Dr Esha Malik

Dr Esha Malik GOD will protect you from what's being planned behind your back 😊

اِنڈین میڈیا کو انٹرویو غداری ہے،جبکہ مودی کو بغیر ویزا شادی میں بولانا حب الوطنی ہے۔تمہاری DNA پرلعنت
30/11/2025

اِنڈین میڈیا کو انٹرویو غداری ہے،جبکہ مودی کو بغیر ویزا شادی میں بولانا حب الوطنی ہے۔تمہاری DNA پرلعنت

یہ ڈائن نواز شریف کینسر ہسپتال کسی وجہ سے بنوا رہی تھی
30/11/2025

یہ ڈائن نواز شریف کینسر ہسپتال کسی وجہ سے بنوا رہی تھی

30/11/2025

یہ جرنیل جب حکومتیں توڑتے ہیں تو کہانیاں بناتے ہیں
نواز شریف

ایک ذہنی مریض قاتل نے بحری جہاذ پر قبضہ کر لیا۰ کیپٹن کو قید کر دیا اور سواریوں کو ایک ایک کر کے قتل کرنے لگا۰اتنے میں ا...
29/11/2025

ایک ذہنی مریض قاتل نے بحری جہاذ پر قبضہ کر لیا۰ کیپٹن کو قید کر دیا اور سواریوں کو ایک ایک کر کے قتل کرنے لگا۰
اتنے میں ایک خاتون نے سمندر میں چھلانگ لگا دی۰ پاس سے ایک دشمن کا بحری جہاذ گرز رہا ہے۰ اس خاتون نے مدد کیلئے پکارا ۰

یہ دیکھتے ہی وہ قاتل ذہنی مریض چیخ ا ٹھا کہ یہ عورت غدار ہے۰ دشمنوں کو مدد کیلئے پکار رہی ہے۰اگر یہ محب وطن ہوتی تو مجھ سے قتل ہو جاتی مگر دشمن کو مدد کیلئے کبھی نہ پکارتی۰

جدید ریاستوں میں یہی کچھ ہو رہا ہے۰ جبکہ پرانے وقتوں میں ایسا نارمل تھا۰ اگر کوی ذہنی مریض ریاست پر قبضہ کر لیتا تو وہاں کے رہنے والے غیر مسلم بادشاہ کو بھی دعوت دے دیتے کہ اس ذہنی مریض سے ہماری جان چھڑواو اور اس علاقے کا اقتدار سنھالو۰

اسے بھی ٹیکس دیتے ہیں۰ تمہیں بھی ٹیکس دے دیں گے۰ مگر یہ تو سانس بھی نہیں لینے دیتا۰ انسانیت دشمن بادشاہ ہے

نوٹ : نیچے تصویر میں مریم اور نواز انڈین صحافی برکھا دت کو گھر بلا کے انٹرویو دے رہے ہیں یہ واقعہ بھی اسی ذہنی مریض کے دور میں پیش آیا لیکن اس کے منہ کو تالا لگا رہا

جس دن نئی حکومت آئی ڈالر 170 روپے کا تھا، پھر روپیہ اتنا تگڑا ہوا کہ اب 280 کے ارد گرد جھٹکے لے رہا ہے
29/11/2025

جس دن نئی حکومت آئی ڈالر 170 روپے کا تھا، پھر روپیہ اتنا تگڑا ہوا کہ اب 280 کے ارد گرد جھٹکے لے رہا ہے

29/11/2025

ذہنی مرض اس قدر بڑھ چکا ہے کہ اب PSL مہک ملک کے حوالے اور ڈیجیٹل میڈیا پتلو کے حوالے
اور مقابلہ عمران خان سے
😅

آٹا 2500 ٹماٹر 600 چینی 220 اور اچھا آئل ڈالڈا 600 اور مہنگائی تاریخ کی کم ترین سطح پر اور سٹاک ایکسچینج بلند ترین سطح پ...
29/11/2025

آٹا 2500 ٹماٹر 600 چینی 220 اور اچھا آئل ڈالڈا 600 اور مہنگائی تاریخ کی کم ترین سطح پر اور سٹاک ایکسچینج بلند ترین سطح پر ۔🙄🙄

29/11/2025

جنرل ساحر شمشاد پاکستان کی 40 سال خدمات کرنے کے بعد اپنے آبائی پیارے ملک کینیڈا پہنچ گئے
🤣🤣

29/11/2025

‘جو آگ تم نے لگائی ہے وہ ایک دن تمہارے اپنے گھروں تک بھی پہنچے گی… بہت قریب، بس ہونے ہی والی ہے۔’✊

29/11/2025

‏ ایک سو ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا جھانسہ دے کر نوسر بازوں نے 5300 ارب روپے کی کرپشن کرڈالی!

ففتھیوں پٹواریوں جیالوں زرافوں جماعتیوں اور خصوصا غیر سیاسیوں کی اعلی درجہ کی منا--فقت کا اندازہ اس بات سے بخوبی لگایا ج...
29/11/2025

ففتھیوں پٹواریوں جیالوں زرافوں جماعتیوں اور خصوصا غیر سیاسیوں کی اعلی درجہ کی منا--فقت کا اندازہ اس بات سے بخوبی لگایا جا سکتا ہے کہ
ایک روز قبل غیر سیاسی افراد 😂🤩 کی ایما پہ جب افغان سورس کی غیر مصدقہ اور جھوٹی خبر کی بنیاد پہ گودی میڈیا پہ عمران خان کے اختتام کی کمپئین چلائ جا رہی تھی تو تب پاکستان کی سالمیت وفاداری جب الوطنی ریاستی بیانیے کسی ادارے کی ساکھ کو رتی بھر بھی نقصان نہیں پہنچ رہا تھا کیونکہ سب غیر سیاسی افراد کی ایما پر ہو رہا تھا اور اس سے عمران خان اور تحریک انصاف کو زچ پہنچ رہی تھی
لیکن کل دن کو جو بیان علیمہ خان نے پاکستانی میڈیا پہ دیا وہی بیان شام کو جیسے ہی نورین خان نے انڈین میڈیا پہ عمران خان کے حوالے سے چلنے والی افواہوں کو کاؤنٹر کرتے ہوۓ دیا کہ اگر خدانخواستہ عمران خان کو کچھ ہوتا ہے تو ایسا کرنے والوں کی خیر نہیں ہو گی ان کا بچنا محال ہو جاۓ گا
بس پھر کیا تھا نام نہاد ٹا-ؤٹ لفافیوں نیتن لیگیوں ففتھیوں ڈیزلیوں جماعتیوں غیر سیاسیوں غرضیکہ ہر لونڈا لپاڑہ\لونڈی لپاڑی تتے توے پہ بیٹھ گیا جن کی حب الوطنی ایک دن پہلے انڈین میڈیا پہ عمران خان کے اختتام کی خبروں کے وقت سوئ تھی بلکہ زیادہ تر چیزے لے رہے تھے سب نے نورین خان اور عمران خان پہ وطن سے غداری ریاستی بیانیے کو نقصان پاکستانی سالمیت کو نقصان ریاست سے غداری اداروں کی بدنامی غرضیکہ کوئ فتوی چھوڑا نہیں جو ہمیشہ کی طرح تھوپ نہ دیا گیا ہو
جب الزام عمران خان پہ لگے تو ریاستی حب الوطنی
لیکن تحریک انصاف کی قیادت عمران خان کی فیملی ممبر یا سپورٹرز کاؤنٹر کریں تو غداری 😂🤩😅

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Esha Malik posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category