05/03/2026
پیما نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر میں پیش آنے والی قدرتی آفات کے موقع پر متاثرین کو طبی امداد فراہم کرتی ہے۔ مرکزی صدر پیما پروفیسر عاطف حفیظ صدیقی پیما کی عالمی سطح پر انجام دی جانے والی طبی خدمات پر روشنی ڈال رہے ہیں۔
مکمل ویڈیو: https://www.facebook.com/reel/4410305652576517