26/05/2024
پاپولر سٹانس کو لوگ ہاتھوں ہاتھ لیتے ہیں۔ جبکہ حقیقت بتانے سے لوگ ڈرتے ہیں۔کیونکہ پاپولر سٹانس کے مٗخالف جانے کا مطلب خود کو گالیاں دلوانا ہوتا ہے۔
اسراٸیل ریڈ زون کے اندر نہیں ہے۔ بلکہ برصغیر میں ہی نہیں
ایس ایس پی خانزیب مومند نے سب سے پہلے سب کو بار بار سمجھایا کہ خاردار تار سے آگے نہیں جا سکتے۔ تو سینٹر صاحب کو بھی سمجھداری کا مظاہرہ کرنا چاہیے تھا,ڈیوٹی ہے تو ڈیوٹی ہی نبھا رہا ہے،کوئی تپھڑ نہیں مارے،کوئی گالی نہیں دی اور کوئی گولی گُولی نہیں چلائی، پھر بھی لوگ ان کو غلط کہہ رہے ہیں حالانکہ یہ انتہائی ایماندار ہے اور ڈیوٹی دیانتداری سے نبھاتے ہیں،دوسری طرف دیکھا جائے نقیب اللہ محسود کو مارنے والے راوانور کے خلاف لوگ اتنا بولتے جو ان خے خلاف بول رہے ہیں تو شاید نقیب اللہ محسود خاندان کو انصاف مل جاتا۔خدارا فضول میں کسی کو اتنا بدنام نہ کرئے۔