Mind Care Rehab center

Mind Care Rehab center

Comments

مری جانے کا جنون

اگر بندہ motivated بھی ہو اور idiot بھی ہو تو اسے کہتے ہیں

Motivated Idiot....

حکومت کئی دنوں سے لوگوں کو مری نہ جانے کی نصیحت کر رہی ہے۔

تمام چینلز چیخ چیخ کر خبریں دے رہے ہیں کہ مری محفوظ نہیں ہے۔

لاکھوں گاڑیاں پھنسنے کی خبریں تصاویر کے ساتھ سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہیں۔

صرف برف دیکھنے کے شوق نے خاندان اجاڑ دیئے ہیں۔

زندگی کی حفاظت سب سے پہلے انسان کی اپنی ذمہ داری ہے۔

گاڑی کے ہیٹر چلا کر سو گئے۔ کاربن مانو آکسائیڈ سے سانس بند ہوگئے۔

حکومت کو رج کر برا بھلا کہو لیکن پہلے اپنے بارے میں سوچ لو کہ کہیں آپ motivated idiot تو نہیں۔
Even today if someone sees a psychologist,he is considered to be a re**rd or psychopath. Just because of this, people don’t talk about what’s going on in their head, what kind of things are making them anti social. Millions of teenagers and adults commit su***de because they think that’s the only solution left for every problem. There’s no shame in taking your loved ones to a psychologist. Not everyone needs to be admitted in the psychiatry wards, not everyone needs medicines to get out of their depressed world..Some of them need someone to talk to about their problems with confidentiality.
Unfortunately, psychologists cost a bomb these days. This service ‘sigh of relief’ is for all and wouldn’t cost you much.
For further details and for for fixing an appointment with the Clinical Psychologist, Mrs Sabeeka Bilal, kindly inbox us.
Thank you!

https://m.facebook.com/sighofrelief11/…
I offer to all aim global product natural supplement can use muslim people. To those interested message me +639195676128 whatsapp

Mind Care Rehab Center :Drug Addiction & Psychological treatment Center. Contact us:0347-5300141.....051-2155561.....0320-3169141

Operating as usual

10/03/2022

Grave of 7 day old Jannat Fatima daughter of mashal Fatima whose father shot her 5 bullets when her mother was feeding her.

He snatched Jannat and smashed her on the floor. Her mother and mamoon tried to protect her but he shot her 5 bullets.

Killer is roaming freely from 5 days, jannats mother hasn’t slept since then. Her parents are giving her sleeping pills so that she atleast sleeps for a few hours but even heavy sleeping pills are not working on her…

May Allah give her saber and she comes out of this trauma…

Jannat you are in jannat! But I hope your father ro tt in jail forever !

05/03/2022

جب یونانی فوج ترکی میں داخل ہوئی تو یونانی فوج کے سربراہ "سوفوکلس وینیزیلوس" خلافت عثمانیہ کے بانی عثمان غازی کی قبر کے پاس گیا اور کہا: " اٹھو اے بڑی پگڑی والے اٹھو اے عظیم عثمان اٹھو دیکھو اپنے پوتوں کی حالت دیکھوں ہم نے اس عظیم سلطنت کا خاتمہ کیا جس کی تم نے بنیاد رکھی تھی ہم تم سے لڑنے آئے ہیں"

اب ان تمام عظیم شخصیات کے ارواح کو کتنی تکلیف ہوتی ہوگی کہ عالم اسلام کے نوجوانوں نے ان کے کارناموں کو بھلا دیا ہے، اسے فراموش کردیا ہے اور ٹک ٹاک یا اور کتنے نئے طریقوں سے اپنے آپ کو دنیا کے سامنے تماشہ بنا رہے ہیں اور اگر کسی سے بات کرو تو وہ کہتے ہیں یہ تو ٹیلنٹ ہے۔ کیا ان مجا- ہد ین اسلام کا وہ ٹیلنٹ نہیں تھا یا ٹیلنٹ صرف فحاشی اور عریانی کو عروج دینا ہے صرف اپنے آپ کو دنیا کے سامنے رسوا کرنا ہے کیا امت مسلمہ کے نوجوانوں کے پاس اپنے اسلاف کے کارناموں کو زندہ کرنے
یا اسے آگے بڑھانے کے لئے وقت نہیں ہے یا یہ صلیبیوں کے بچھائے ہوئے وہ جال ہیں جس میں ہم بخوشی پھنسے جا رہے ہیں!

27/02/2022

Kala Jadu is a supernatural and spooky novel written by famous Urdu novelist M.A Rahat. The story is written on the backdrop of black magic and unearthly powers. This prolonged tale Consists of more than five hundred pages and is one of the best and widely read works of M.A Rahat.✨

Kala Jadu's central theme is also man using the black powers to gain something. It is a story of a young man who had this wish to become rich overnight by whatever means possible. Desperate to be wealthy, he falls into the trap of a false prophet who persuades him with black powers. He gave him a task and promised that he would obtain unimaginable wealth if he could perform it successfully.

Summary:
It is a mystic novel that warns you not to fall into the trap of evil people representing black magic. Be content with whatever is on your plate, and do not go for shortcuts to gain wealth and fame overnight. If you love reading horror and mystery Urdu novels, this is the perfect novel for you.

Insta: jinn.bhoot

https://www.instagram.com/p/cactij4sd6w/?utm_medium=copy_link

30/01/2022
27/01/2022

مزید پڑھئے: https://www.express.pk/story/2276747/1/

09/01/2022

اگر بہت سارے منافق مل کر تمہاری جڑیں کاٹ بھی دیں لیکن کوئی ایک صرف ایک دوست بھی مخلص آپ کو سہارا دیئے ہوئے ہو تو یقین مانیں آپ گر نہیں سکتے۔

08/01/2022

مری جانے کا جنون

اگر بندہ motivated بھی ہو اور idiot بھی ہو تو اسے کہتے ہیں

Motivated Idiot....

حکومت کئی دنوں سے لوگوں کو مری نہ جانے کی نصیحت کر رہی ہے۔

تمام چینلز چیخ چیخ کر خبریں دے رہے ہیں کہ مری محفوظ نہیں ہے۔

لاکھوں گاڑیاں پھنسنے کی خبریں تصاویر کے ساتھ سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہیں۔

صرف برف دیکھنے کے شوق نے خاندان اجاڑ دیئے ہیں۔

زندگی کی حفاظت سب سے پہلے انسان کی اپنی ذمہ داری ہے۔

گاڑی کے ہیٹر چلا کر سو گئے۔ کاربن مانو آکسائیڈ سے سانس بند ہوگئے۔

حکومت کو رج کر برا بھلا کہو لیکن پہلے اپنے بارے میں سوچ لو کہ کہیں آپ motivated idiot تو نہیں۔

Photos from Anti Narcotics Force RD North's post 05/01/2022

Photos from Anti Narcotics Force RD North's post

Photos from Mental Healthcare Hospital's post 28/12/2021

Photos from Mental Healthcare Hospital's post

Photos from Mental Healthcare Hospital's post 28/12/2021

Photos from Mental Healthcare Hospital's post

Photos from Mental Healthcare Hospital's post 25/12/2021

Photos from Mental Healthcare Hospital's post

16/12/2021

زنجیروں سے باندھی ہوئی یہ خاتون آرمی پبلک سکول #شہید_فہد_حسین کی والدہ کی تصویر ہے.سانحہ اے پی ایس کے بعد فہد حسین کی والدہ تین مہینے تک مسلسل سکول جاتی رہی اور چھٹی کے وقت سکول کے باہر بیٹھ جاتی اور منتظر نظروں سے سکول کے گیٹ سے نکلتے بچوں کو دیکھتی رہتی کہ کہیں ان میں فہد حسین بھی نکل آئے گا اور جب سارے بچے باہر نکل آتے اور گیٹ بند ہونے لگتا تو یہ چیخ چیخ کر فہد کو پکارتی رہتی تھی.

فہد نے نہیں آنا تھا اور یہ بیچاری غم سے نڈھال ممتا کی ماری اپنا ذہنی توازن کھو بیٹھی آج ان کو سکول جانے سے روکنے کے لیے زنجیروں سے باندھ کر رکھا گیا ہے.
اللہ پاک! ان تمام ماؤں کو صبر دے جنہوں نے اپنے بچوں سے دور ہونے کا درد سہا ہے.آمین

#16December2014BlackDay

13/12/2021

کراچی: نارتھ ناظم آباد میں نفسیاتی مریضہ نے تیز دھار آلہ کے مدد سے اپنا گلا کاٹ کر خود کشی کرلی۔
کراچی نارتھ ناظم آباد تھانے کےعلاقے بلاک بی میں ایک خاتون نے تیز دھارآلے کی مدد سے اپنا گلا کاٹ لیا، زخمی خاتون کو پہلے عباسی اور پھر جناح اسپتال منتقل کردیا گیا، تاہم ڈاکٹرز کی کوششوں کے باوجود خاتون جانبر نہ ہوسکی اور دم توڑ گئی۔
اس حوالے سے ایس ایچ او نارتھ ناظم آباد محمد ایاز الدین نے بتایا کہ خاتون کی شناخت 41 سالہ راحت زوجہ مستقیم کے نام سےہوئی ہے، متوفیہ خاتون کے گھروالوں کا کہنا ہے کہ خاتون نفسیاتی مریضہ تھیں اور خاتون نے گھر میں خود کو اکیلا دیکھ کر تیز دھار آلہ کے مدد سے اپنا گلا کاٹ لیا، پولیس نے ضابطے کی کارروائی کے بعد متوفیہ کی لاش ورثا کے حوالے کردی ۔

01/12/2021

یہ ایک کوک کی بوتل ہے
اگر آپ یہ کسی دکان سے خریدتے ہیں تو یہ آپ کو 120 کی ملے گی ۔
اور کسی ہوٹل سے لیتے ہیں تو 150 کی ملے گی ۔
اور اگر یہی بوتل آپ ائیرپورٹ سے خریدتے ہیں تو غالباً 250 سے 300 میں ملے گی ۔ بوتل وہی ہے لیکوڈ بھی وہی مگر جگہ اور قیمت الگ الگ ہے سمجھانے کا مقصد یہ ہے کہ کہیں پر اگر آپ کی ویلیو نہیں ہے تو جگہ بدل کر دیکھیے
یقین مانیں آپ کی ویلیو بڑھ جائے گی
یوں اپنا وقت اور ایموشنز کہیں پے ضائع مت کریں ۔

23/11/2021

وسوسہ ڈالنے والوں کی دو اقسام

الَّذِي يُوَسْوِسُ فِي صُدُورِ النَّاسِ
جو لوگوں کے سینوں میں وسوسہ ڈالتا ہے۔

مِنَ الْجِنَّةِ وَالنَّاسِ

(خواہ) وہ جن میں سے ہو یا انسان میں سے (١)

1️⃣ یہ وسوسہ ڈالنے والوں کی دو قسمیں ہیں، شیاطین الجن کو تو اللہ تعالیٰ نے انسانوں کو گمراہ کرنے کی قدرت دی ہے علاوہ ازیں ہر انسان کے ساتھ ایک شیطان اس کا ساتھی ہوتا ہے جو اس کو گمراہ کرتا رہتا ہے چنانچہ حدیث میں آتا ہے کہ جب نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے یہ بات فرمائی تو صحابہ کرام نے پوچھا کہ یارسول اللہ! کیا وہ آپ کے ساتھ بھی ہے؟ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا ہاں! میرے ساتھ بھی ہے، لیکن اللہ نے اس پر میری مدد فرمائی ہے، اور میرا مطیع ہوگیا ہے مجھے خیر کے علاوہ کسی بات کا حکم نہیں دیتا (صحیح مسلم) اسی طرح حدیث میں آتا ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اعتکاف فرما تھے کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی زوجہ مطہرہ حضرت صفیہ رضی اللہ عنھا آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے ملنے کے لیے آئیں رات کا وقت تھا، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) انہیں چھوڑنے کے لیے ان کے ساتھ گئے۔ راستے میں دو انصاری صحابی وہاں سے گزرے تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے انہیں بلا کر فرمایا کہ یہ میری اہلیہ، صفیہ بنت حیی، ہیں۔ انہوں نے عرض کیا، یا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی بابت ہمیں کیا بدگمانی ہو سکتی تھی؟ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا یہ تو ٹھیک ہے لیکن شیطان انسان کی رگوں میں خون کی طرح دوڑتا ہے۔ مجھے خطرہ محسوس ہوا کہ کہیں وہ تمہارے دلوں میں کچھ شبہ نہ ڈال دے۔ (صحیح بخاری)

2️⃣دوسرے شیطان، انسانوں میں سے ہوتے ہیں جو ناصح، مشفق کے روپ میں انسانوں کو گمراہی کی تر غیب دیتے ہیں۔ بعض کہتے ہیں کہ شیطان جن کو گمراہ کرتا ہے یہ ان کی دو قسمیں ہیں، یعنی شیطان انسانوں کو بھی گمراہ کرتا ہے اور جنات کو بھی۔ صرف انسانوں کا ذکر تغلیب کے طور پر ہے، ورنہ جنات بھی شیطان کے وسوسوں سے گمراہ ہونے والوں میں شامل ہیں اور بعض کہتے ہیں کہ جنوں پر بھی قرآن میں"رجال "کا لفظ بولا گیا ہے (وَّاَنَّہٗ کَانَ رِجَالٌ مِّنَ الْاِنْسِ یَعُوْذُوْنَ بِرِجَالٍ مِّنَ الْجِنِّ فَزَادُوْہُمْ رَہَقًا ۝ ۙ) 72۔ الجن :6) اس لیے وہ بھی ناس کا مصداق ہیں۔

مالاکنڈ: سماجی کارکن کا قتل، ڈپٹی کمشنر اور اسسٹنٹ عہدے سے فارغ 09/11/2021

مالاکنڈ: سماجی کارکن کا قتل، ڈپٹی کمشنر اور اسسٹنٹ عہدے سے فارغ

مالاکنڈ: سماجی کارکن کا قتل، ڈپٹی کمشنر اور اسسٹنٹ عہدے سے فارغ

Photos from Mental Healthcare Hospital's post 01/11/2021

Photos from Mental Healthcare Hospital's post

Photos from Mental Healthcare Hospital's post 30/10/2021

Photos from Mental Healthcare Hospital's post

Photos from Mental Healthcare Hospital's post 29/10/2021

Photos from Mental Healthcare Hospital's post

Photos from Mental Healthcare Hospital's post 29/10/2021

Photos from Mental Healthcare Hospital's post

26/10/2021

Life is too short.

26/10/2021
Photos from Mental Healthcare Hospital's post 18/10/2021

Photos from Mental Healthcare Hospital's post

Photos from Mental Healthcare Hospital's post 16/10/2021

Photos from Mental Healthcare Hospital's post

Photos from Mental Healthcare Hospital's post 12/10/2021

Photos from Mental Healthcare Hospital's post

Photos from Mental Healthcare Hospital's post 11/10/2021

Photos from Mental Healthcare Hospital's post

10/10/2021
Photos from Mental Healthcare Hospital's post 10/10/2021

Photos from Mental Healthcare Hospital's post

10/10/2021

Videos (show all)

Mind Care Rehab Center

Location

Telephone

Address


Ghouri Town Phase 4B Waraich Plaza Islamabad Pakistan
Islamabad
46000

Other Hospitals in Islamabad (show all)
PIMS Islamabad PIMS Islamabad
Islamabad, 44000

Beverly Psychiatric Clinic Beverly Psychiatric Clinic
1st Floor, Beverly Center , Blue Area
Islamabad, 20010

Armaycure Hospital Armaycure Hospital
Lower Ground, Al-Rehman Mall, G11 Markaz,
Islamabad, 44000

We Love and care your loved ones...

Dentist in Islamabad Dentist in Islamabad
Dental Art, Ghulam Rasool Plaza, Opposite Exel Lab. Fazal Haq Road, Blue Area
Islamabad, 44000

CAREFULLY CRAFTING OF YOUR SMILE.. COMPLETE DENTAL PRACTICE. Dental Implants Simple and easy. Teeth Whitening , Braces and Cosmetic Dentistry.All Guranteed

Smilistic Dental Care Smilistic Dental Care
SARF Hospital, No.6-E, Near Maaroof International
Islamabad, 45000

We Work to meet your Dental needs in a Unique & Comfortable Environment

Madina Tul Hijamah Madina Tul Hijamah
PWD Islamabad
Islamabad, 44000

Hijama: One or more cups are placed on the body with suction for up to half an hour.

Dental Excellence Dental Excellence
Options Arcade, Main PWD Road, Doctor's Town, O-9, Underneath Coffee Planet And Shiraz Restaurant
Islamabad, 46000

We Specialize in Amazing Smiles

Smilistic Dental Care Smilistic Dental Care
SARF Hospital, No.6-E, Near Maaroof International
Islamabad, 45000

We Work to meet your Dental needs in a Unique & Comfortable Environment

HBS Medical & Dental College HBS Medical & Dental College
Lehtarar Road, Tarlai
Islamabad, 44000

Hazrat Bari Imam Sarkar Medical & Dental College. Affiliated with SZABMU (PIMS) Islamabad. With fully equipped 500 beds teaching hospital.

Alfa Lab Alfa Lab
Murree Road RWP
Islamabad, 123456

ALFA LAB

The Dental Clinic The Dental Clinic
THE DENTAL CLINIC GETWELL MEDICAL CENTRE 17-E G-10 MARKAZ ISLAMABAD
Islamabad, 44000

"THE DENTAL CLINIC" FOR COMPLETE DENTAL SOLUTIONS AND SMILE MAKE OVERS

Dr.Omair Ahmed Syed Dr.Omair Ahmed Syed
Dr.Abrar & Associates, 6-A,Ismail Zabeeh Rd, F-8/3
Islamabad

Dr. Omair is a Restorative and Cosmetic dentist working in Islamabad for the past 14years. He also holds a Masters degree in Clinical Dentistry (Restorative & Cosmetic Dentistry) from the UK. He is also a trained Implantologist.