Medical & Supplements Shop

Medical & Supplements Shop We deal in all kinds of medical products & supplements.

20/03/2023
13/05/2022

ہم اپنی زندگی کے تیس سال ملٹی نیشنل کمپنیز کے دئیے ہوئے غیر فطری لائف اسٹائل کے کنزیومر بن کے گزارتے ہیں چاہے وہ خوراک ہو , لباس ہو یا رہن سہن ہو ...
پھر تیس سال کے بعد ہم اپنی بقیہ زندگی فارماسیوٹیکل ملٹی نیشنل کمپنیوں کے کنزیومر بن کے گزارتے ہیں ... دنیا میں تقریباً 500 سے زائد ملٹی نیشنل کمپنیز موجود ہیں جسکے صرف چند یہودی مالک ہیں اب سوچیں یہ سرمایہ دارانہ معاشی نظام میں ہم کس کے ہاتھوں میں ہیں اور کیسے ہماری زندگی ایک کنزیومر کی طرح تماشہ بنی ہوئی ہے ...
ہم اپنی فطرت پر کیوں نہیں آتے

06/05/2022

اگر آپ کو ٹائپ 2 شوگر ہے تو اپنی خوراک تبدیل کریں میرے ساتھ ایسا ہوا تھا 8ماہ پہلے hba1c 9.5تھا اب بغیر کسی دوائی کے الحمدللہ کیٹو ڈائیٹ کے ذریعے 5.5پر آگئی ہے واپس ایسا لگتا جوانی دس اور پیچھے چلی گئی الله نے اتنی طاقت دی ہے یورپین امریکن لوگ اس ٹائیپ کی شوگر کی میڈیسن پچھلے بیس سال استعمال نہیں کر رہے یہ صرف ایشیائی ملکوں میں ایک منافع بخش کاروبار بنا ہوا ہے آپ جتنے کی میڈیسن کھا تے ہیں اتنے کی اپنے لیئے اچھی خوراک کھائیں طاقت اور صحت بھی اچھی ہو گی شوگر بھی ختم ہو گی انشاءالللہ اور بیماریوں سے بھی بچ جائیں گے

06/05/2022

اسلام اعلیکم اگر آپ لوگ بغیر دوائی صرف اچھی خوراک شوگر کولیسٹرول جیسی بیماریوں سے جان چھوڑانا چاہتے ہیں تو ہمارا پیج لائک کریں فری میں

https://youtu.be/0BZyQe7lj04Click the link see best pharmacy interior design
07/07/2021

https://youtu.be/0BZyQe7lj04
Click the link see best pharmacy interior design

this video was creating national international pharmacy interior designs

Nature, s green multivitamin supplement get 20%off to order 03469790242
22/12/2020

Nature, s green multivitamin supplement get 20%off to order 03469790242

Nature,s green bone calcium supplement get 20% off to order 03469790242
22/12/2020

Nature,s green bone calcium supplement get 20% off to order 03469790242

subscribe wsc youtube channel
16/12/2020

subscribe wsc youtube channel

WS consultants provideBusiness Ideas, Audit, Software ImplementationInventory & Asset management.

Address

Islamabad
44000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Medical & Supplements Shop posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram