Health Organization Pakistan

Health Organization Pakistan We provide Health Treatme & Education and Training to Medical Students, MBBS,DPT,DHMS,FTJ, HERBALIST Send Message

Our aim is to help individuals to achieve excellence in every area of their life via quality distance learning training courses. Whether you're looking to learn a new skill or to gain a qualification for a new career, Centre of Excellence Online can help you to achieve your goals and get to where you want to be. We are here to help you; and to help you help others - by setting our standards high and offering a range of affordable online training courses aimed at helping you get the skills, training and qualifications that you want. Our reputation has thrived by word of mouth; to us we couldn't ask for a better way to inform every one of the many benefits that online training can bring. Whether you decide to study from home, from work or from wherever you choose, there are no deadlines for completing your work so you can study in your own time at your own pace.

آج 19 جولائی 2024 بروز جمعۃ المبارک ہےجونک تھراپی سے علاج معالجہ کورس 🤏 ڈاکٹر ،حکیم محمد عاصم الفاتح کے ساتھ*  اور 25 جو...
19/07/2024

آج 19 جولائی 2024 بروز جمعۃ المبارک ہے
جونک تھراپی سے علاج معالجہ کورس 🤏
ڈاکٹر ،حکیم محمد عاصم الفاتح کے ساتھ*

اور 25 جولائی کو 👈 علاج معالجہ اور جونک تھراپی &فائر تھراپی کورس کا آغاز۔
ان شاءاللہ عزوجل
محدود سیٹس ۔
اردو کتب۔جونک تھراپی
،فائر تھراپی کی کتاب۔

کورس کا دورانیہ تقریباً ایک ماہ۔

لیکچرزکی تعداد 8 عدد*

جسمانی دردیں ،وینز کی بلاکج،جلدی امراض اور امراض قلب کےلئے بہترین تربیتی کورس۔

کلاس: آنلائن اور افلائن لیکچرز

👈👈کورسز پر خصوصی رعایت
میڈیکل پروفیشنل کے لیے خصوصی رعایت اور ان لوگوں کے لیے جو دوبارہ کورس کو دہرانا چاہتے ہیں۔
واٹس ایپ کے ذریعے پوچھ گچھ کے لیے
👈 Whatsapp me. https://t.ly/afpP_

واٹساپ کال ۔پیغام کرنے کے لیے:
03036588817

23/06/2023
سعودیہ میں بسنے والے اوورسیز پاکستانیوں کا طبی علاجعلاج بالفصد لعرق النسا أو ( إلتهاب العصب الوركي ) والحمد لله تم الشفا...
06/04/2023

سعودیہ میں بسنے والے اوورسیز پاکستانیوں کا طبی علاج
علاج بالفصد لعرق النسا أو ( إلتهاب العصب الوركي ) والحمد لله تم الشفاء تماما من هذا المرض بعد معاناة
والحمدللہ تم الشفاء تماما من هذا المرض بعد معاناة أكثر من ثلاثة سنوات وهذا فضل من الله عز وجل البقعه شارع البلياردوا أخصائي العلاج الطبيعي والحجامه الفصد
حکیم صاحب 13 اپریل تا 9 مئی تک سعودیہ میں مریضوں کا چیک اپ کریں گے ان شاءالله
سيقوم حكيم صاحب بفحص المرضى في المملكة العربية السعودية من 13 أبريل إلى 9 مايو بإذن الله
* حکیم محمد عاصم الفاتح *
سربراہ شعبہ معالجات سلطان طبیہ کالج گوجرانولہ
لیکچرر سلطان طبیہ کالج گوجرانولہ
ماہر نباض وعلاج بالغذا،استاد الحکماء
ماہر الفصد والحجامہ والعلق
پی ایچ ڈی اسکالر –طبی ریسرچ سکالر
فاضل طب والجراحت و فاضل طب النبوی
ماہر امراض معدہ و جگر
مندرجہ ذیل امراض والے احباب ضرور تشریف لائیں اور طبی کیمپ سے بھرپور فائدہ اٹھائیں
بلڈ پریشر
لنگڑی (شیاٹیکا) کا درد
آدھے سر کا درد
مہروں جوڑوں ہڈیوں کا درد
کمر درد
ڈپریشن اور مایوس افراد
بواسیر
غصہ چڑچڑا پن
ہاتھ پاؤں کا سن ہو جانا
نیند کی کمی
ہارمونز میں عدم توازن
لیکوریا
یورک ایسڈ
کولیسٹرول
وزن کے مسائل
گیس قبض اور تزابیت
سردر،مائیگرین
معدے جگر کے امراض
* نبض چیک کروائیں اور اپنی غذا کا مکمل چارٹ حاصل کریں*
* حجامہ کروانے والے احباب خالی پیٹ تشریف لائیں*
منجانب
* لاثانی دارالشفاء انٹرنیشنل پاکستان*
تمام احباب کا چیک اپ، میڈیسن اور #حجامہ، #فصد کے ذریعے 100سے زائد بیماریوں سے شفاء یابی حاصل کریں بفضل للہ تعالیٰ*
رجسٹریشن کے لیے رابط کریں
Call/Whatapp
00923333351833
حکیم صاحب کا آفیشل پیج
https://www.facebook.com/MuhammadAsimAlfatahOfficial/

