Dr Asif Mughal-Homeopath

Dr Asif Mughal-Homeopath DHMS Doctor homeopathic

13/04/2025

Dr.Asif Mughal 03345313702

25/02/2025

ہومیو پیتھک طریقہ علاج مفید اور بے ضرر ہے۔ اب آپ اپنی صحت کے حوالے سے فری مشورہ کرسکتے ہیں اور دوائی تجویز کرکے استعمال کرسکتے ہیں۔ رابطہ ڈاکٹر آصف مغل 03345313702 whatsap

DHMS Doctor homeopathic

13/07/2024

لنگڑی کا درد(عرق النساء)
تشخیصی علامات

مریض ماؤف ٹانگ کو پھیلائے پھر اس کو پیٹ کی طرف لائے ایسا کرنے سے سخت درد محسوس ہو
جب مریض کرسی پر ٹانگ نیچے لٹکائے بیٹھا ہو اگر گھٹنے کی پچھلی طرف گڑھا جو ہوتا ہے اس کو دبایا جائے تو مریض کو سخت درد محسوس ہوتا ہی
مریض کھڑا ہونے کی حالت میں اپنا بوجھ تندرست ٹانگ پر ڈالتا ہے اور دوسری ٹانگ کو ڈھیلا رکھتا ہے صرف پاؤں کے اگلے حصے پر وزن ڈالتا ہے اور ایڑی کو اونچا رکھتا ہے تاکہ درد والی ٹانگ کو کھچاوٹ نہ ہو
درد والی ٹانگ میں کڑل پڑتے ہیں
اس درد کا دورہ بہت شدید ہوتا ہے جب ایک ٹانگ میں درد رہ چکا ہو تو اسی ٹانگ میں دوبارہ ہونے کا خدشہ بھی ہوتا ہے سخت قبض نمدار جگہ پر بیٹھنا یا سونا وغیرہ اس کے اسباب ہیں
ضروری ہدایات:
جو دوائی اندرونی دی جائے وہی دوائی خارجی طور پر روغن زیتون میں ملا کر ماؤف مقام پر مالش کی جائے۔مالش گرم کمرے میں کرنی چاہیئے تاکہ ہوا کے جھونکوں سے بچاؤ رہے۔۔ آرام اور گرمائش بہت ضروری ہیں۔۔ گرم فلالین کے کپڑے سے سکائی کی جائے وٹامن ڈی کا انجکشن یا ٹیبلیٹ ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق لازمی لی جائیں ۔۔
ساتھ اس کے جو ادوایات ضروری ہیں وہ لی جائیں ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق۔۔

اللہ پاک تمام مریضوں کو مکمل شفایاب کرے
آمین ثم آمین یارب العالمین

رابطہ: ڈاکٹر آصف مغل
03345313702

رابطہ: ڈاکٹر محمد آصف مغل
03345313702

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Asif Mughal-Homeopath posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram