Daik Bhai _Ye MBBS haii

Daik Bhai _Ye MBBS haii Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Daik Bhai _Ye MBBS haii, Medical and health, Islamabad.

"Doctors Are Not Free Helplines."We give free consultations.We write free prescriptions.We interpret lab reports at 11 p...
12/05/2025

"Doctors Are Not Free Helplines."
We give free consultations.
We write free prescriptions.
We interpret lab reports at 11 p.m.
We answer medical questions on birthdays, weddings, and funerals.
Why?
Because we care.
Because we took an oath.
Because we were taught that healing is noble.
But what do we get in return?

“Why are you talking about money?”

“This is a noble profession.”

“You should serve humanity, not charge for it.”

All this, while other professionals say this with ease:
Lawyers charge consultation fees — even for phone calls.

Chartered Accountants charge for a signature.

Architects charge for blueprints.

Therapists charge per session — no discounts.

IT consultants won’t fix your software for free.

Tutors don’t teach for free because you're “like family.”

But us?
We're expected to diagnose over WhatsApp.
To give life-altering advice in 2 minutes over a call.
And never mention fees because it's “just a service.”
But what we give is not information it is insight.
It’s not Google it’s wisdom shaped by years of study, sleepless nights, and sacrifice.
This needs to change.
Because if the value of medical care continues to be measured in rupees and not respect,we might just hang our white coats and let the world face what it chose:
A system where care is expected, but not valued.

from Dr Pooja Iyer.

کوی آدھا گھنٹہ ڈاکٹر کو گھیر کے مارا گیا ہے۔۔نا اسکے فیلو ڈاکٹر اکٹھے ہوے اس ڈاکٹر کو بچانے کے لیے اور نا ہی سیکیوریٹی۔۔...
31/05/2023

کوی آدھا گھنٹہ ڈاکٹر کو گھیر کے مارا گیا ہے۔۔نا اسکے فیلو ڈاکٹر اکٹھے ہوے اس ڈاکٹر کو بچانے کے لیے اور نا ہی سیکیوریٹی۔۔۔یہ کھونسے جو ڈاکٹر کو چلڈرن ہسپتال لاہور میں اٹینڈنٹ کی طرف سے پڑے ہیں یہ ہی گھونسے چلڈرن ہسپتال کے پروفیسر،ای ڈی اور سیکٹری ہیلتھ کو پڑیں گے تو معاملات ٹھیک ہونے ہیں۔۔۔سنا ہے کہ اس ڈاکٹر کی چند دن بعد شادی ہے اور اسکو مار مار کے اسکی ناک کی ہڈی توڑ دی گئی ہے۔۔۔۔


اب کیا ہاؤس آفیسرز سے appendectomy کروا کے گرین ٹی پئیں گےوارڈ میں CVP پاس کرا کے سلاد کھائیں گےکیا گائنی PGs ہاؤس آفیسر...
17/12/2022

اب کیا ہاؤس آفیسرز سے appendectomy کروا کے گرین ٹی پئیں گے
وارڈ میں CVP پاس کرا کے سلاد کھائیں گے
کیا گائنی PGs ہاؤس آفیسرز سے ان کے پیسوں کی خشک روٹی اور انڈے کی سفیدی منگوائیں گی
کال پہ چائے کے ساتھ ملٹی گرین بریڈ کا آرڈر کریں گے
فارما والے اپنی پریزینٹیشن کے بعد کیلے سیب کھلائیں گے
یونٹ میں برتھ ڈیز پر مونگ پھلی چھیلی جائے گی
کیا پی جی لڑکیوں کے batch کے لئے پشاوری قہوہ منگوائے گا

کچھ تو زندگی میں چارم رہنے دو 😊

Roll no 5,6,7 seeing roll no 1 in viva
20/06/2022

Roll no 5,6,7 seeing roll no 1 in viva

One man army, better than Barki!
08/06/2022

One man army, better than Barki!

آج ساری ڈاکٹر کمیونٹی بہت خوش ہے کہ ایم ۔ٹی۔ائ اور این ایل ای اپنے انجام کو پہنچا۔۔پی۔ایم سی ختم۔ہو چکا ہے۔۔مگر ساری ڈاک...
08/06/2022

آج ساری ڈاکٹر کمیونٹی بہت خوش ہے کہ ایم ۔ٹی۔ائ اور این ایل ای اپنے انجام کو پہنچا۔۔پی۔ایم سی ختم۔ہو چکا ہے۔۔مگر ساری ڈاکٹر کمیونٹی ان چند سر پھرے وی ڈی اے کے ڈاکٹرز اور سٹوڈنٹس کو ضرور یاد رکھے جو سر پے کفن باندھ کے اسکے خلاف نکلے تھے۔۔جنہوں نے اس وقت انکے خلاف علم بلند کیا جب برکی کے خلاف بولنے کو خود کسی سمجھا جاتا تھا۔یہ پھٹے ہوے سر اور چاک گریباں اس بات کی نشانی ہے کہ جدوجہد بھی ابھی زندہ ہے اور جدوجہد کرنے والے بھی۔۔۔پی۔ایم سی اور این ایل ای ایک دن کا اندر ختم نہیں ہوا۔۔۔ہر آنے والا سٹوڈنٹ یاد رکھے کہ اسکی آسانی میں انہی وای ڈی والوں کا بھی حصہ ہے۔۔اور ہر ریگولر یاد رکھے کہ اسکی پکی نوکری کو ایم۔ٹی ائ سے بچانے میں وای ڈی اے اور بہت سارے ینگ ڈاکٹرز کا خون شامل یے۔۔۔ہر وای۔ڈی۔این۔۔ہر سٹوڈنٹ کو میرا سلام جس نے ان 3 سالوں میں ایم۔ٹی ای اور این ایل ای کے خلاف آوازڈاکٹر اٹھای۔۔اور اللہ کا شکر بھی کہ اللہ نے وای۔ڈی۔اے۔پنجاب اور وای ڈی اے کے پی کے کو کامیابی دی۔۔