راولپنڈی طبیہ کالج میں فصد، جونک تھراپی  حجامہ اطباء کرام کے ریفریشر کورس کا اجراء خوش آئند ہے (حکیم  یاسین  صدیقی خانیو...
26/03/2023

راولپنڈی طبیہ کالج میں فصد، جونک تھراپی حجامہ اطباء کرام کے ریفریشر کورس کا اجراء خوش آئند ہے (حکیم یاسین صدیقی خانیوال)
طبیہ کالج راولپنڈی کے زیر اہتمام پروفیشنل سرٹیفائیڈ فصد،حجامہ اور لیچ تھراپی کورسز کا باقاعدہ طور پر آغاز کر دیا گیا ہے راولپنڈی طبیہ کالج کے پرنسپل پروفیسر حکیم عبد الخالق چودھری اطباء کرام کی علمی صلاحیتوں کو نکھارنے کےلئے نہایت اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ اور یہی وجہ ہے کے معیار تعلیم میں راولپنڈی طبیہ کالج اپنی مثال آپ ہے یہاں طب کی تعلیم کے علاوہ شارٹ کورسز فصد،حجامہ اور جونک تھراپی ،ایکو پنکچر کی باقاعدہ تعلیم و تربیت کا آغاز جدید طریقہ تدریس (ملٹی میڈیا پروجیکٹ) سے کیا جا رہا ہے راولپنڈی اسلام آباد اور ملک بھر کے گردونواں سے جو حکماء حضرات فصد،حجامہ اور جونک تھراپی کی باقاعدہ تعلیم و تربیت حاصل کرنا چاہتے ہیں وہ راولپندی طبیہ کالج کو ہی ترجیح دیں ۔
نوٹ:یہ تمام پروفیشنل سرٹیفائیڈ کورسز روالپنڈی طبیہ کالج (NCT)کے توسط سے آنلائن اور آفلاین کلاسز کی سہولت کے ساتھ پیش کر رہے ہیں
کورس کا دورانیہ۔3ماہ۔
کورس کی کلاسز جاری ہیں مزید اس میں
شمولیت کی آخری تاریخ۔10اپریل 2023 ہے
ٹرینر: حکیم محمد عاصم الفاتح
اسسٹنٹ پروفیسر/پی ایچ ڈی اسکالر
ماہر الفصدوالعلق والحجامہ والنباتات
مزید معلومات و رجسٹریشن کےلئے
0333-3351833
0302-6588817

13/01/2023
13/01/2023
میٹرک سائنس سے فارغ طلباء / طالبات کیلئے سنھری موقع !!! سلطان طبیہ کالج گوجرانولہ کے زیرِ اہتماماپنے مستقبل کو شاندار بن...
23/11/2022

میٹرک سائنس سے فارغ طلباء / طالبات کیلئے سنھری موقع !!! سلطان طبیہ کالج گوجرانولہ کے زیرِ اہتمام
اپنے مستقبل کو شاندار بنانے کیلئے شارٹ میڈیکل کورسز کرکے دکھی انسانیت کی خدمت کریں۔
1-پروفیشنل حجامہ ٹرینگ کورس
2-ووڈن تھراپی/فائر تھراپی/مساج کورس
3-فاضل طب نبوی/علاج بالغذاء/قانون مفرد اعضاء (اعزازی کورس
آنلائن اور آف لائن کلاسز
میں داخلہ لیکر اپنا مستقبل شاندار بنائیں!
رجسٹریشن کی آخری تاریخ 15 دسمبر 2022ء
19 دسمبر 2022ء سے آغاز (ان شاءاللہ العزیز)
نوٹ: یہ تمام کورسز مختصر مدت میں کرنے کی سہولت موجود ہے۔*
رجسٹریشن کےلئے نیچے دیے گئے لنک پر جا کر فارم پر کریں
رابطہ : ایڈمن سلطان طبیہ کالج گوجرانولہ
واٹس ایپ یا کال پرمزید معلومات حاصل کرنے کیلئے رابطہ نمبر
0302-6588817
0333-3351833

میٹرک سائنس سے فارغ طلباء / طالبات کیلئے سنھری موقع !!! سلطان طبیہ کالج گوجرانولہ کے زیرِ اہتماماپنے مستقبل کو شاندار بن...
23/11/2022

میٹرک سائنس سے فارغ طلباء / طالبات کیلئے سنھری موقع !!! سلطان طبیہ کالج گوجرانولہ کے زیرِ اہتمام
اپنے مستقبل کو شاندار بنانے کیلئے شارٹ میڈیکل کورسز کرکے دکھی انسانیت کی خدمت کریں۔
1-پروفیشنل حجامہ ٹرینگ کورس
2-ووڈن تھراپی/فائر تھراپی/مساج کورس
3-فاضل طب نبوی/علاج بالغذاء/قانون مفرد اعضاء (اعزازی کورس
آنلائن اور آف لائن کلاسز
میں داخلہ لیکر اپنا مستقبل شاندار بنائیں!
رجسٹریشن کی آخری تاریخ 15 دسمبر 2022ء
19 دسمبر 2022ء سے آغاز (ان شاءاللہ العزیز)
نوٹ: یہ تمام کورسز مختصر مدت میں کرنے کی سہولت موجود ہے۔*
رجسٹریشن کےلئے نیچے دیے گئے لنک پر جا کر فارم پر کریں
رابطہ : ایڈمن
واٹس ایپ یا کال پرمزید معلومات حاصل کرنے کیلئے رابطہ نمبر
0302-6588817
0333-3351833

جونک تھراپی کا تربیتی کورس اور ورکشاپ آن لائن        آپ سب کے ساتھ یہ بتاتے ہوئے خوشی ہوئی کہ ہماری سیکنڈ لیچ تھراپی نے ...
04/04/2022

جونک تھراپی کا تربیتی کورس اور ورکشاپ آن لائن

آپ سب کے ساتھ یہ بتاتے ہوئے خوشی ہوئی کہ ہماری سیکنڈ لیچ تھراپی نے صحت کی دیکھ بھال کے مراکز میں ایک فوری پریکٹیکل کے ساتھ قدیم تکنیک کے ساتھ اعلی درجے کی نمائش کی ہے۔ آنے والے دنوں میں ان کی مشق.
جیسا کہ آپ جانتے ہیں @ ہمارا تربیتی مرکز ہم ایک جونک تھراپی کے ساتھ آئے ہیں اور ہمارے پاس متعلقہ پریکٹیشنرز، ابتدائیوں، سیکھنے والوں اور تجربہ کار پریکٹیشنرز کے لیے فوری اپ ڈیٹس کے ساتھ ایک What's App گروپ ہے۔ ان پیغامات کے اشتراک سے ایک دوسرے کو فائدہ پہنچ رہا ہے اور یقیناً ان کی خدمات کی مانگ میں اضافہ ہو رہا ہے۔ ہمارے قدیم علاج کے طریقوں کی بدولت جو موجودہ دنیا کے لیے انتہائی ضروری ہیں کہ بغیر کسی دوا کے علاج کیا جا سکے بلکہ صرف ہمارے قدیم طریقے۔
آخری لیکن کم از کم نہیں !! پہلے تربیتی کورس کے آغاز میں کچھ امیدواروں کو چھوڑ دیا گیا تھا لہذا ہم انہیں 4 اپریل 2022 کو منعقد ہونے والے دوسرے تربیتی کورس میں شامل کرنا چاہیں گے۔
ہمارا مشن اور فوکس:
ہم فی بیچ چند نشستوں پر غور کرنا چاہیں گے کیونکہ ہم ہر ایک پر ذاتی توجہ مرکوز کرتے ہیں۔
تربیتی و ورکشاپ:
ایک ماہ کا ٹریننگ کیمپ اور ورکشاپ جو جونک تھراپی پر مشتمل ہے۔
تاریخ: 10-اپریل-2022 تا 10-مئی-2022
مقام: چائنا کپنگ تھیراپی ایسوسی ایشن، منی مارکٹ ڈبلیو بلاک، پیپلز کالونی گوجرانوالہ
اہلیت:
کوئی بھی تھراپسٹ یا کوئی میڈیکل پریکٹیشنر یا Alt.Medicine کا جنون۔
نشستیں:
صرف محدود نشستیں۔
فیکلٹی:
ڈاکٹر عتیق الرحمان، ایچ کے، ڈاکٹر، محمد عاصم، پاکستان میں لیچ تھراپی کے بانی اور چیئرمین ذاتی طور پر تربیت دینے والوں کو سکھائیں گے اور رہنمائی کریں گے۔
اندراج:
خواہشمند امیدواروں سے درخواست ہے کہ وہ رجسٹریشن کے لیے درج ذیل نمبرز پر رابطہ کریں۔
رجسٹریشن کی آخری تاریخ 8 اپریل 2022
دفتر: چائنا کپنگ تھراپی ایسوسی ایشن پاکستان۔
ایچ کے، ڈاکٹر، محمد عاصم، لیچ ریسرچ اسکالر)
منی مارکٹ ڈبلیو بلاک، پیپلز کالونی گوجرانوالہ
سیل: +923333351833،
www.lasanidarulshifa.com

  and Workshop-Online        Glad to share with you all that Our Second Leech therapy has given advanced exposure with a...
04/04/2022

and Workshop-Online
Glad to share with you all that Our Second Leech therapy has given advanced exposure with an Ancient techniques with an instant practical at the Health care Centers.I am really happy some new technology background students shown extensive interest in learning our course with a goal to start their practice in the coming days.
As you know @ our training centre we have come up with a Leech therapy and we have a What’s App group with instant updates for the respective practitioners, Beginners , Learners and seasoned practitioners. The sharing of these messages are benefitting each other and demand for their services are of course increasing.Thanks to our Ancients treatment methods which are very much essential for the present World with a view to treat without any medicine but our Ancient methods only.
Last but not least !! Some aspirants were left out at the beginning of the first training course so we would like to include them in the second training course to be held on April 4.2022
Our Mission & Focus:
We would like to consider a few seats per batch since we put focus on each and everyone with a personal attention.
Training cm Workshop:
one month Training cump and Workshop that consists of Leech Therapy
Date: 10-April-2022 to 10-May-2022
Venue: .Mini markit w block, Peoples colony gujranwala
Qualification:
Medical Practitioner,Any Therapist Any or passion for Alt.Medicine.
Seats:
Limited seats only.
Faculty:
Dr.Atiq ur rahman,Hk,Dr,Muhammad Asim, Founder and Chairman of Leech therapy in Pakistan will personally teach and Guide the trainers.
Enrolment:
Interested candidates are requested to contact the following numbers for registrations :
Registration Deadline 8 april 2022
Office: Pakistan.
Hk,Dr,Muhammad Asim،Leech Research Scholar)
Mini markit w block, Peoples colony gujranwala
Cell: +923333351833,
www.lasanidarulshifa.com

02/04/2022

Address

Safa Gold Mall F7 Super Market
Islamabad
44210

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Health Organization Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Health Organization Pakistan:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram