Tail Dot / • تیل

Tail Dot / • تیل Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Tail Dot / • تیل, Health & Wellness Website, Islamabad.

Tail Dot | نیچر کا نچوڑ

Tail Dot is a Pakistani brand creating pure, natural, and herbal oils for healthier hair, glowing skin, and overall wellness — powered by nature!

🌿🪔"جو بال بکھر چکے تھے، وہ سنورنے والے ہیں...کیونکہ قدرت پھر سے لوٹ رہی ہے۔ تیار رہیں!"Tail Dotلا رہا ہے نیچر کا نچوڑ، آ...
19/07/2025

🌿🪔
"جو بال بکھر چکے تھے، وہ سنورنے والے ہیں...
کیونکہ قدرت پھر سے لوٹ رہی ہے۔ تیار رہیں!"

Tail Dot
لا رہا ہے نیچر کا نچوڑ، آپ کے بالوں کے لیے

#

29/06/2025

🇵🇰🇵🇰 ہر مرد کی زندگی میں ایک لمحہ ایسا آتا ہے
جب اس کی جوانی بڑھاپے میں ڈھلتی نظر آتی ہے، نجانے کون سی خاموشیاں اسے خاموش کرا دیتی ہیں ۔ وہ کچھ نہیں کہتا، بس خود سے پیچھے ہٹ جاتا ہے۔ Confidence بھی منہ موڑنے لگ جاتا ہے۔
تب ہی آغاز ہوتا ہے۔ قدرتی، اور ہربل حل۔۔
🌿 کیراٹی ہیئر آئل — صرف تیل نہیں، خود کی طرف واپسی۔

In every man's life, there comes a silent breakdown.
Not everyone shouts.
Some just stop caring for themselves.
And in that pause... healing begins.
A warm drop of nature. A silent therapy.

🌿 Kerati Hair Oil — More than oil. A return to yourself.


17/06/2025

One silent step. A breath of light.
The beginning of everything.

✨ – The First Step Back To You
🪔 Pure care. Real transformation.


















Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! ابو طلحہ, Amna Rajpoot
26/05/2025

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! ابو طلحہ, Amna Rajpoot

چھٹیوں میں جب نانی کے گھر جاتیں، تو شام ڈھلے چھت پر ہوا میں بیٹھ کر وہ ہمارے سر میں تیل لگایا کرتی تھیں۔ہلکی پھلکی گپ شپ...
20/05/2025

چھٹیوں میں جب نانی کے گھر جاتیں، تو شام ڈھلے چھت پر ہوا میں بیٹھ کر وہ ہمارے سر میں تیل لگایا کرتی تھیں۔
ہلکی پھلکی گپ شپ، پرندوں کی آواز، اور ان کی انگلیوں کا لمس — ایک عجیب سی راحت ہوتی۔

میں نے ایک بار پوچھا:
"نانی، آپ کے بال اتنے لمبے اور چمکدار کیسے ہیں؟"

مسکرا کے بولیں:
"بالوں کو بس پیار چاہیے، جیسے تمہیں چاہیے نا؟"

اب بڑی ہوگئیں ہیں، پارلر، پروڈکٹس، سیریمز سب کچھ ہے…
بس نانی جیسا پیار نہیں ہے۔

اک دن بارش میں بیٹھی، تیل لگاتے ہوئے نانی کی خوشبو یاد آ گئی…
لگا جیسے وہیں کہیں میرے ساتھ بیٹھی ہوں، چھت پر۔
Tail Dot / • تیل

19/05/2025

ابو دفتر جاتے ہوئے بالوں میں تیل ضرور لگاتے تھے۔
صبح کی روشنی، آئینے کے سامنے بیٹھے، ایک ہاتھ میں کنگھی، دوسرے میں تیل۔
میں چھوٹا ہوتا، تو ان کے پیچھے بیٹھ کر ان کی نقل کرتا۔

ایک دن میں نے پوچھا:
"ابو، روز تیل کیوں لگاتے ہیں؟"

ہنس کے بولے:
"بال ہوں یا رشتہ، روز تھوڑا وقت دینا پڑتا ہے، ورنہ اُلجھ جاتے ہیں۔"

سالوں بعد، ابو نہیں رہے…
لیکن ان کی کنگھی، اور آدھی بھری پرانی تیل کی شیشی… آج بھی دراز میں ہے۔

جب کبھی بال الجھیں، یا دل…
تو وہی تیل، وہی کنگھی نکالتا ہوں…
اور ابو کی بات گونجتی ہے:
"وقت دو… سیدھا ہو جائے گا۔"

Tail Dot / • تیل

سوال: سر!  کیا اس ہئیر آئل پر کوئ ڈسکونٹ آفر بھی ہے ؟بہن ڈسکونٹ نہیں ڈسکاؤنٹ ہوتا پہلے لکھنا سیکھیں پلیز ۔۔باقی رہی ڈسکا...
19/05/2025

سوال: سر! کیا اس ہئیر آئل پر کوئ ڈسکونٹ آفر بھی ہے ؟

بہن ڈسکونٹ نہیں ڈسکاؤنٹ ہوتا پہلے لکھنا سیکھیں پلیز ۔۔

باقی رہی ڈسکاؤنٹ آفر، تو قیمت پہلے بھی مناسب رکھی گئ ہے کوالٹی جس قدر بہترین ہے آپ مارکیٹ سے مقابلہ کرسکتے ہیں۔ مارکیٹ سے سستا ہی پڑےگا۔۔
یہ بھی تبھی ہے کہ پری لانچنگ پرائس پر دے رہے ہیں۔۔

لیکن دوستوں کی پرزور فرمائش پر ڈسکاؤنٹ آفر کا بھی سوچ رہے ہیں۔۔

"کل رشتے والی آنٹی آئیں، میری امی نے تصویر دکھائی،آنٹی بولی: 'بچہ تو بڑا پیارا ہے، لیکن یہ سر پہ reflection آ رہی ہے، یہ...
19/05/2025

"کل رشتے والی آنٹی آئیں، میری امی نے تصویر دکھائی،
آنٹی بولی: 'بچہ تو بڑا پیارا ہے، لیکن یہ سر پہ reflection آ رہی ہے، یہ filter ہے؟؟؟
امی بولیں: 'نہیں،۔ قدرتی ہے!'

آنٹی نے چائے رکھی، جوتے پہنے، اور بولیں:
"یہ قدرت اور فرحت کے جوڑے زمین پر بننا تو ناممکن ہے…"
😍😅😂🤣

19/05/2025

"خوبصورتی کی ایک وجہ
انسان کے بال ہوتے ہیں"
1) ہاں
2) نہیں

Loralai Olives has made history as the first Pakistani brand to win a Silver Award at the prestigious NYIOOC World Olive...
18/05/2025

Loralai Olives has made history as the first Pakistani brand to win a Silver Award at the prestigious NYIOOC World Olive Oil Competition for its Arbequina monovarietal.

Grown on a 40-hectare farm in Loralai, Balochistan, the olives thrive in the region’s dry climate and high elevation. The award-winning oil results from strict quality controls—hand-harvesting at peak ripeness, cold extraction, and storage in temperature-controlled stainless steel tanks.

The product is packaged in dark glass and ceramic bottles to preserve purity and flavor, with each batch tested to meet international standards.

Government support, including subsidized mills, irrigation systems, and exhibition access, played a key role in this success. Certified ISO 9001, ISO 22000, HACCP, and Halal, Loralai Olives is now scaling production and expanding into the Pothohar Plateau.

Sustainable practices and collaboration with local farmers ensure long-term impact. Exports to the US, Europe, and the Middle East are expected to grow rapidly.

,

16/05/2025

پاکستان میں یہ پروجیکٹ تیل ڈاٹ کے پاس ہے۔۔
نیچر کے نچوڑ پوری دنیا تک پھیلانا ہے

Address

Islamabad

Telephone

+923335022424

Website

http://www.taildot.com/

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tail Dot / • تیل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Tail Dot / • تیل:

Share