06/12/2025
پوٹھو ہار کیمپس:
ہماری نمایاں خصوصیات
پُرسکون، محفوظ اور خاندان دوست ماحول
24/7 سائیکاٹرسٹ اور کلینیکل ٹیم کی نگرانی
ڈیٹاکس، میڈیکیشن مینجمنٹ، روک تھام کا پروگرام
CBT، DBT، موٹیویشنل انٹرویوئنگ، فیملی تھراپی
✔ اسلامک سائیکالوجی اور روحانی بحالی پروگرام
✔ انفرادی و گروپ سیشنز کی باقاعدہ شیڈولن
جدید سہولیات، ہائی اسٹینڈرڈ قیام و طعام
بعد از بحالی (Aftercare) اور مہارت افزائی پروگرام
03338444402