HLPS Happy Life Psychological Services Islamabad 𝛙

  • Home
  • HLPS Happy Life Psychological Services Islamabad 𝛙

HLPS  Happy Life Psychological Services Islamabad 𝛙 This page is representing Happy Life Psychological Services Islamabad by Naveed Sultan Awan

19/02/2024
19/02/2024

ایک ڈرامہ لگتا ہے Green Entertainment پر جس کا نام ہے پاگل خانہ۔

جس میں مکمل طور پر ایک نفسیاتی علاج گاہ کا نقشہ کھینچا گیا ہے میں نے اپنے کلائینٹس کو بتایا کہ آپ بھی دیکھا کریں

اب ایک کلائینٹ کہتا سر اس ڈرامے میں جو ڈاکٹر بہرام ہے یعنی کہ جو معالج ہے وہ بھی کھسکا ہوا ہے لیکن اس کا پتہ کسی کو نہیں

آپ تو ٹھیک ہو نا 🤭

16/02/2024

نشے یا نفسیات کا علاج کیوں کروائیں 😓

منشیات اور نفسیات کے علاج کے لیئے ضروری ہدایات










12/02/2024

Guess 💕🤲🏻

07/02/2024

ہمیں غصہ کیوں آتا ہے؟ اپنے جذبات کو کیسے سمجھا جا سکتا ہے؟ سی بی ٹی کیسے اپلائی کر سکتے ہیں؟











04/02/2024

کیا ہر Psychotic Feature شیزوفرینیا ہے؟

25/01/2024

اگر میں سائیکالوجی کے Disorders کی تشخیص کا ٹیسٹ لوں تو میرے پاس داخل مریض میرے پاس پڑھنے والے طلباء سے زیادہ اچھے نمبرز لیں گے۔

24/01/2024

How we manage Person with Substance Used Disorder (Addiction) at Rehabilitation Center

07/01/2024

میاں بیوی کے تعلقات میں میں تنازعات میں بہت ساری وجوعات میں سے ایک وجہ ان کی جنسی صحت کا ٹھیک نہ ہونا ہے
بے تحاشہ لوگ آپ کو جنسی صحت ٹھیک کرنے کے طریقے بتاتے مل جائیں گے

لیکن ٹھیک جنسی صحت کے ساتھ ایک بہترین Emotional Understanding بہت ضروری ہے زہنی ہم آہنگی بہت ضروری ہے

اپنے بچوں کی شادی کرتے وقت اس بات کا ضرور خیال رکھیں کہ کیا وہ اس عمل کے لیئے تیار ہیں؟

کیا ان کی بہترین Psychoeducation ہو گئی؟
کیا وہ اس معاشرتی اور مذہبی زمہ داری کو گناہ تو نہیں سمجھ رہے؟
کیا وہ اپنے Partner سے ضرورت زیادہ امیدیں تو نہیں وابسطہ کر رہے؟
کیا آپ کا بیٹا شادی کے دنوں میں کوئی جنسی طاقت کی ادویات وغیرہ کو نہیں استعمال کر رہا؟

اگر کر رہا ہے تو کیا وہ کسی مستند ڈاکٹر کی نگرانی میں کر رہا یا Self Medications پر ہے؟
ان تمام باتوں کا خیال رکھیں کیوں کہ دور حاضر میں جلدی رشتے ٹوٹنے کی ایک بڑی وجہ جنسی صحت اور زہنی صحت کے ساتھ ساتھ ہم آہنگی کا نہ ہونا بھی ہے۔

#نویدسلطان

07/01/2024

منشیات اور نفسیات کا علاج 24/7 اور پورا سال ہم نے سروس دینی ہوتی ہے۔ اس میں مریض کے جذبات کو سمجھتے ہوئے اس کو اس کے Emotional Distractions کا نہ صرف بتانا ہوتا ہے بلکہ اس کی Distortions کو ٹھیک کرنے میں مدد کرنی ہوتی ہے۔

اس کے Mood Swings کو برداشت کرنا ہوتا ہے ان کی بری بات کو بری نہیں سمجھنا ہوتا۔

اس طرح کچھ عرصہ بعد جب وہ ایک Optimal Level پر آجاتے ہیں تو مریض کے دل میں آپ کے لیئے انتہاء درجے کی عزت پیدا ہوتی ہے۔ اس کے لیئے ضروری ہے کہ مریض کو وقت دیا جائے وہ اپنے Emotions کو سمجھے

کسی بھی Mood Swing کا فوری ردعمل کرنا تنازعات کو جنم دیتا ہے۔
#نویدسلطان

Prepration for Business Fair 2024 in Fazaia Bilquis College Nur Khan Air Base Rawalpindi
06/01/2024

Prepration for Business Fair 2024 in Fazaia Bilquis College Nur Khan Air Base Rawalpindi

Exciting Event is around the corner!Date: January 9th, 2024Timing: 8:00 am to 1:00 pm"Join us at the Business Fair 2024 ...
04/01/2024

Exciting Event is around the corner!
Date: January 9th, 2024
Timing: 8:00 am to 1:00 pm
"Join us at the Business Fair 2024 in Fazaia Bilquis College Of Education For Women, PAF Base Nur Khan Rawalpindi."

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HLPS Happy Life Psychological Services Islamabad 𝛙 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to HLPS Happy Life Psychological Services Islamabad 𝛙:

  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram