27/07/2024
گردے کی پتھری کا بذریعہ لیزر /کیمرے کے ذریعے /یعنی بور کے ذریعے اپریشن جسے پی سی این ایل (pcnl)کہا جاتا ہے
اس اپریشن میں ایک چھوٹے سے بور کے ذریعے کیمرے کی مدد سے مریض کے گردے سے پتھری کو توڑ کر نکالا جاتا ہے اور اس اپریشن کا فائدہ یہ ہے کہ بہت ایک معمولی سے کٹ کے ذریعے یہ سارا عمل کیا جاتا ہے- اور مریض اگلے ہی دن بلکل تندرست ہو کر گھر واپس جاتا ہے