Society of Homeopaths

Society of Homeopaths Homeopathy is a form of holistic medicine in which treatment is tailored to the individual.

Homeopathy can be used alongside conventional medicine when necessary to give an integrated approach to your healthcare. The Society of Homeopaths is a professional body whose members are trained to high standards and agree to practise according to a strict code of ethics and practice.

23/01/2021

دل کے دورے میں کبھی کبھی دائیں بازو میں بھی درد ہوتا ھے۔۔۔۔
اس کے لئے ہومیوپیتھی میں ایک ہی دوا ھے۔۔۔
للئیم ٹگ
Lilium tig 1M
فوری طور پہ ایک خوراک دیں۔ اس کے ساتھ Aconite 1M اور Cactus 1M اور Verabrum alb 1M دینا نہ بھولیں ۔۔
ان ادویات سے فوری خطرہ ٹل جاتا ھے اور پھر علاج کا وقت مل جاتا ھے۔۔۔۔

30/11/2020

Homeopathic treatment for
Diabetic foot , gangrene or
Bed sore etc .

Anthraxinum 1M
Bacilinium 1M
Graphites 1M
Causticum 1M
One dose each in the given order. Use one medicine per day..
On the fifth day
Silicea 1M three times a day for two days.
Repeat the same again next week, the same way. Continue for four weeks
In case it doesn't work, the add one of the following:

For sensitivity add
Lachesis 1M

For relief from heat add Arscenic alb 1M

For relief from cold add Secale cor 1M

For Carbuncles add Tarentula cub 200

15/11/2020

جنات، بھوت پریت یا شبیہوں کا وہم اور ہومیوپیتھک علاج۔۔۔۔

1۔ مریض جنات، بھوت پریت دیکھے ۔ ان سے ملاقات کرے ۔ باتیں کرے۔
Belladona 1M
Stramonium 1M
2۔ مریض فلسفی قسم کا ہو خیالی پلاؤ پکائے اور اسے جنات اور بھوت دکھائی دیں ۔
Sulfur 200
3۔ مریض کو تشنج ہو اور مرگی بھی ہو اور جنات اور بھوت دیکھے
Cuprium met 200

4۔ مریض شدید زہنی صدمے یا ناکام محبت کے صدمے کا شکار ہو کر ذہنی توازن کھو بیٹھے اور اسے جنات، بھوت وغیرہ دیکھائی دیں۔
Ignatia 1M
Natrum mur 1M
5۔ مریض لو لگنے سے دماغی توازن کھو بیٹھے اور جنات دیکھے
Natrum carb 200
6۔ مریض کا پورا جسم سرد ہو اور ساتھ جنات دکھائی دیں
Camphor 200
7۔ صبح کے وقت جنات دیکھے جو قد میں بڑھتے جائیں اور پھر ایک دو گھنٹے میں غائب ہو جائیں۔
Dulcamara 200
8۔ شام کے وقت جن بھوت سے ملاقات کرے
Bromium 200
9۔ بخار میں جب جاڑہ یا سردی لگے تو جن نظر آئیں۔۔
Nitric acid 1M

10۔ جن کو گرفت میں لینے کی کوشش کرے۔
Hyoscyamus 1M

11۔ آنکھیں بند کرے تو محسوس ہو کہ ارد گرد جنات و بھوت پریت ہیں۔۔
Lachesis 1M

12۔ آگ میں شبیہیں دکھائی دیں
Belladona 200

13۔ مریض کو جنات یا روحیں اڑتی نظر آئیں۔
Aurum met 200

15۔ جن یا بھوت پیچھا کرتے محسوس ہوں
Stramonium 200
Lepidoum 200

دی گئی ادویات جو 1M میں ہیں انکی ہفتہ وار چار خوراکیں کھائیں۔
جو 200 میں ہیں۔ انکی روزانہ ایک خوراک ایک ہفتے تک مریض کو استعمال کروائیں ۔۔
ایک خوراک کا مطلب 5 قطرے ایک چمچ پانی میں ملا کر دیں۔۔

02/11/2020

کورونا دوبارہ پھیل رہا ھے۔
آپ علامات کے حساب سے ہومیوپیتھک ادویات دے سکتے ہیں۔۔۔۔جس کسی کو مناسب لگے تو استعمال کر سکتے ہیں۔۔ نہ لگے تو کوئی مضائقہ نہیں۔۔ تو اپنے ڈاکٹر سے رجوع کریں۔
لیکن یاد رہے کہ ان ادویات کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں۔۔
1۔ ہر کیس میں دیں۔
آرسنک البم 30
2۔ پہلی چھینک آنے پر۔
کیمفر 30
زیادہ چھینکیں۔
3۔ سباڈلا 30۔۔
4۔ زکام کا درجہ ۔ ایلیم سیپا 30۔
آرسنک البم 30
یوفریزیا 30
5۔ بخار کا درجہ۔
آرسنک البم 30
اکونائٹ 200
رس ٹاکس 200
ہر گھنٹے بعد
6۔ زکام بخار اور آنکھوں پہ بوجھ پورے جسم میں درد ۔ جیلسیمئم 30۔
7۔ گلا خراب، بخار ۔ مرک سال 30
بیلاڈونا 30
8۔ کھانسی بخار ۔ برائیونیا 30
اور انٹیمونیم ٹارٹ 30
اور پیپر سلف 30۔

9۔ نمونیا کا مرحلہ
برائیونیا 30
فاسفورس 30
10۔ پھیپھڑوں میں پانی اور انفکشن۔ برائیونیا 30 اور
کالی کارب 30۔
11۔ ہڈیوں میں درد ۔بخار۔
یوپیٹوریم پرف 30۔
12۔ متلی اور قے اور کھانسی ۔
اپی کاک 30۔
13۔ اسکے ساتھ انٹرکرنٹ کے طور پر بیسی لینیم 200 روزانہ ایک خوراک۔ ہر کیس میں..

22/09/2020

ہارٹ اٹیک کے لئے فوری ہومیوپیتھک ایمرجنسی ادویات جو ہر کسی کے پاس ہونی چائیں جو حملہ ٹال دیتی ہیں اور آپکو علاج کے لئے وقت مل جاتا ھے۔۔۔
Aconite 1M
Veratrum alb 1M
Cactus 1M
ایک دو قطرے فی دوا زبان پہ ڈال دیں۔۔
آدھے منٹ میں مریض کا دورہ ٹل جاتا ھے۔۔اب آپ مریض کو ہسپتال پہنچائیں۔۔۔ راستے میں بھی ایک دو بار مزید دے دیں۔۔۔

21/09/2020

پتے کی پتھری ۔
Bacilinium 200
ہفتے میں ایک خوراک
Natrum sulf 200
روزانہ ایک بار
Lycopodium 200
روزانہ ایک بار
Chelidonium 30
روزانہ تین بار
طریقہ ۔ دو چار قطرے ایک چمچ پانی میں ملا کر پی لینے ہیں

21/09/2020

بچوں کا رات کو سوتے میں پیشاب
نیٹرم میور
کالی فاس
نیٹرم فاس
سب ادویات 6x طاقت میں دیں۔ دو دو گولیاں صبح دوپہر شام

18/09/2020

زنکم میٹالیکم کا مریض کھڑے ہو کر پیشاب کر پیشاب نہیں کر سکتا۔
اسکے برعکس کاسٹیکم کا مریض بیٹھ کر پیشاب کرے تو پیشاب بند ہو جاتا ھے۔
Zinc met 200
Causticum 200

13/09/2020

Foul smell
جسم سے ، منہ سے یا جسم کے دیگر اخراجات میں سخت بدبو ہو تو اسکا ہومیوپیتھک علاج کالی فاس 6x رسگلابرہ 6x سے ہوتا ھے۔
اسکے علاوہ بدبودار اخراجات کے لئے آرسینکم البم 30 بھی خاص دوا ھے۔
Kali phos 6x
Rhus glabra 6x
Arscenic alb 30

13/09/2020

Short stature
یا قد بڑھانے کا نادر نسخہ۔۔۔یہ 18 سال سے کم عمر کے بچے پہ کام کرے گا۔۔۔

Thyroddinium 1M
پانچ قطرے ایک چمچ پانی میں ملا کر دیں۔اس دوا کی ایک ہی خوراک شروع میں لینی ھے۔
باقی نسخہ مندرجہ ذیل ھے۔
Tuberculinum 1M
اگلے دن اس دوا کی پانچ قطرے ایک چمچ پانی میں ملا کر دیں
Baryta carb 1M
ایک ہفتے بعد اس دوا کے پانچ قطرے ایک چمچ پانی میں ملا کر دیں
Thuja 1M
ایک ہفتے بعد اس دوا کے پانچ قطرے ایک چمچ پانی میں ملا کر دیں ۔
پھر اگلے ہفتے Tuberculinum 1m سے دوبارہ شروع کریں اور ہفتے ہفتے بعد اگلی ادویات دہراتے رہیں 6 ماہ تک۔
اس کے ساتھ مندرجہ ذیل ادویات لینی ہیں۔۔
۔ انکے بھی پانچ قطرے ایک چمچ پانی میں ملا کر دن میں تین بار لینی ہیں ۔
Baryta carb 30
Calcarea phos 30

13/09/2020

Triginminal neuralgia
چہرے کا اعصابی درد۔
اس کے مندرجہ ذیل ادویات اکٹھی ملا کر دیں۔
Phosphorus 30
Magnesium phos 30
Kali phos 30
Silicea 30
اور اگر یہ درد بائیں طرف ہو تو یہ دوا بھی شامل کر لیں
Spigelia 30
سب کے دو دو قطرے ملا کر ایک گھونٹ پانی میں ڈال کر دن میں تین بار

Parapalegia یعنی  نچلے دھڑ کا فالج اور اسکا ہومیوپیتھک علاج۔۔اس سلسلے میں مندرجہ ذیل ادویات استعمال کریں۔Coculus 200Grap...
04/09/2020

Parapalegia
یعنی نچلے دھڑ کا فالج اور اسکا ہومیوپیتھک علاج۔۔
اس سلسلے میں مندرجہ ذیل ادویات استعمال کریں۔
Coculus 200
Graphites 200
Argentum nit 200
ہر چار گھنٹے بعد استعمال کریں

Address

Islamabad
51000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Society of Homeopaths posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category