29/11/2025
Central Coordinator of MDF for (Diet & Nutrition) Dr Syeda Sana Visits Nokhar House
مرکزی کوآرڈینیٹر مسلم ڈاکٹرز فورم (ڈائٹ اینڈ نیوٹریشن) ڈاکٹر سیدہ ثناء کی نوخار ہاؤس آمد۔
اس موقع پر ان کے بھائی سید فہد بھی ان کے ہمراہ تھے۔
ڈاکٹر سیدہ ثناء نے اختیار ولی خان اور ان کے اہلِ خانہ سے ان کی والدہ کے انتقال پر دلی تعزیت کا اظہار کیا اور مرحومہ کے بلند درجات کی دعا کی۔