16/04/2022
09/10/2021

موجودہ سال کے MDCAT کے سٹوڈنٹس ان کے والدین اس وقت جس اذیت سے دوچار ہیں اس کا اندازہ کرنا بہت ہی مشکل ہے میری تمام لوگوں سے گذارش ہے کہ ہم سب مل کر ان کی آواز بنیں اور موجودہ حکومت کی ہمارے مستقل کے ڈاکٹرز کے بارے میں کی گئی شازش کو بے نقاب کریں۔
پی ایم سی کی بدترین انتظامی نااہلی, اپنوں کو نوازنے اور پیسے کمانے کے لیے پرائیویٹ کمپنی کو نیشنل انٹری ٹیسٹ ایم ڈی کیٹ کے ٹھیکے دئیے. نہ ٹیسٹ کا میعار یکساں نہ ہی میرٹ نہ ہی سلیبس سے سوالات دئیے جا رہے, انٹرنیٹ و دیگر خرابیوں کی وجہ سے انٹری ٹیسٹ کے طلباء کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا.اس سب سے بڑی زیادتی یہ کہ سٹوڈنٹس کو Answer Key بھی نہیں دی جا رہی ہے۔اور نہ ہی کسی سٹوڈنٹ کو اپنے پیپرز کی پڑتال کا حق حاصل ہے۔
پچھلے دو سالوں سے متنازعہ سسٹم اور مسلسل میرٹ کی دھجیاں اڑائی جا رہی. ناقص ترین کارکردگی کے باوجود پی ایم سی ڈھٹائی کے ساتھ طلباء کے مستقبل سے کھلواڑ کر رہا. ہمیں اپنے مستقبل کے ڈاکٹرز کا ساتھ دینا چاہیے کیونکہ ان نے اس مقام تک پہنچنے کےلئے دن رات محنت کی ہوتی ہے اور ان میں بہت سے سٹوڈنٹس کا تعلق غریب اور متوسط گھرانوں سے ہو تا ہے۔
آئیں ہم سب مل کر ہر فورم پر پی ایم سی کو بے نقاب کریں گے.
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ انٹری ٹیسٹ کا اختیار صوبوں کی یونیورسٹیوں کو دیا جائے جیسا کہ اس سے قبل ہوا کرتا تھا. اور اس نااہل, نکمی, ناکام, کرپٹ, ٹھیکے دار نان پروفیشنل سلیکٹڈ پی ایم سی کو برخاست کیا جائے.اور طلباوطالبات کو تیاری کا مناسب وقت دے کر ایک ہی دن MDCAT کے امتحان کا انعقاد کیا جائے۔اگر ہمارا ہمسایہ ملک ایک دن میں 18 لاکھ سٹوڈنٹس کا امتحان لے سکتا ہے تو ہم کیوں دو لاکھ سٹوڈنٹس کا امتحان ایک دن نہیں لے سکتے جبکہ P M C نے 6000 روپے فی سٹوڈنٹ فیس لے چکی ہے۔اور آپ تمام احباب میری اس بات سے اتفاق کریں گیں کہ ہماری انتظامیہ میں بہت ہی ٹیلنٹڈ لوگ موجود ہیں جو ہر طرح کا مشکل سے مشکل دیے گئے ٹاسک کو کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

پی ایم سی جیسا نالائق اور نااہل ادارہ طلباء کے مستقبل سے کھلواڑ کر رہا. این ایم ڈی کیٹ کا تبدیل شدہ رزلٹ طلباء کو آفیشل ...
09/10/2021

پی ایم سی جیسا نالائق اور نااہل ادارہ طلباء کے مستقبل سے کھلواڑ کر رہا. این ایم ڈی کیٹ کا تبدیل شدہ رزلٹ طلباء کو آفیشل ای میل کیا گیا جس میں بے شمار غلطیاں تھیں. جس کے بعد کہا گیا کہ وہ ای میلز نظرانداز کریں, رزلٹ ویب سائٹ پر دیا جائے گا. جب پرائیویٹ من مانی کمپنیوں کو ٹھیکے دے کر کرپشن کی جائے گی, ایک وکیل کو میڈیکل کمیونٹی پر مسلط کیا جائے گا تو خیر کی امید ہرگز نہیں کی جاسکتی۔۔

واہ واہ ۔۔کتنی شرم کی بات ہے ؟کن کے ہاتھوں میں دے دیا ہے ذہین  بچوں کا مستقبل ؟ سنبھالا ان سے کمپیوٹر کا سافٹ ویئر نہی ج...
09/10/2021

واہ واہ ۔۔کتنی شرم کی بات ہے ؟کن کے ہاتھوں میں دے دیا ہے ذہین بچوں کا مستقبل ؟ سنبھالا ان سے کمپیوٹر کا سافٹ ویئر نہی جاتا اور یہ کریں گے بچوں کے اور ڈاکٹرز کے مستقبل کے فیصلے ۔۔۔
Shameful moments for PTI and especially Imran Khan ' Government !!

Stupidity and Failure at its peak of  PMC .Check English marks .
09/10/2021

Stupidity and Failure at its peak of PMC .
Check English marks .

Address

Islamabad
44000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daik Bhai _Ye MBBS haii posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Daik Bhai _Ye MBBS haii:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram