Sahir Official

Sahir Official Sahir Official

I think they should not take retirement again until champion trophy 🏆
16/06/2024

I think they should not take retirement again until champion trophy 🏆

کینیڈا کے کپتان سعد بن ظفر:- پاکستان دو میچز ہارنے کے بعد آج دباؤ میں ہوگا لہٰذا ہم پاکستان کو ہرانے کیلئے  پورا پلان ...
11/06/2024

کینیڈا کے کپتان سعد بن ظفر:- پاکستان دو میچز ہارنے کے بعد آج دباؤ میں ہوگا لہٰذا ہم پاکستان کو ہرانے کیلئے پورا پلان کررہے ہیں۔

📸: Cricket Canada

I I I I I

اس نسیم شاہ کا کیا قصور ہے باؤلنگ میں جان لڑائے، اگر پہلی بیجھتے تو بیٹنگ شاندار کرتا اور میچ جتوا بھی سکتا تھا وہ روتے ...
10/06/2024

اس نسیم شاہ کا کیا قصور ہے باؤلنگ میں جان لڑائے، اگر پہلی بیجھتے تو بیٹنگ شاندار کرتا اور میچ جتوا بھی سکتا تھا وہ روتے ہوئے جا رہا میچ ہارنے کے بعد۔۔! 💔🙂🙏











کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ 🗣" ہم پہلے 6 اوورز میں بہت زیادہ ڈاٹ بالز کھیلیں ، جس کی وجہ سے ہمارے اوپر پریشر آیا ، پھر...
10/06/2024

کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ 🗣

" ہم پہلے 6 اوورز میں بہت زیادہ ڈاٹ بالز کھیلیں ، جس کی وجہ سے ہمارے اوپر پریشر آیا ، پھر لگاتار وکٹس گنوائی ، آپ کو بولرز ( نسیم شاہ ) ہمیشہ بیٹنگ میں میچ نہیں جیتوا سکتے " 🤔

| |
| |
| |

سورج طلوع ہو چکا بڑے میچ کی ہائپ نے ہمارے دماغ میں طوفان کی طرح گونجنا شروع کر دیا ہے، اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے کہ ہم...
09/06/2024

سورج طلوع ہو چکا بڑے میچ کی ہائپ نے ہمارے دماغ میں طوفان کی طرح گونجنا شروع کر دیا ہے، اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے کہ ہماری ٹیم کیسی کھیلی، ہر کوئی اس کانٹے دار مقابلے کو دیکھنے کے لیے دلوں کی دھڑکن کو تیز کرے گا ⚡💯
ایک نیا دن، ایک نئی شروعات، یہ اتوار بطور پاکستان ٹیم فیز بہت سے لوگوں کا خاتمہ بھی کر سکتا ہے لیکن یہ تاریخ کا ایک نیا باب بھی ہو سکتا ہے 🔥🔥
اپنے اعصاب کو تھامے رکھیں، مثبت رہیں اور اپنی ٹیم کے لیے دعا کریں 🤲🇵🇰♥️







اس دنیا میں صرف ایک ٹیم ہے جو امریکہ سے ہار سکتی ہے اور پھر 2 دن بعد ورلڈ کپ کے فیورٹ انڈیا کو شکست دے سکتی ہے 🫵ہمیں ہے ...
09/06/2024

اس دنیا میں صرف ایک ٹیم ہے جو امریکہ سے ہار سکتی ہے اور پھر 2 دن بعد ورلڈ کپ کے فیورٹ انڈیا کو شکست دے سکتی ہے 🫵
ہمیں ہے ان پر یقین، گو گرین 💯🇵🇰🔥






Happy birthday to the best WK Batsman who always play With heart and Soul..! Your Services and your love for the game ar...
09/06/2024

Happy birthday to the best WK Batsman who always play With heart and Soul..! Your Services and your love for the game are truly admirable. May your Special day Filled with a lot of Happiness and Love.

Dear Superman...!
Keep playing with pride and passion may your birthday be filled with all the things that make you happy your hard work and dedication are always praiseable... ALWAYS STAY BLESSED AND KEEP SHINING

Happy birthday to the player who always takes the game to the NXT level

Wishing you a birthday full with sixes and Happiness 🫶♥

اللّٰہ پاک بابر اعظم اور محمد رضوان کو حاسدین کے حسد سے بچائے
09/06/2024

اللّٰہ پاک بابر اعظم اور محمد رضوان کو حاسدین کے حسد سے بچائے




کل بھارت کے خلاف میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم میں 3 تبدیلیوں کا امکان ہے ، صائم ایوب،  عماد وسیم اور ابرار احمد کو بھارت کے ...
09/06/2024

کل بھارت کے خلاف میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم میں 3 تبدیلیوں کا امکان ہے ، صائم ایوب، عماد وسیم اور ابرار احمد کو بھارت کے خلاف کھلائے جانے کا امکان ہے ، تاہم عمادوسیم کی ٹیم میں شمولیت فٹنس ٹیسٹ کلئیر کرنے سے مشروط ہے 👏😍

| |
| |
| |

سوشیل میڈیا پر یہ تصویر بہت زور سے وائرل ہو رہا ہے۔۔۔✅🇵🇰ماشاءاللہ کے بغیر کوئی بی نہ گزرے اج کی خوبصورت تصویرتصویر ماشاء...
09/06/2024

سوشیل میڈیا پر یہ تصویر بہت زور سے وائرل ہو رہا ہے۔۔۔✅🇵🇰
ماشاءاللہ کے بغیر کوئی بی نہ گزرے اج کی خوبصورت تصویر
تصویر ماشاءاللّٰہ
خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸

‏اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🖤.



Shaheen Shah Afridi Shahid Afridi

اینڈی فلاور 🗣️🗣️"محمد رضوان میرا فیورٹ کھلاڑی ہے وہ ایک شاندار کپتان اور عمدہ کھلاڑی ہے مجھے اس کے ساتھ کام کر کے مزہ آت...
09/06/2024

اینڈی فلاور 🗣️🗣️
"محمد رضوان میرا فیورٹ کھلاڑی ہے وہ ایک شاندار کپتان اور عمدہ کھلاڑی ہے مجھے اس کے ساتھ کام کر کے مزہ آتا ہے، وہ اصولوں کا پابند انسان ہے، اپنے ساتھی کھلاڑیوں کو بہترین گائیڈ کرتا ہے اور ساتھ چلاتا ہے، یہی ایک اچھے لیڈر کی خصوصیت ہے وہ شاندار بیٹسمین ہونے کے ساتھ عمدہ وکٹ کیپر اور فیلڈر بھی ہے" 💯⚡🔥







یا اللہ!  ہمارے بھائی کو اپنے ملک کے ساتھ کی ہوئی وفا کا صلہ ملے کیونکہ اسی لڑکے نے اپنے ملک کی خاطر 🙋‍♂️اپنی پرانی ٹیم ...
09/06/2024

یا اللہ! ہمارے بھائی کو اپنے ملک کے ساتھ کی ہوئی وفا کا صلہ ملے کیونکہ اسی لڑکے نے اپنے ملک کی خاطر 🙋‍♂️
اپنی پرانی ٹیم کو چھوڑ دیا۔۔!! 🥲
پیسوں کو سائیڈ پہ رکھا۔۔!! 👊
کروڑوں روپے کے لیگز ضائع کیے۔۔!! 🔥
صرف اسی وردی کو پہننے کیلئے ۔۔!! 🇵🇰
باقی اللہ تعالیٰ بھائی کو ہر میدان کا ہیرو بنائے۔۔🇵🇰♥️🤲

Address

Islamabad

Telephone

+923369755658

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sahir Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Sahir Official:

Share