PhD Doctor Moniza

PhD Doctor Moniza PhD
FCPS
MCPS
MBBS
Dermatologist
Cardiologist

یوٹرائن سارکوما کینسر(Cancer) کی ایک قسم ہے جو رحم کے پٹھوں یا ٹشوز میں بنتا ہے۔  کینسر کی اس قسم میں زیادہ خون بہنا، پی...
24/07/2024

یوٹرائن سارکوما کینسر(Cancer) کی ایک قسم ہے جو رحم کے پٹھوں یا ٹشوز میں بنتا ہے۔ کینسر کی اس قسم میں زیادہ خون بہنا، پیشاب کا بار بار آنا یا پیشاب میں تکلیف کا ہونا، ج**ع کے دوران درد یا اس کے علاوہ بچہ دانی میں درد کا ہونا شامل ہے‼️

اگر آپ کو یہ علامت ہو رہی ہیں تو مجھے میسج کریں

لڑکا جب لڑکی کی عزت لوٹ لیتا ہے تو لڑکی کی ماں کو فورا علم ہو جاتا ہے لیکن وہ خاموشی سے سہہ لیتی ہے لیکن یہ خاموشی شادی ...
07/07/2024

لڑکا جب لڑکی کی عزت لوٹ لیتا ہے تو لڑکی کی ماں کو فورا علم ہو جاتا ہے لیکن وہ خاموشی سے سہہ لیتی ہے لیکن یہ خاموشی شادی کی رات تک ہی ہوتی ہے شادی کی رات خاوند جب بیوی کے قریب جاتا ہے تو خاوند کو علم ہو جاتا ہے کہ میری بیوی پہلے کیا گل کھلا چکی ہے اور انجام طلاق تک پہنچ جاتا ہے اگر شوہر طلاق نہ بھی دے تو لڑکی کی زندگی سسرال میں ایک کتے سے بھی کم قیمتی ہوتی ہے

ان سب میں لڑکے کی غلطی نہیں ہے

اس میں لڑکی کی غلطی ہے ہر لڑکی کو انبکس میں میسج آتے ہیں اس کی مرضی جواب دے نہ دے اگر لڑکی جوب دیتی ہے تو وہ انبکس میں اپنی رضامندی سے جواب دیتی ہے کوئی اس کو فورس نہیں کر سکتا

لڑکی کی زندگی بھی انبکس کی طرح ہے

جہاں وہ رضامندی اختیار کر لیتی ہے وہاں اپنی عزت لڑکے کہ قدموں میں رکھ دیتی ہے لڑکا اس سے کھیل کر کسی نیے شکار کی تلاش میں نکل جاتا ہے اور لڑکی کی زندگی تباہ ہو جاتی ہے
تمام لڑکیاں یہ بات زہن سے نکال دیں آپ کوئی غلط کام کرو گی تو ماں کو علم نہیں ہو گا اور شادی کرنے کہ بعد شوہر کو علم نہیں ہو گا یہ سراسر آپ خود کو دھوکا دے رہی ہو
ماں اور شوہر کو ایک سیکنڈ میں سب علم ہو جاتا ہے لیکن ماں سہہ لیتی ہے کیوں کہ وہ ماں ہے لیکن شوہر کسی صورت نہیں سہتا وہ طلاق دے کر ہی رہتا ہے اور اگر طلاق نہ بھی دے تو اس عورت کی زندگی بہت بے کار اور بے بس بے حد حقیر

لہذا سنبھل جا اے بنت حوا🙏🙏

نہ نکال اپنے ہاتھوں سے اپنے باپ کی عزت کا جنازہ
پیار ایک پھول دینے کا نام نہیں جو سچا پیار کرتا ہے
وہ نکاح کا کہتا ہے سڑکوں پارکوں میں ملنے کا نہیں کہتا
نہ پیار کسی پھول کا محتاج نہ پارکوں میں ملنے کا نام
اس پیارے لفظ کو نہ برباد کر
آگر کسی کو میری پوسٹ بری لگے تو معذرت 🙏

06/07/2024

Post agay share karte jaiye

30/06/2024

New device implanted in the head of epilepsy patient for treatment.

21/06/2024

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PhD Doctor Moniza posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share