
23/09/2025
بیکار کے شوشے چھوڑنے میں ٹرمپ کا کوئی ثانی نہیں آٹزم Autism کی بطور ایک ذہنی کیفیت کے پہلی بار تشخیص 1911ء میں ہوئی تھی اس سے ملتی جلتی ایک کیفیت آسپرجر سینڈرم Aspeeger Syndrom ہے جس کو ہانس آسپرجر نے 1940ء میں دریافت کیا جبکہ ٹائلینال Tylenol کو بطور دوا کے 1955ء میں ایجاد کیا گیا اور اس کے دوران حمل استعمال کرنے سے ہونے والے بچے کے آٹزم میں مبتلا ہونے کا کوئی سائنسی ثبوت نہیں ہے۔