
05/10/2024
جہلم/چکوال/گوجرخان سے اسلام آباد میں واقع ہسپتال کے لیے فوری طور پر خواتین کوالیفائیڈ نرسنگ اسٹاف کی ضرورت ہے۔ اچھا سیلری پیکج اور رہائش ہسپتال فراہم کرے گا۔ براہ کرم مکمل تفصیلات کے ساتھ CV بھیجیں۔ واٹس ایپ۔ +923215050954 اور +923105629280