
29/06/2025
حجامہ ہر بیماری کا علاج ہے؟
جی ہاں، نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
> "بے شک تمھارے علاج کے طریقوں میں سب سے بہترین طریقہ حجامہ ہے۔"
(صحیح بخاری: 5357)
یعنی یہ بہت سی بیماریوں میں مفید ہے، جیسے:
سر درد (مائگرین)
کمردرد، جوڑوں کا درد
بلڈ پریشر
گیس، تیزابیت، معدے کی خرابی
نظر کی کمزوری
بانجھ پن اور ہارمونی مسائل
ذہنی دباؤ (ڈپریشن)
جلدی امراض (چہرے کے دانے، الرجی)
نیند کی کمی
قوت مدافعت کی کمزوری
الفرخ حجامہ سنٹر
نزد سی بی آر گیٹ سواں گارڈن اسلام آباد
03335276702