
25/12/2023
ہم بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں ۔
اپنے عظیم قائد کی تقلید کرتے ہوئے ہمیں ہر عمل میں ایمان، تنظیم اور احساس ذمہ داری کی روش پر عمل پیرا ہونا چاہئے ۔
🇵🇰