Medical Colleges-Pakistan

Medical Colleges-Pakistan Page is open just to facilitate the medicos by sharing information and keeping them updated. stay co

ینگ ڈاکٹرز جہاں سے آئے ہیں وہیں واپس چلے جائیں کیونکہ پنجاب میں اب بزرگ ڈاکٹر سرکاری اسپتالوں میں کام کریں گے🫣🫣
26/08/2025

ینگ ڈاکٹرز جہاں سے آئے ہیں وہیں واپس چلے جائیں کیونکہ پنجاب میں اب بزرگ ڈاکٹر سرکاری اسپتالوں میں کام کریں گے🫣🫣

26/08/2025

*♨️ DATESHEET ALL PUNJAB BISE SSC SECOND ANNUAL (Supply) EXAM 2025*
*🔖 ڈیٹ شیٹ پنجاب تعلیمی بورڈز میٹرک دوسرا سالانہ (سپلی) امتحان 2025ء*
`Part II`
`دہم کلاس`
🗓️ 10-09-2025 *Education*
🗓️ 11-09-2025 *English*
🗓️ 12-09-2025 *Pak Study*
🗓️ 15-09-2025 *Maths*
🗓️ 16-09-2025 *Islamiat*
🗓️ 17-09-2025 *Chem + G.Sc*
🗓️ 19-09-2025 *Bio + Comp*
🗓️ 22-09-2025 *Physics*
🗓️ 23-09-2025 *Urdu*
🗓️ 24-09-2025 *Al Quran*

`*Part I*`
`*نہم کلاس*`
🗓️ 25-09-2025 *Maths*
🗓️ 26-09-2025 *Pak Study*
🗓️ 29-09-2025 *English*
🗓️ 30-09-2025 *Islamiat*
🗓️ 01-10-2025 *Physics*
🗓️ 02-10-2025 *Al Quran*
🗓️ 03-10-2025 *Chem + G.Sc*
🗓️ 06-10-2025 *Bio + Comp*
🗓️ 07-10-2025 *Urdu*
🗓️ 08-10-2025 *Education*

24/08/2025

Punjab government is going to increase about 475 MBBS seats in Punjab medical colleges. For this purpose government requested PMDC to increase seats.

Seats allocations are :

◾ 50 seats in ( SIMS , AMC , NMU , PMC , SZMC , SMC ( sahiwal ) , GMC )

◾ 30 Seats in DGKMC.

◾ 25 seats ( KEMU , QAMC , SMC ( Sargodha)

◾ 20 seats in Safdar medical college Sialkot.

👉 Wait for notification

?
21/08/2025

?

21/08/2025

*Punjab Board result update*

♻️ *2nd year:* *12-September-2025*
♻️ *1st year:* *01-October-2025*

20/08/2025
20/08/2025

*لاہور بورڈ*
کلاس نہم میں 3 لاکھ 8 ہزار طلباء میں سے صرف 1 لاکھ 38 ہزار پاس ہو سکے.

*فیصل آباد بورڈ*
سائنس گروپ کے 72 ہزار 485 میں سے 37 ہزار 293 پاس، جبکہ آرٹس گروپ کے 23 ہزار 842 میں سے 9 ہزار 698 پاس ہوئے.

*ملتان بورڈ*
کل 1 لاکھ 39 ہزار 786 طلباء میں سے 69 ہزار 169 پاس ہو سکے.

*سرگودھا بورڈ*
ریگولر طلباء 91 ہزار 139 میں سے 41 ہزار 176 پاس، پرائیویٹ 16 ہزار 348 میں سے 6 ہزار 112 پاس ہوئے.

*بہاولپور بورڈ*
کل 1 لاکھ 5 ہزار 917 طلباء میں سے 46 ہزار 642 پاس ہوئے.

*ساہیوال بورڈ*
کل 89 ہزار 339 طلباء میں سے 36 ہزار 94 پاس ہو سکے.

*ڈی جی خان بورڈ*
کل 1 لاکھ 4 ہزار 248 طلباء میں سے 55 ہزار 31 پاس ہوئے.

*گوجرانوالہ بورڈ*
سائنس گروپ کے 1 لاکھ 89 ہزار 150 میں سے 91 ہزار 926 پاس، جبکہ آرٹس گروپ کے 67 ہزار 495 میں سے 29 ہزار 594 پاس ہوئے.

🚨 Attention MDCAT Aspirants! 🚨Are you tired of memorizing Biology without actually understanding it? Do you feel like no...
18/08/2025

🚨 Attention MDCAT Aspirants! 🚨
Are you tired of memorizing Biology without actually understanding it? Do you feel like no matter how much you study, concepts just don’t stick? You’re not alone — and that’s exactly why Big Bubble Biology is here for YOU.
✅ Specially designed for MDCAT students
✅ Easy-to-follow lectures & visual explanations
✅ Exam-focused tips & tricks to save time
✅ Learn smart, not just hard
📌 Don’t waste hours scrolling through random videos.
👉 Subscribe to Big Bubble Biology today and start preparing with the channel

MDCAT & NUMS Biology Exam Preparation 2025 | Complete Study Guide, Key Concepts, and Tips for Success Welcome to the ultimate MDCAT & NUMS Biology exam prepa...

وجیہہ عروج 2001ء  میں پنجاب یونیورسٹی ایم اے انگلش کی ایک ریگولر طالبہ تھی جسے فائنل رزلٹ میں یونیورسٹی نے فیل قرار دے د...
12/08/2025

وجیہہ عروج 2001ء میں پنجاب یونیورسٹی ایم اے انگلش کی ایک ریگولر طالبہ تھی جسے فائنل رزلٹ میں یونیورسٹی نے فیل قرار دے دیا تھا کہ وہ ایک پیپر میں غیر حاضر رہی تھی۔

یہ بات وجیہہ عروج کے لیے باعث حیرت ہونے کے ساتھ ساتھ انتہائی پریشان کُن بھی تھی کیونکہ وہ تمام پیپرز میں حاضر رہی تھی اور تمام پیپرز اچھے طریقے سے حل بھی کیے تھے۔ اسے لگا شاید یونیورسٹی والوں سے کوئی غلطی ہو گئی ہے۔ وہ اپنے والد کے ساتھ شعبہ امتحانات پہنچی اور اپنا کیس متعلقہ افسر کے سامنے رکھا تو بجائے تحقیق کرنے یا ریلیف دینے کے اس نے وجیہہ کے والد کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ کو کیا پتہ آپ کی بیٹی امتحان کے بہانے کہاں جاتی تھی؟ 😥

یہ جملہ وجیہہ اور اس کے والد کے سر پر بم بن کر گرا اور وہ جیسے سُن ہو کر رہ گئے۔ یونیورسٹی نے غلطی ماننے اور ڈگری جاری کرنے سے صاف انکار کر دیا۔ بات آفس میں سب کے سامنے ہوئی تھی آناً فاناً یونیورسٹی میں پھیل گئی اور ہر آنکھ وجیہہ کو خطاکار اور یونیورسٹی کو حق بجانب سمجھنے لگی۔
وجیہہ کی زندگی جیسے کسی چور کی زندگی جیسی ہو کر رہ گئی۔ کچھ بھی غلط نہ کرنے کے باوجود وہ اپنے ہی گھر والوں اور معاشرے کی نظروں میں گنہگار ٹھہری۔
اس نے عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا اور یونیورسٹی کے خلاف کیس دائر کردیا۔

یہ دو سے تین پیشیوں میں حل ہونے والا کیس تھا کہ عدالت اس پیپر میں حاضر اسٹوڈنٹس کی حاضری شیٹ اور تقسیم کیے گئے اور واپس جمع کرائے گئے پیپرز کا ریکارڈ منگوا کر فیصلہ کر سکتی تھی۔
لیکن کیس شیطان کی آنت کی طرح لمبا ہوتا گیا۔۔پیشیوں پر پیشیاں پڑتی رہیں۔
وجہیہ کی شادی ہو گئی اور وہ کینیڈا شفٹ ہو گئی دو بچے ہو گئے کیس چلتا رہا ۔
بالآخر 17 سال بعد 2017 ء میں لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب یونیورسٹی کو قصور وار قرار دیتے ہوئے اسے وجیہہ عروج کو ڈگری جاری کرنے اور آٹھ لاکھ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم صادر کر دیا۔
بی بی سی کو انٹرویو میں وجیہہ نے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ
آج وہ ڈگری میرے کسی کام کی نہیں۔ سترہ سال پہلے وہ ماسٹرز کے بعد پی ایچ ڈی کرنا چاہتی تھیں۔ اپنی زندگی اپنے حساب سے جینا چاہتی تھیں اس کے سارے پلان اور خواب چکنا چور ہو گئے۔
آٹھ لاکھ سے کئی گنا زیادہ تو وہ ان سترہ سالوں میں اس کیس پر خرچ کر چکی تھی کہ یونیورسٹی نے اس پر جو تہمت لگائی تھی اسے غلط ثابت کر کے سرخرو ہو سکے۔ وہ سترہ سالوں تک روز اس ایک جملے کے ہاتھوں قتل یوتی رہی ہے۔

عدالت کے اس فیصلے کو ہرگز انصاف نہیں کہا جاسکتا کیونکہ جو انصاف تاخیر سے ملے وہ انصاف کی تضحیک کے سوا کچھ بھی نہیں ۔ ہماری عدالتیں اسی قسم کے انصاف کے لیے مشہور ہیں ۔

10/08/2025

اطلاعات کے مطابق
پی آئی سی لاہور کے ڈاکٹروں کے ہاسٹل میں آگ بھڑک اٹھی۔ کئی افراد شدید طور پر جھلس گئے۔ تمام بھائیوں سے دعا کی درخواست ہے

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Medical Colleges-Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram