13/07/2025
شعبہ صحت کی ساکھ کو مجروح کرنے کی یہ کوششیں باعث تشویش ہیں ۔
اداکار اپنی تشہیر کے لیے شعبہ صحت کی ساکھ کو داؤ پر نہ لگائیں ۔ جو کہ کسی بھی مہذب معاشرے کا قلیدی ستون ہے۔
یہ انتہائی افسوسناک ہے ۔ طبی ادارے سیاست یا دکھاوے کی جگہ نہیں بلکہ انسانیت کی خدمت کا مرکز ہیں۔
ایسے واقعات عوامی اعتماد کو متاثر کرتے ہیں اور محنتی ڈاکٹرز اور طبی عملے کے حوصلے کو پست کرنے کی کوشش کے مترادف ہیں۔