 💫🙏❤️

-12. حوت ♓️ (Pisces)
گھر کی خوبصورتی، خاندانی ہم آہنگی اور جذبات میں بہتری ۔ حوت افراد ان 3 سیاروں کی برج جوزا میں آمد آپ کے لیے بہت مبارک ہے۔ آ کے دن جو کام کریں بڑوں کی دعا لیں۔ حسبءتوفیق خیرات کریں۔ اور حاسدین کی نظر سے بچیں۔ گھریلو معاملات کا،چرچا نہ کریں ۔ 💫💫

Monday, 18th May 2026
Moon, Mercury, and Venus Conjunction in Gemini at 5:30 AM

Dear friends, ❤️💓
Since this conjunction is happening in Gemini, let's first take a look at Gemini.

Gemini (♊️):
This combination in your zodiac house can enhance your charm, communication skills, and mental abilities. You may become more attractive, social, and expressive, making it a good time for new relationships and creative work. As the ruler of your sign is in its own house with friendly planets like Venus, it's a great opportunity to make the most of it. Even if Mercury is weak in your birth chart, this conjunction with Venus brings happiness in marriage and family life.

Brief overview of this aspect on other 11 zodiac signs:

1. Aries (♈️): Improved communication, better relationships with siblings, and creative writing. Good news from afar. Be mindful of expenses.

2. Ta**us (♉️): Financial gains, family happiness, and improved communication. New investments and job opportunities. Focus on your positive role at home.

3. Gemini (♊️): (Your sign is explained above)

4. Cancer (♋️): Be cautious of misunderstandings in love due to others. Balance duties and desires. Those seeking to go abroad, start paperwork. Don't be suspicious of people.

5. Leo (♌️): Social charm, favorable time for media and entertainment. Politics and social work will bring success. Express your desires for marriage.

6. Virgo (♍️): Popularity at work, creative recognition, and support from seniors. Father's health improves. Good time for family business.

7. Libra (♎️): Good time for travel, art, and education. Improve romantic relationships. Trust your intuition.

8. Scorpio (♏️): Intense relationships, sudden romantic or financial opportunities. Avoid legal issues. Resolve old issues through communication.

9. Sagittarius (♐️): Favorable for marriage, partnerships, and business. Improve romantic life. Financial gains through partners.

10. Capricorn (♑️): Avoid misunderstandings at work. Be cautious of signing documents. Improve physical health.

11. Aquarius (♒️): Good time for creative work and family. Focus on spiritual growth. Spend time with elders.

12. Pisces (♓️): Improve home life, family harmony, and emotions. Receive blessings from elders. Do charity and avoid jealousy.

17/05/2026

Big shout out to my newest top fans! Ahmed Ali Arisar, Ramzan Bhai, Pti Pukhtoon

Drop a comment to welcome them to our community, fans

17/05/2026

Weekly Horoscope
18 to 23 May 2026

Part 88

17/05/2026

Weekly Horoscope
18 to 23 May 2026

Part 77

17/05/2026

Weekly Horoscope
18 to 23 May 2026

Part 73

17/05/2026

Weekly Horoscope
18 to 23 May 2026

Part 66

17/05/2026

Weekly Horoscope
18 to 23 May 2026

Part 61

17/05/2026

Weekly Horoscope
18 to 23 May 2026

Part 50

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Astrologer Muhammad Ali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Astrologer Muhammad Ali:

Share