منظر عام

منظر عام https://linkr.bio/www.manzareaamtrust.com Manzar-E-Aam International Trust

Thank you.
04/02/2026

Thank you.

02/02/2026

اسلام آباد فلاحی ورفاحی تظیم منظرعام ٹرسٹ کے زیراہتمام ملکہ کوہسار مری کے نواحی علاقے پھری میں سماجی شخصیت اسراراحمد کےتعاون سے فلاحی ادارےمنظرعام ٹرسٹ کے زیراہتمام ایک روزہ فری مڈیکل کیمپ کاانعقاد کیاگیا۔

19/01/2026












18/01/2026

ہر بچہ محفوظ اور بہتر مستقبل کا حق دار ہے
ہماری گلیوں اور سڑکوں پر آج بھی بے شمار بچے کم عمری میں محنت مزدوری پر مجبور ہیں۔ تھکن، بھوک اور مشکلات ان سے ان کا بچپن چھین لیتی ہیں، اور وہ خواب دیکھنے کی عمر میں ذمہ داریوں کا بوجھ اٹھاتے ہیں۔
منظرِ عام ٹرسٹ ایسے ہی ضرورت مند بچوں کی مدد کے لیے سرگرمِ عمل ہے۔ ہم تعلیم، خوراک، بنیادی صحت اور فلاحی معاونت کے ذریعے بچوں کو ایک بہتر اور محفوظ مستقبل دینے کی کوشش کر رہے ہیں۔
آپ بھی اس انسانی خدمت کا حصہ بن سکتے ہیں۔
آپ کا عطیہ ایک بچے کی زندگی بدل سکتا ہے۔
📌 ڈونیشن اور تعاون کے لیے رابطہ کریں:
📱 واٹس ایپ: 0340-1000712
آئیے مل کر بچوں کے بچپن کو محفوظ بنائیں اور ایک ہمدرد معاشرہ تشکیل دیں۔
منظرِ عام ٹرسٹ
انسانیت کی خدمت، ذمہ داری کے ساتھ

With Manzar E Aam Trust – I'm on a streak! I've been a top fan for 10 months in a row. 🎉
18/01/2026

With Manzar E Aam Trust – I'm on a streak! I've been a top fan for 10 months in a row. 🎉

18/01/2026
منظرِ عام ٹرسٹ میں پارٹنرشپ پروگرام اوپن ہو چکا ہے!اس موقع کے لیے صرف دو سیٹیں مختص کی گئی ہیں:✔️ ایک سیٹ میل کے لیے✔️ ا...
14/01/2026

منظرِ عام ٹرسٹ میں پارٹنرشپ پروگرام اوپن ہو چکا ہے!
اس موقع کے لیے صرف دو سیٹیں مختص کی گئی ہیں:
✔️ ایک سیٹ میل کے لیے
✔️ ایک سیٹ فی میل کے لیے
اگر آپ انسانیت کی خدمت کے جذبے کے ساتھ ہمارے ساتھ مل کر کام کرنا چاہتے ہیں تو فوراً رابطہ کریں۔
📞 0340-1000712
📧 manzare.aam112@gmail.com
🌐 www.manzareaamtrust.com

احساس انسانیت کی پہچانکسی کے چہرے پر مسکراہٹ لانا شاید ہمارے لیے معمولی ہو…لیکن کسی مجبور انسان کے لیے یہی امید، یہی سہا...
12/01/2026

احساس انسانیت کی پہچان
کسی کے چہرے پر مسکراہٹ لانا شاید ہمارے لیے معمولی ہو…
لیکن کسی مجبور انسان کے لیے یہی امید، یہی سہارا، یہی زندگی ہوتی ہے۔
کہیں کوئی بچہ تعلیم کا خواب لیے بیٹھا ہے…
کہیں کوئی مریض علاج کا انتظار کر رہا ہے…
کہیں کوئی بیوہ ماں اپنے بچوں کے مستقبل کے لیے پریشان ہے…
اور کہیں کوئی غریب خاندان ایک وقت کی روٹی کے لیے دعاگو ہے…
آئیں…
اپنی خوشیوں میں دوسروں کو شامل کریں،
اپنی نعمتوں کا شکر ادا کریں اور
ان ہاتھوں کو تھامیں جو مدد کے منتظر ہیں۔
انسانیت کی خدمت، امید کی کرن، بہتر مستقبل کی ضمانت۔
آئیں ہمارے ساتھ مل کر کسی کی زندگی بدلیں — کیونکہ آپ کی مدد کسی کے لیے زندگی بن سکتی ہے۔

06/01/2026

منظرِ عام ٹرسٹ
اور
چیئرمین اسد چوہدری
کی جانب سے اُن تمام طلبہ و طالبات کا
دل کی گہرائیوں سے شکریہ
جو ہمارے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہو کر
انسانیت کی خدمت، فلاحی سرگرمیوں
اور معاشرتی بہتری کے لیے
خلوص، جذبے اور محنت سے کام کر رہے ہیں۔
آپ کی لگن، وقت اور تعاون
ہمارے مشن کی اصل طاقت ہے۔
ہمیں آپ پر فخر ہے اور
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ
وہ آپ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔
منظرِ عام ٹرسٹ
خدمتِ انسانیت ہمارا عزم

Address

Islamabad
Islamabad
45400

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when منظر عام posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to منظر عام:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram